وہ استانی جنھیں دو بچوں کو پڑھانے کے لیے روزانہ 200 کلومیٹر لفٹ لے کر سفر کرنا پڑتا ہے
وہ استانی جنھیں دو بچوں کو پڑھانے کے لیے روزانہ 200 کلومیٹر لفٹ لے کر سفر کرنا پڑتا ہے،تصویر کا ذریعہNOELIA DE LEONمضمون کی تفصیلمصنف, فلیپے لامبیاسعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبلسڑک کنارے، جہاں روٹ 56 شروع ہوتا ہے، وہ بطور استانی!-->…
چھ مسالے جو آپ کو ہندوستانی کھانوں کا ماسٹر شیف بنا سکتے ہیں
چھ مسالے جو آپ کو ہندوستانی کھانوں کا ماسٹر شیف بنا سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہGhazalle Badiozamani،تصویر کا کیپشنمونگ دال کی ڈشمضمون کی تفصیلمصنف, چاروکیسی رامادورئیعہدہ, بی بی سی ٹریول2 گھنٹے قبلروتا کاہتے ایک ایسی خاتون ہیں جو امریکیوں کو!-->…
لیبیا میں سیلاب: ایک شہر جسے موت کی بو نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
لیبیا میں سیلاب: ایک شہر جسے موت کی بو نے اپنی لپیٹ میں لے لیامضمون کی تفصیلمصنف, اینا فوسٹرعہدہ, بی بی سی نیوز، درنہ17 ستمبر 2023، 15:54 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبللیبیا کے شہر درنہ تک پہنچنے میں پہلے کے مقابلے دگنا وقت لگتا ہے۔بن غازی!-->…
ویڈیو, کچرے کو نقد رقم میں بدلنے والی خواتیندورانیہ, 3,21
کچرے کو نقد رقم میں بدلنے والی خواتیناپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "کچرے کو نقد رقم میں بدلنے والی خواتین", دورانیہ 3,2103:21،ویڈیو کیپشنملاوی میں کچرے کو نقد رقم میں بدلنے والی خواتینکچرے کو نقد رقم میں بدلنے والی…
پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 6 ماہ کا بزنس ویزہ 24 گھنٹے میں جاری ہوگا
ملک میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 6 ماہ کا بزنس ویزہ 24 گھنٹے میں جاری ہوگا۔ وفاقی کابینہ نے بزنس، انویسٹر اور ورک ویزا پالیسی میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سفارش پر پاکستانی مشن 5 سال…
امپائر کی مدد سے انتخابی نتائج کی چوری کا وقت گزر چکا، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امپائر کی مدد سے انتخابات کے نتائج چوری کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔ن لیگی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی کی طرف سے حقائق مسخ کرنے سے ن…
امپائر کی مدد سے انتخابی نتائج کی چوری کا وقت گزر چکا، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امپائر کی مدد سے انتخابات کے نتائج چوری کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔ن لیگی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی کی طرف سے حقائق مسخ کرنے سے ن…
چیف جسٹس بننے کے بعد جسٹس فائز آج پہلے کیس کی سماعت کریں گے
قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس آج سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پندرہ رکنی فل کورٹ کیس کی سماعت کرے گا۔ سابق چیف جسٹس عمر عطا…
ٹنڈوباگو، تلہار، بدین میں موسلادھار بارش
گزشتہ روز ٹنڈوباگو، تلہار، گولاڑچی، بدین سمیت گرد و نواح میں موسلادھار بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی، حیدرآباد، سکھر، نوابشاہ، تھر پارکر، مٹھی، عمر کوٹ، میرپور خاص، ٹھٹہ، بدین، سجاول میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا…
خالصتانی رہنماؤں کے پراسرار قتل، تجارتی معاہدے پر ’جھٹکا‘: کینیڈا اور انڈیا کے تعلقات میں کشیدگی…
خالصتانی رہنماؤں کے پراسرار قتل، تجارتی معاہدے پر ’جھٹکا‘: کینیڈا اور انڈیا کے تعلقات میں کشیدگی عروج پر کیوں پہنچ رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, دیپک منڈلعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبلگذشتہ ہفتے جی 20 سربراہی اجلاس!-->…
’ناتجربہ کار‘ ملاح: وہ شخص جو سمندر کی تہہ میں غرقاب جہاز سے 60 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا
’ناتجربہ کار‘ ملاح: وہ شخص جو سمندر کی تہہ میں غرقاب جہاز سے 60 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا،تصویر کا ذریعہDCN GLOBAL،تصویر کا کیپشنہیریسن اوکینے نے تین دن اسی حالت میں گزارے29 منٹ قبلہیریسن اوکینے کو وہ لمحہ آج تک یاد ہے جب ان کی کشتی…
ایف 35: دنیا کا ’سب سے مہنگا طیارہ‘ جسے ڈھونڈنے کے لیے امریکہ نے عوام سے مدد مانگ لی ہے
ایف 35: دنیا کا ’سب سے مہنگا طیارہ‘ جسے ڈھونڈنے کے لیے امریکہ نے عوام سے مدد مانگ لی ہے،تصویر کا ذریعہPA MEDIAمضمون کی تفصیلمصنف, میگن فشرعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکی افواج نے اپنی عوام سے گذشتہ روز گرنے والے ایف 35 لڑاکا طیارے کی!-->…
خصوصی سِم کارڈ، ریشمی قالین اور پرتپاک استقبال: رونالڈو کی ایران آمد پر جشن بھی، تنازع بھی
خصوصی سِم کارڈ، ریشمی قالین اور پرتپاک استقبال: رونالڈو کی ایران آمد پر جشن بھی، تنازع بھی،تصویر کا ذریعہGPA2 گھنٹے قبلسعودی کلب النصر کے پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ریاض سے بذریعہ پرواز تہران پہنچے تو ایرانی…
پاکستان کی ایک بار پھر یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کی تردید، پاکستان اور یوکرین کے تعلقات کی تاریخ…
پاکستان کی ایک بار پھر یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کی تردید، پاکستان اور یوکرین کے تعلقات کی تاریخ کیا ہے؟28 اپريل 2023اپ ڈیٹ کی گئی 36 منٹ قبلپاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر یوکرین کو پاکستانی اسلحہ برآمد کرنے کے الزامات کی تردید کی…
پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول 1 ہزار روپے لیٹر ہوتا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج ملک میں پیٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہوتا، اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگا کر پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے۔ پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے ویڈیو لنک خطاب…
ورلڈکپ: اسکواڈ کا اعلان ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد ہوگا، ذرائع
کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے قومی اسکواڈ کا اعلان ٹیم کی حالیہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی پرفارمنس کو ریویو کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 کے…
جاگیرداروں سے ٹیکس لیا جائے تو پیٹرول، بجلی کی قیمتیں آدھی ہوسکتی ہیں، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جاگیر دار طبقے سے بھی ٹیکس لیا جائے تو پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں آدھی ہوسکتی ہیں۔ویڈیو پیغام میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں کل 15 مقامات پر احتجاج کیا جائے گا، امیر جماعت…
10سال پرانے قتل کے ملزم کو پاکستان لانے میں تاخیر پر عدالت برہم
سندھ ہائیکورٹ میں اسٹیٹ لائف کمپنی کے افسر محمد امجد شاہ کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ملزم تقی حیدر شاہ کی دبئی سے پاکستان حوالگی سے متعلق درخواست پر عدالت نے وفاقی ڈپٹی سیکریٹری داخلہ کو طلب کرتے ہوئے وزارت داخلہ و دفاع دونوں سے رپورٹ…
پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر پہنچا دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرز پہنچا دیا گیا۔اینٹی کرپشن کی ٹیم پرویز الہٰی کو اسلام آباد سے لے کر لاہور ہیڈ کوارٹرز پہنچی ہے، جہاں صدر پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج ہے۔اینٹی کرپشن…
ایران: ملٹری ٹیسٹ کے دوران پروجیکٹائل ہدف کے بجائے شہر پر جاگرا، 2 افراد زخمی
ایک ملٹری ٹیسٹ کے دوران ایران کا پروجیکٹائل ہدف کے بجائے شہر پر جا گرا جس سے دو افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایرانی فوج ملک کے شمال میں واقع صحرائی علاقے میں اپنے ڈرون اور حملہ آور سسٹمز کی آزمائش کر رہی تھی۔وزارت دفاع کے…