جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور میں بارش، کراچی میں بھی بادل برسنے کا امکان

لاہور کے مختلف علاقوں سمیت پاکپتن، کمالیہ اور قصور میں صبح سویرے موسلادھار بارش ہوئی، کراچی میں بھی آج اور کل بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ بارکھان، سبی،…

انشا آفریدی اور شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ شادی کی تقریب آج ہوگی۔ مہندی کی یہ تقریب شاہد آفریدی کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں شاہین آفریدی نے اپنے…

روس اور شمالی کوریا کی بڑھتی قربت پوتن اور کم جونگ میں گہری دوستی کی علامت یا صرف ضرورت؟

روس اور شمالی کوریا کی بڑھتی قربت پوتن اور کم جونگ میں گہری دوستی کی علامت یا صرف ضرورت؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹیسا وونگعہدہ, ایشیا ڈیجیٹل رپورٹر، بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے روس

لیبیا میں 20 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ: درنہ میں آنے والا سیلاب اتنا تباہ کن کیوں تھا؟

لیبیا میں 20 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ: درنہ میں آنے والا سیلاب اتنا تباہ کن کیوں تھا؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images24 منٹ قبلمشرقی لیبیا میں تباہ کن سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ساحلی شہر…

ایما کورونل کی رہائی: منشیات کی دنیا کے ’گاڈ فادر‘ کی ’بیوٹی کوئین‘ بیوی جسے خود بھی سمگلنگ پر سزا…

ایما کورونل کی رہائی: منشیات کی دنیا کے ’گاڈ فادر‘ کی ’بیوٹی کوئین‘ بیوی جسے خود بھی سمگلنگ پر سزا ہوئی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایما کورونل کی پہلی بار ایل چاپو سے اس وقت ملاقات ہوئی تھی جب وہ صرف 17 سال کی عمر میں مقامی…

سارہ شریف کی ہلاکت: والد، سوتیلی ماں اور چچا کے خلاف کارروائی کا آغاز، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

سارہ شریف کی ہلاکت میں تفتیش کی غرض سے پولیس کو مطلوب تین افراد پاکستان سے برطانیہ روانہ،تصویر کا ذریعہHANDOUTمضمون کی تفصیلمصنف, کیری ڈیوسعہدہ, بی بی سی نیوز، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل10 سالہ سارہ شریف کی ہلاکت کے سلسلے میں ہونے والی

لیبیا کا تباہ کن سیلاب: ’خوفناک‘ منظر دیکھا جو موت سے بھی بدتر تھا، لاشیں ہمارے سامنے تیر رہی تھیں‘

لیبیا کا تباہ کن سیلاب: ’خوفناک‘ منظر دیکھا جو موت سے بھی بدتر تھا، لاشیں ہمارے سامنے تیر رہی تھیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جوئل گنٹر عہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلکچھ غلط ہونے والا ہے، اس کی پہلی نشانی کتوں کے

طنزیہ بیانات، مبہم دھمکیاں اور بات چیت کی پیشکش: امریکہ شمالی کوریا سے چاہتا کیا ہے؟

طنزیہ بیانات، مبہم دھمکیاں اور بات چیت کی پیشکش: امریکہ شمالی کوریا سے چاہتا کیا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, لارا بکر اور انتھونی زرچرعہدہ, بنکاک اور واشنگٹن ڈی سی سےایک گھنٹہ قبلدہائیوں تک مغربی دنیا، بالخصوص امریکہ، نے

خلائی مخلوق کی موجودگی سے متعلق ناسا کی رپورٹ ہمیں کیا بتاتی ہے؟

خلائی مخلوق کی موجودگی سے متعلق ناسا کی رپورٹ ہمیں کیا بتاتی ہے؟ مضمون کی تفصیلمصنف, برینڈن لائیوسےعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلامریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے سینکڑوں یو ایف او دیکھے جانے کی اطلاعات کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ

شہزادی ڈیانا کا ’کالی بھیڑ‘ والا سویٹر 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم میں نیلام

شہزادی ڈیانا کا ’کالی بھیڑ‘ والا سویٹر 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم میں نیلام،تصویر کا ذریعہGetty Imagesنیویارک میں سوتھبیز کی جانب سے ایک نیلامی میں شہزادی ڈیانا کا سویٹر، جس میں سفید بھیڑوں کی قطاروں کے درمیان ایک کالی بھیڑ موجود ہے، 1.14…

مراکش کا زلزلہ: ’کوئی بھی میری کلاس میں نہیں رہا وہ سب کے سب مر چکے ہیں‘

وہ استانی جس نے مراکش کے زلزلے میں اپنی کلاس کے تمام 32 طلبہ کھو دیے،تصویر کا ذریعہADASEEL SCHOOLمضمون کی تفصیلمصنف, یاسمین فراغعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلمراکش میں ایک ہفتہ قبل آنے والے 6.8 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کرتے ہی ایک اُستانی

چین میں وزیر خارجہ کی طرح اب وزیر دفاع بھی منظر عام سے غائب، امریکی سفیر کا سوالیہ ٹویٹ

چین میں وزیر خارجہ کی طرح اب وزیر دفاع بھی منظر عام سے غائب، امریکی سفیر کا سوالیہ ٹویٹ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تیسا وونگعہدہ, ایشیا ڈیجیٹل رپورٹر33 منٹ قبلایک اعلیٰ امریکی سفارت کار نے چین کے وزیر دفاع لی شانگفو کے

شام میں لاپتہ قیدیوں کی تلاش جس کے لیے انٹیلیجنس اہلکار مڈل مین بن کر رشوت لیتے ہیں

شام میں لاپتہ قیدیوں کی تلاش جس کے لیے انٹیلیجنس اہلکار مڈل مین بن کر رشوت لیتے ہیں،تصویر کا ذریعہADAM BROOMBERG/THE SYRIA CAMPAIGNمضمون کی تفصیلمصنف, لينا سنجابعہدہ, نامہ نگار برائے مشرق وسطیٰ2 گھنٹے قبلایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری

رچرڈ اولسن: ہیرے، سفارتکاری اور رومانوی زندگی۔۔۔ سابق امریکی سفیر کے زوال کی کہانی

رچرڈ اولسن: ہیرے، سفارتکاری اور رومانوی زندگی۔۔۔ سابق امریکی سفیر کے زوال کی کہانی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ہولی ہونڈرچعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹنایک گھنٹہ قبلسنہ 2012 میں جب رچرڈ اولسن پاکستان میں امریکی سفیر کے طور

کینیڈین کیپر: ایرانی فوج کی ناک کے نیچے سے امریکی سفارتکاروں کو ’فلم کریو‘ کے بھیس میں ریسکیو کرنے…

کینیڈین کیپر: ایرانی فوج کی ناک کے نیچے سے امریکی سفارتکاروں کو ’فلم کریو‘ کے بھیس میں ریسکیو کرنے کی کہانی،تصویر کا ذریعہINTERNATIONAL SPY MUSEUMایک گھنٹہ قبلامریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے پہلی مرتبہ ایک ایسے افسر کی شناخت ظاہر کی ہے…

وہ استانی جنھیں دو بچوں کو پڑھانے کے لیے روزانہ 200 کلومیٹر لفٹ لے کر سفر کرنا پڑتا ہے

وہ استانی جنھیں دو بچوں کو پڑھانے کے لیے روزانہ 200 کلومیٹر لفٹ لے کر سفر کرنا پڑتا ہے،تصویر کا ذریعہNOELIA DE LEONمضمون کی تفصیلمصنف, فلیپے لامبیاسعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبلسڑک کنارے، جہاں روٹ 56 شروع ہوتا ہے، وہ بطور استانی

چھ مسالے جو آپ کو ہندوستانی کھانوں کا ماسٹر شیف بنا سکتے ہیں

چھ مسالے جو آپ کو ہندوستانی کھانوں کا ماسٹر شیف بنا سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہGhazalle Badiozamani،تصویر کا کیپشنمونگ دال کی ڈشمضمون کی تفصیلمصنف, چاروکیسی رامادورئیعہدہ, بی بی سی ٹریول2 گھنٹے قبلروتا کاہتے ایک ایسی خاتون ہیں جو امریکیوں کو

لیبیا میں سیلاب: ایک شہر جسے موت کی بو نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

لیبیا میں سیلاب: ایک شہر جسے موت کی بو نے اپنی لپیٹ میں لے لیامضمون کی تفصیلمصنف, اینا فوسٹرعہدہ, بی بی سی نیوز، درنہ17 ستمبر 2023، 15:54 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبللیبیا کے شہر درنہ تک پہنچنے میں پہلے کے مقابلے دگنا وقت لگتا ہے۔بن غازی

ویڈیو, کچرے کو نقد رقم میں بدلنے والی خواتیندورانیہ, 3,21

کچرے کو نقد رقم میں بدلنے والی خواتیناپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "کچرے کو نقد رقم میں بدلنے والی خواتین", دورانیہ 3,2103:21،ویڈیو کیپشنملاوی میں کچرے کو نقد رقم میں بدلنے والی خواتینکچرے کو نقد رقم میں بدلنے والی…

پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 6 ماہ کا بزنس ویزہ 24 گھنٹے میں جاری ہوگا

ملک میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 6 ماہ کا بزنس ویزہ 24 گھنٹے میں جاری ہوگا۔ وفاقی کابینہ نے بزنس، انویسٹر اور ورک ویزا پالیسی میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سفارش پر پاکستانی مشن 5 سال…