ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اسکینڈل: جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کا ایٹا کے دفتر کا دورہ
جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے خیبر پختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے معاملے پر ایٹا کے دفتر کا دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق ایٹا حکام نے بنوں اور ڈی آئی خان کے ملوث امیدواروں کے خلاف ایف آئی آرز درج نہ کرنے کی شکایت کی۔ایٹا حکام نے…
پرویز الہٰی کی رہائی کیخلاف نیب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی اور کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف نیب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔نیب …
مریم نواز کی 21 ستمبر کو لندن روانگی کا امکان
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا 21 ستمبر کی صبح لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مریم نواز اپنی بیٹی کے داخلے کے لیے لندن جا رہی ہیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اپنے والد، سابق…
گلگت بلتستان: ضمنی انتخاب کا نتیجہ روکنے کا نوٹیفکیشن معطل
9 ستمبر کو ہونے والے جی بی ایل اے 13 استور ون کے ضمنی الیکشن کے نتائج روکنے کے معاملے پر گلگت بلتستان کی چیف کورٹ کا فیصلہ سامنے آ گیا۔گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے الیکشن کمیشن کا نتائج روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔پی ٹی آئی کے محمد…
ڈی این اے کمپیوٹر؛ ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے کو تیار
بیجنگ: کمپیوٹنگ کی دنیا میں ’’ڈی این اے کمپیوٹر‘‘ ایک ایسی نئی جہت ہے جس میں مالیکیولر بائیولوجی، بائیو کیمسٹری اور ڈی این اے کی مدد سے ہارڈ ویئر تیار کیا جاتا ہے اور ڈی این اے خود کو سرکٹس میں جمع کرکے کمپیوٹنگ انجام دیتے ہیں۔
چین کی…
ایف 35: امریکی فوج کو لاپتہ ہونے والے دنیا کے ’سب سے مہنگے طیارے‘ کا ملبہ جنوبی کیرولینا سے مل گیا
ایف 35: دنیا کا ’سب سے مہنگا طیارہ‘ جسے ڈھونڈنے کے لیے امریکہ نے عوام سے مدد مانگ لی ہے،تصویر کا ذریعہPA MEDIAمضمون کی تفصیلمصنف, میگن فشرعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکی افواج نے اپنی عوام سے گذشتہ روز گرنے والے ایف 35 لڑاکا طیارے کی!-->…
ہردیپ سنگھ نجر: ’دہشت گرد‘ قرار دیے گئے خالصتان حامی رہنما کون تھے اور انڈیا کو کن مقدمات میں مطلوب…
ہردیپ سنگھ نجر: ’دہشت گرد‘ قرار دیے گئے خالصتان حامی رہنما کون تھے اور انڈیا کو کن مقدمات میں مطلوب تھے؟،تصویر کا ذریعہSIKH PA،تصویر کا کیپشنہردیپ سنگھ نجرکو جون کے مہینے میں کینیڈا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیامضمون کی تفصیلمصنف, مرزا…
پردیپ سنگھ کے قتل پر سفارتی کشیدگی میں اضافہ: کینیڈا اور انڈیا نے ایک دوسرے کے سفیر ملک بدر کر دیے
انڈیا کے اعلیٰ ترین سفارتکار کی کینیڈا سے ملک بدری: سکھ رہنما کے قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے، جسٹن ٹروڈو،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی ٹورنٹو24 منٹ قبلکینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ!-->…
انٹر بینک: ڈالر 294 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کی قدر مسلسل نیچے کی جانب گامزن ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 45 پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 295 روپے 95…
2018ء میں ملک میں کتنے ووٹرز تھے، 2023ء میں کتنے ہو گئے؟ ڈیٹا جاری
2018ء میں کتنے ووٹرز تھے، 2023ء میں کتنے ہو گئے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار…
ثانیہ مرزا کے والد کی سالگرہ، بیٹی نے مبارک باد دی، داماد خاموش رہے
پاکستانی کرکٹ ٹم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی لیکن پاکستانی داماد نے خاموشی اختیار کیے رکھی۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام…
میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں، امریکی قونصل جنرل
امریکی قونصل جنرل کونریڈ ٹریبل نے کہا ہے کہ میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا کراچی میں آج سے آغاز ہوگیا جس کے پہلے میچ میں امریکا اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
شیخ رشید کی حراست، وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست کی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں…
ڈالر مافیا کیلئے ایک اور بری خبر، لسٹیں بن گئیں، اب گھروں پر چھاپے پڑینگے
حساس اداروں نے اب ڈالروں کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کر لی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ذخیرہ کیے گئے…
بطور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آج دوسرا روز
سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آج دوسرا روز ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے معمول کے مقدمات سننا شروع کر دیے، ان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 میں سے 3 کیسز نمٹا دیے۔سپریم کورٹ میں ملازمت کیس میں…
سپریم کورٹ پروسیجر ایکٹ کیس: وکلا کو 25 ستمبر تک تحریری دلائل جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کی ہے،عدالت نے فریقین کو 25 ستمبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت دی۔
فل کورٹ سماعت میں وقفے کے بعد چیف جسٹس قاضی…
روس اور شمالی کوریا کی بڑھتی قربت پوتن اور کم جونگ میں گہری دوستی کی علامت یا صرف ضرورت؟
روس اور شمالی کوریا کی بڑھتی قربت پوتن اور کم جونگ میں گہری دوستی کی علامت یا صرف ضرورت؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹیسا وونگعہدہ, ایشیا ڈیجیٹل رپورٹر، بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے روس!-->…
’یرغمالی معاہدہ‘: 6 ارب ڈالر کی ادائیگی کے عوض ایران سے رہائی پانے والے امریکی شہری کون ہیں؟
امریکی شہریوں کی رہائی کے بدلے ایران کو 6 ارب ڈالر کی ادائیگی اور ایرانی قیدیوں کی رہائی کی ڈیل کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہFREE THE NAMAZIS/MORAD TAHBAZ2 گھنٹے قبلامریکہ نے ایران میں زیرِ حراست پانچ امریکی باشندوں کی رہائی کے عوض دنیا کے بینکوں…
انڈیا کے اعلیٰ ترین سفارتکار کی کینیڈا سے ملک بدری: سکھ رہنما کے قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے، جسٹن…
انڈیا کے اعلیٰ ترین سفارتکار کی کینیڈا سے ملک بدری: سکھ رہنما کے قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے، جسٹن ٹروڈو،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی ٹورنٹو24 منٹ قبلکینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ!-->…
الیکشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی کو نئی بھرتیوں سے روک دیا
الیکشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو بغیر اجازت نئی بھرتیوں سے روک دیا، کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ نئی بھرتیوں کے لیے جاری اشتہار بھی واپس لیا جائے۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو ارسال کیے جانے والے مراسلے میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ…