ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
نیپال میں شیڈول ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کےلیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ منتخب فٹبالرز میں گول کیپرز ساحل گل، محسن خان اور محمد عبداللّٰہ، ڈیفینڈرز محمد صدام، محمد عدیل، اسد ناصر، انس امین، خورشید عالم، محمد راحیل، شایان علی،…
بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کا محمد رضوان کیساتھ معاہدہ
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز نے محمد رضوان کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔محمد رضوان بی پی ایل کے اگلے سیزن میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کریں گے۔محمد رضوان نے گزشتہ سیزن میں بھی کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کی تھی۔…
پاک فوج کسی بھی جدید فوج سے بہتر ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قیادت کا معیار دنیا کی کسی بھی جدید فوج سے بہتر ہے۔ جونیئر لیڈرز روایتی اور غیر روایتی جنگ میں کامیابی سے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔آرمی چیف نے کثیرالملکی اسپیشل فورسز کی…
سندھ پولیس میں تقرریوں، تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی ساجد سدوزئی کو اے آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) تعینات کیا گیا ہے۔سندھ پولیس میں امیر سعود مگسی کو اے آئی جی سینٹرلائز کمپلینٹ سیل…
کراچی: امریکی قونصل خانے کے تحت دو روزہ یونیورسٹی ایکسپو کا انعقاد
امریکی قونصل خانے کے تحت کراچی میں دو روزہ یونیورسٹی ایکسپو 2023 کا انعقاد کیا گیا، جس میں 13 امریکی جامعات کی امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبہ کو بریفنگ دی گئی۔یو ایس یونیورسٹی میلے میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی قونصل جنرل کا…
بیوروکریسی فریبی ہے، اسے کون لگام دے گا؟ جے سالک کا سوال
اقلیتی رہنما جے سالک نے چیف جسٹس سے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور اسلام آباد پولیس کے نہتے شہریوں کے گھر توڑنے کے واقعے کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔پمز اسپتال اسلام آباد کے باہر جے سالک نے سنیاڑی، میعر اور چونترہ گاؤں کے رہائشوں…
انڈونیشیا میں جنوب ایشیائی ممالک کی پہلی مشترکہ فوجی مشق
آسیان ممالک کے فوجی دستے پہلی مرتبہ مشترکہ فوجی مشقوں کیلئے انڈونیشیا کے سمندر میں اکٹھے ہوئے ہیں۔اسلام آباد چین پاکستان کو 300 سے زائد اشیاء پر...5 روزہ مشقوں میں عسکری صلاحیتوں بشمول آبی سیکیورٹی اور گشت، انسانی بنیادوں پر مدد اور…
خاندانی منصوبہ بندی متنازع مسئلہ نہیں، شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی متنازع مسئلہ نہیں ہے۔پاپولیشن کونسل کے 9ویں پارلیمانی فورم سے خطاب میں شیری رحمان نے کہا کہ پاپولیشن کنٹرول اور خاندانی منصوبہ بندی ترقی کا لازمی پہلو…
ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، انتونیو گوئتریس
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 78 واں اجلاس نیویارک میں شروع ہوگیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو روس یوکرین جنگ کی…
کراچی میں چلنے والی بسوں کا کرایہ بڑھا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
کراچی میں چلنے والی بسوں کا کرایہ بڑھا دیا گیا، نئے کرایوں متعلق نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں بسوں کا کم سے کم کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 40 روپے کر دیا گیا ہے۔شہر قائد میں چلنے والی بسوں کے ہر اسٹاپ کا کرایہ 10 روپے…
امریکا سب کیلئے محفوظ، خوشحال و مساوی دنیا کا خواہاں ہے، صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ عالمی تنازعات سے تقریباً ایک ارب لوگ متاثر ہو رہے ہیں، امریکا سب کے لیے محفوظ، خوشحال، مساوی دنیا کا خواہاں ہے۔ صدر بائیڈن نے ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے اپنے…
پرویز الہٰی کی 2 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے پرویز الہٰی کی 2 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔لاہور کی عدالت نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو محمد خان بھٹی تقرری کیس سمیت 2 مقدمات میں عدالت میں پیش کیا…
سابق ایم پی اے ارشاد آرائیں کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
جنوبی پنجاب کے علاقے بورے والا کے سابق ایم پی اے ارشاد آرائیں نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ارشاد آرائیں کے ساتھیوں میں سابق تحصیل ناظم عثمان وڑائچ اور ضلعی سینئر نائب صدر پی ٹی آئی عمران ارشاد شامل ہیں۔پارٹی چھوڑنے…
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کل اہم اجلاس بلا لیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں بینچز کی تشکیل اور زیرِ التواء مقدمات کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس کل 3 بجے طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے اجلاس میں پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کو بھی دعوت دی…
ٹی ٹین لیگ میں فکسنگ کی کوشش، آئی سی سی نے 8 افراد کو چارج کردیا
ٹی ٹین لیگ میں فکسنگ کی کوشش پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 8 افراد کو چارج کردیا۔ان 8 افراد میں ٹیم کے مالکان، کوچز اور کھلاڑی شامل ہیں جنہیں عبوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان افراد…
کراچی: رینجرز و پولیس کے چھاپے، گوداموں سے اسمگل شدہ سامان برآمد
کراچی کے علاقے سعید آباد میں واقع یوسف گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے چھاپے مار کر گوداموں سے اسمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔پاکستان رینجرز (سندھ)، کسٹم حکام اور پولیس نے سعید آباد یوسف گوٹھ کے بس ٹرمینل کے نزدیک واقع گوداموں پر چھاپے مار…
پاکستان واپسی پر نواز شریف کو مایوسی ہو گی: پرویز الہٰی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستان واپسی پر نواز شریف کو مایوسی ہو گی، عوام استقبال کے بجائے ان سے حساب مانگیں گے۔لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ اور…
لیونل میسی کی انٹر میامی اکیڈمی میں بیٹے کے میچ میں شرکت
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کو انٹر میامی چلڈرن فٹبال اکیڈمی میں اپنے بیٹے کے میچ سےلطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔سوشل میڈیا پر لیونل میسی کی انٹر میامی چلڈرن فٹبال اکیڈمی سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں اُنہیں اپنے 2 بیٹوں…
امارات میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو بے روزگاری انشورنس کرانے کا حکم
اماراتی حکام نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کام کرنے والے تمام ملازمین سے کہا ہے کہ وہ بےروزگاری انشورنس کروائیں۔ ابوظبی میں قائم اماراتی انسانی وسائل کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے پہلے تمام ملازمین بےروزگاری انشورنس…
دو روز سے لاپتہ اسلام آباد کے پولیس کانسٹیبل کی لاش چارسدہ سے برآمد
دو روز سے لاپتہ اسلام آباد کے پولیس کانسٹیبل کی لاش چارسدہ سے برآمد کرلی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد تھانہ آئی 9 کا ملازم مختار احمد دو روز قبل ڈیوٹی سے واپس گھر نہیں پہنچا تھا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اہلکار کی لاش کے پاس اس کی…