جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کتنے بھارتیوں کو پاکستان بھیجو گے؟ اپوزیشن رہنما کا مودی سرکار سے سوال

بھارتی اپوزیشن جماعت کے رہنما پارلیمنٹ اجلاس کے دوران نریندر مودی سرکار پر برس پڑے۔راشٹریہ جنتا دل کے رہنما منوج کمار نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت اپنی ناکامیوں کو دوسروں پر طعنے مار کر نہ چھپائے۔کینیڈین وزیراعظم…

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوشش کا اعتراف

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوششوں کا اعتراف کرلیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ وہ نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔خورشید شاہ نے کہا کہ سابق صدر نے…

پوری سکھ قوم بھارت سے آزادی چاہتی ہے، گرپتونت سنگھ پنوں

بھارت کو انتہائی مطلوب سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ پوری سکھ قوم بھارت سے آزادی چاہتی ہے، بھارت سے آزادی کیلئے ایک سے ڈیڑھ لاکھ سکھ اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے گرپتونت سنگھ پنوں شہیدوں کے خون نے…

نیویارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ملاقات

نیویارک میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات…

ہر 3 میں سے 1 بالغ شخص بلند فشارِ خون کی بیماری سے متاثر ہے، ڈبلیو ایچ او

مناسب علاج اور احتیاط کے ذریعے دنیا بھر میں 8 کروڑ افراد کو ہائی بلڈپریشر کے باعث اموات سے بچایا جاسکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہائپرٹینشن سے متعلق نئی رپورٹ جاری کردی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں ’صحت مند غذا، تندرستی…

کچے میں ڈاکو، پکے میں اُن کے سہولت کار برداشت نہیں، حارث نواز

نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ کچے میں ڈاکو اور پکے میں ان کے سہولت کار موجود ہیں، جنہیں کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔لاڑکانہ میں آئی جی سندھ مختار راجا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں نگراں وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ جس سردار کے…

پانچ امریکی شہریوں کی رہائی انسانی ہمدردی کا اقدام تھا، ایران

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پانچ امریکی شہریوں کی رہائی مکمل طور پر انسانی ہمدردی کا اقدام تھا۔نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکا ایران قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ مستقبل میں بھی امریکا، ایران…

کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آج سے آغاز

کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آغاز آج سے ہوگا، پاکستان پہلا میچ امریکا کے خلاف کھیلے گا۔ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے سات ملکوں کی ٹیمیں کراچی میں موجود ہیں۔پاکستانی ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے، جبکہ عبدالرزاق، شاہد آفریدی اور حسن…

سکھ رہنما کا قتل، کینیڈا کا بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے خدشہ کا اظہار کردیا، بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے ہردیپ کی موت اور بھارتی…

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر انڈین حکومت سنجیدگی دکھائے، مقصد انھیں اکسانا نہیں: کینیڈین وزیرِاعظم

انڈیا کے اعلیٰ ترین سفارتکار کی کینیڈا سے ملک بدری: سکھ رہنما کے قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے، جسٹن ٹروڈو،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی ٹورنٹو24 منٹ قبلکینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ

جماعت اسلامی سندھ میں پیپلز پارٹی کی بی ٹیم ہے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے جماعت اسلامی کو پیپلز پارٹی کی بی ٹیم قرار دے دیا۔اورنگی ٹاؤن میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سندھ کے وسائل پر 15 برس سے پیپلز پارٹی قابض ہے۔ سندھ کے…

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مجرموں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا، برطانیہ

برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے سکھ رہنما کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مجرموں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جیمز کلیورلی نے کہا کہ تمام ممالک کو قانون کی حکمرانی کا احترام…

نگراں وزیراعظم نے افسران کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پر ختم کرنے کی سفارش کی تھی اور سرکاری افسران کو مفت بجلی کی سہولت کی جگہ رقم ادا کرنے کی…

سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا معاملہ، چیف جسٹس نے 2 رکنی کمیٹی بنادی

سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کے معاملے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 رکنی ججز کمیٹی بنادی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس محمد علی مظہر 2 رکنی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ جسٹس اطہر من اللّٰہ کمیٹی کے ممبر ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ…

واشنگٹن: مشکوک پیکیج کی اطلاع، کیپیٹل پولیس ہیڈکوارٹر خالی کرا لیا گیا

واشنگٹن میں امریکی کیپیٹل پولیس کے ہیڈکوارٹر کو مشکوک پیکیج کی اطلاع پر خالی کرا لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق احتیاط کے پیش نظر کیپیٹل پولیس ہیڈکوارٹر خالی کرایا گیا۔ ہیڈکوارٹر کے قریب ملنے والی مشکوک گاڑی کی تفتیش جاری ہے۔حکام نے مزید…

ای سی سی اجلاس، اسٹیل ملز ملازمین کیلئے 6 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری

اسٹیل ملز ملازمین کیلئے رواں مالی سال کے 6 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی۔نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔  سرکاری اعلامیہ کے مطابق تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے…

پیپلز پارٹی کی شکایت سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی شکایت سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، ابھی فیلڈ تیار ہی نہیں ہوئی تو لیول کس طرح ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران…

پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں 15 مقامات پر بھرپور احتجاج

کراچی: ملک میں ہوشربا مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل بھاری اضافوں کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی کے 15 مقامات پر بھرپور احتجاج کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے تحت ہونے والے احتجاجی مظاہروں…

ڈنمارک کے ایک فنکار کو میوزیم کو خالی کینوس دینا مہنگا پڑ گیا

ڈنمارک کے ایک فنکار کو میوزیم کو خالی کینوس دینا مہنگا پڑ گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, الیکس اسمتھعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلڈنمارک کے ایک فنکار کو تب ایک میوزیم کو تقریباً 67 ہزار یوروز واپس کرنے کا حکم دیا گیا،