مبینہ غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت…
’کھلکھلاتی بیوہ‘: امریکی سیرئل کلر جس نے چار شوہروں اور ایک ساس سمیت 12 افراد کو قتل کیا
’کھلکھلاتی بیوہ‘: امریکی سیرئل کلر جس نے چار شوہروں اور ایک ساس سمیت 12 افراد کو قتل کیا ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقارمصطفیٰعہدہ, صحافی، محققایک گھنٹہ قبلانھیں اگر ’ہنستی نانی‘ یا ’ہنستی نینی‘ کہا گیا تو کچھ ایسا غلط!-->…
وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے نیویارک میں ملاقات
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کے ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان…
کینیڈا میں بھارتی دہشتگردی حیرانی کی بات نہیں، سائرس قاضی
سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی کا کہنا ہے کہ بھارت کی کینیڈا میں دہشت گردی پاکستان کیلئے حیرانی کی بات نہیں۔اقوام متحدہ کے پاکستان مشن میں پریس بریفنگ کے دوران سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا کہ کینیڈا کے وزیراعظم نے جو الزام لگایا کچھ حقیقت…
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ہے۔نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ’ریئل سمٹ‘ پوائنٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے، وہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5…
5 اہم ممالک کا انٹیلی جنس اتحاد بھارت کیخلاف ایک پلیٹ فارم پر آگیا
دنیا کے 5 اہم ممالک کا انٹیلی جنس اتحاد بھارت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر آگیا۔پانچوں ممالک نے نجر کو قتل کرنے کے الزامات انتہائی سنجیدہ قرار دے دیے ہیں۔امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے بھی نجر قتل کیس میں کینیڈا کی جانب سے…
یورپی یونین کیلئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی ای یو کی ڈی جی ٹریڈ سے ملاقات
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین کی ڈی جی ٹریڈ ویینڈ سابین سے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات ڈی جی ٹریڈ کے دفتر میں ہوئی جہاں پہنچنے پر ویینڈ سابین نے سفیر پاکستان کا استقبال کیا۔اس موقع پر دونوں…
چوہدری پرویز الہٰی پر کرشنگ کوٹہ بڑھانے کا مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور سرکاری افسران کے خلاف کرشنگ کوٹہ بڑھانے کا مقدمہ درج ہوگیا۔اینٹی کرپشن حکام نے 4 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کردیا، تاہم جج نے…
معاشی مشکلات کے باوجود 45 فیصد پاکستانیوں کا ملک چھوڑنے سے انکار
معاشی مشکلات کے باوجود 45 فیصد پاکستانیوں نے ملک چھوڑنے سے انکار کردیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 45 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ اپنے ملک میں خوش ہیں، باہر جانا نہیں چاہتے، البتہ…
مریم نواز کی شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی معاملات پر گفتگو
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز ملاقات کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچیں، دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ایک…
روس خوراک کی عالمی قلت کو ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے، ولودومیر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس خوراک کی عالمی قلت کو ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روس یوکرینی بچوں کواغوا کرکے یوکرین سے نفرت سکھا رہا ہے، یہ…
قرض میں پھنسے ممالک کے لئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ قرض میں پھنسے ممالک کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق لیڈرز ڈائیلاگ سے خطاب میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پائیدار ترقی اہداف کے…
آصف زرداری نے بلاول بھٹو کے ہاتھ باندھ رکھے ہیں، خورشید شاہ
سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں آصف زرداری کے موقف کی تعریف کردی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ آصف زرداری نے…
اقوام متحدہ کو اپنے قیام کے مقاصد کی عکاسی بہتر انداز میں کرنا چاہیے، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو اپنے قیام کے مقاصدکی عکاسی بہتر انداز میں کرنا چاہیے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران ترکیہ کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ امن کے قیام کیلئے نئی حکمت…
کتنے بھارتیوں کو پاکستان بھیجو گے؟ اپوزیشن رہنما کا مودی سرکار سے سوال
بھارتی اپوزیشن جماعت کے رہنما پارلیمنٹ اجلاس کے دوران نریندر مودی سرکار پر برس پڑے۔راشٹریہ جنتا دل کے رہنما منوج کمار نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت اپنی ناکامیوں کو دوسروں پر طعنے مار کر نہ چھپائے۔کینیڈین وزیراعظم…
مصطفیٰ نواز کھوکھر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوشش کا اعتراف
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوششوں کا اعتراف کرلیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ وہ نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔خورشید شاہ نے کہا کہ سابق صدر نے…
پوری سکھ قوم بھارت سے آزادی چاہتی ہے، گرپتونت سنگھ پنوں
بھارت کو انتہائی مطلوب سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ پوری سکھ قوم بھارت سے آزادی چاہتی ہے، بھارت سے آزادی کیلئے ایک سے ڈیڑھ لاکھ سکھ اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے گرپتونت سنگھ پنوں شہیدوں کے خون نے…
نیویارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ملاقات
نیویارک میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات…
ہر 3 میں سے 1 بالغ شخص بلند فشارِ خون کی بیماری سے متاثر ہے، ڈبلیو ایچ او
مناسب علاج اور احتیاط کے ذریعے دنیا بھر میں 8 کروڑ افراد کو ہائی بلڈپریشر کے باعث اموات سے بچایا جاسکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہائپرٹینشن سے متعلق نئی رپورٹ جاری کردی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں ’صحت مند غذا، تندرستی…
کچے میں ڈاکو، پکے میں اُن کے سہولت کار برداشت نہیں، حارث نواز
نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ کچے میں ڈاکو اور پکے میں ان کے سہولت کار موجود ہیں، جنہیں کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔لاڑکانہ میں آئی جی سندھ مختار راجا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں نگراں وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ جس سردار کے…