ایئر پورٹس پر ججز اور ان کی بیگمات کی تلاشی نہیں لی جائیگی
ملک بھر کے ایئر پورٹس پر چیف جسٹس سمیت حاضر سروس ججز اور ان کی بیگمات کی تلاشی نہیں لی جائے گی۔ان افراد کی تلاشی سے استثنیٰ کا حکم نامہ 12 اکتوبر کو جاری ہوا۔سیکریٹری ایوی ایشن نے تلاشی سے استثنیٰ کا حکم سپریم کورٹ کی ہدایت پر جاری…
کراچی دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا
کراچی ملک کا ہی نہیں دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔شہر کی کھلی فضا میں شہریوں کا سانس لینا محال اور صحت کے لیے خطرہ بن گیا ہے جبکہ فضائی آلودگی کنٹرول کرنے کے اقدامات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔کراچی میں دن کی سرگرمیاں شروع ہونے سے پہلے ہی…
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کورونا وبا پھر پھیلنا شروع
امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں کورونا وبا پھر پھیلنا شروع ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا میں کوویڈ 19 اور فلو کے کیسز اچانک بڑھنے لگے ہیں جس کے بعد امریکی محکمہ صحت نے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی ہے۔رپورٹس میں بتایا…
یوکرین: کونسلر کا میٹنگ میں دستی بم سے حملہ، 26 افراد زخمی
یوکرین کے مغربی علاقے میں قصبے کے کونسلر نے کونسل کی میٹنگ میں دستی بم پھینک کر 26 افراد کو زخمی کردیا۔ذرائع کے مطابق کونسل کی میٹنگ میں اگلے سال کے بجٹ، اس سال کی مالی صورتحال پر گرما گرم بحث اور کونسل کے سربراہ کو بونس دینے کے لیے…
چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، ن لیگ نے اس کا مطالبہ کیا تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خود جیل میں…
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل کل، بنگلہ دیش اور یو اے ای مدمقابل
انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل کل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔سیمی فائنل میں یو اے ای نے پاکستان اور بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دے کر فیصلہ کن معرکے کے لیے کوالیفائی کیا، جو ٹیم بھی جیتے گی پہلی…
ٹانک اور کرک واقعے میں ملوث افغان شہری کا بھائی بڑا طالبان کمانڈر ہے: وزیر اطلاعات بلوچستان
نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس افغان طالبان کمانڈرز کی جانب سے دہشتگردی کے منظم حملوں کی سہولت کاری کے ثبوت موجود ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ ٹانک اور کرک واقعے میں ہلمند کا…
حوثی گروپ کے حملے: شپنگ کمپنیوں نے بحیرہ احمر میں آمد و رفت معطل کردی
بحیرہ احمر میں اسرائیل آنے والے بحری جہازوں پر یمن کے حوثی گروپ کے حملوں کے بعد کئی ممالک کی شپنگ کمپنیوں نے آمد و رفت معطل کردی۔ڈنمارک اور فرانس کی شپنگ کمپنیوں نے بحیرہ احمر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنی آمد و رفت معطل کی…
نواز شریف نے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کیے
مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا 11 واں اجلاس لاہور میں پارٹی قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بہاولپور ڈویژن سے پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے۔ترجمان مسلم لیگ ن کےمطابق ماڈل ٹاؤن میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ…
جھل مگسی ڈیزرٹ ریلی: مختلف کیٹیگریز میں تیمور خواجہ، سلطان بہادر، راؤ حماد، بشیر احمد فاتح
جھل مگسی ڈیزرٹ ریلی میں ہفتے کو اسٹاک کلاس کی چار کیٹیگریز میں ڈرائیورز کا امتحان ہوا۔ بی میں سلطان بہادر مسلسل دوسری مرتبہ ریس جیتنے میں کامیاب رہے۔ اے کیٹیگر ی میں تیمور خواجہ، سی میں راؤ حماد الرحمان اور ڈی میں بشیر احمد فاتح…
کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی میں آج رات سے سرد ہوائیں چلیں گی اور کل سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں سرد ہوائیں چلنے کے باعث کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔دوسری طرف بلوچستان، آزاد…
فوڈ آرڈر کمپنی کے ذریعے منگوائی گئی سلاد میں زندہ گھونگھا نکل آیا
بھارتی شہر بنگلور میں فوڈ ڈلیوری کمپنی کے ذریعے منگوائے گئے سلاد میں زندہ گھونگھا نکل آیا۔ آرڈر پر آنے والے کھانے میں شاذ و نادر کچھ مسائل سامنے آتے ہیں، لیکن بھارت میں ایک صارف کے ساتھ ایک بہت ہی دلچسپ واقعہ پیش آگیا۔ اس صارف نے مائیکرو…
کراچی: جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے ایک شخص قتل
کراچی کے علاقے کیماڑی میں جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق کیماڑی فشری کے قریب جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، مقتول کی شناخت 25 سال کے صدام کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے بروقت…
پنجاب میں صرف شجاعت سے اتحاد ہوگا، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں چوہدری شجاعت کے سوا کسی سے انتخابی اتحاد نہیں ہوگا۔ شیخوپورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ الیکشن میں تاخیر ہوگی تو ریاست اور ن لیگ کو نقصان پہنچے گا۔…
شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح امیر کویت مقرر
شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کے بعد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کویت کے نئے امیر مقرر کردیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویتی کابینہ نے شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی بطور امیر تقرری کا فیصلہ کیا۔ دوسری جانب کویتی کابینہ نے شیخ نواف…
یو اے ای حکومت پاکستانی بھائیوں کی مدد کو اپنا فرض سمجھتی ہے، اماراتی قونصل جنرل
لاہور میں دھند سے نمٹنے کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تعاون سے مصنوعی بارش کا تجربہ کیا گیا۔یو اے ای کے کراچی قونصل خانے کے اعلامیے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اپنے خرچ پر مصنوعی بارش کا انتظام کیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب…
نواز شریف نے ہمیشہ اداروں کیساتھ ٹکراؤ سے گریز کیا، عرفان صدیقی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ہمیشہ اداروں کے ساتھ ٹکراؤ سے گریز کیا، نواز شریف نے ماضی میں ڈیل کی ہوتی تو جلاوطن نہ ہوتے، اقتدار میں رہتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے…
ملک بھر میں یوم سقوطِ ڈھاکا منایا جا رہا ہے، تلخ یادیں تازہ
کراچی: ملک بھر میں آج یوم سقوطِ ڈھاکا منایا جا رہا ہے۔ پاکستان کے دولخت ہونے کی تلخ یادیں قوم کے دل میں آج بھی تازہ ہیں۔
یوم سقوط ڈھاکا (16 دسمبر) کی مناسبت سے کراچی سمیت ملک بھر میں سیاسی ،…
ہمایوں اختر بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے، آئی پی پی میں شامل
لاہور: پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے آئی پی پی میں شمولیت ختیار کرلی-
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہمایوں اختر خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوتے ہوئے…
استنبول شہر جس کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں؟
استنبول شہر جس کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں؟،تصویر کا ذریعہAnton Petrus/Getty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جوشوا لیوکووٹزعہدہ, بی بی سی ٹریول2 گھنٹے قبلبہت سی وجوہات کی بنا پر لگتا ہے کہ آبنائے باسپورس جو استنبول کو تقسیم کرتی ہے خود ترکی کے!-->…