جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار

پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز 450 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی بولرز نے پاکستان کے بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا۔دوسری اننگز میں پاکستان کے 6 کھلاڑی 63 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔پاکستان کی پہلی وکٹ 2 رنز پر گری جب عبداللّٰہ شفیق 2 رنز بناکر آؤٹ…

سابق فاسٹ بولر مچل جانسن کی وارنر پر تنقید

پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری کرنے کے باوجود ڈیوڈ وارنر تنقید کی زد میں آ گئے۔آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر مچل جانسن نے اپنے کالم میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کے حوالے سے میری رائے اب بھی درست ہے۔انہوں نے کہا کہ…

فیصل آباد: استعمال شدہ گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ

فیصل آباد میں سردی کے شدید لہر کے ساتھ ہی لنڈا مارکیٹوں میں گرم ملبوسات کی خریداری میں تیزی آ گئی ہے۔سردی کی حالیہ لہر سے استعمال شدہ گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوا ہے لیکن خریداروں کو شکایت ہے کہ طلب بڑھتے ہی پرانے ملبوسات کی…

قتل کی واردات کیخلاف کراچی فش ہاربر پر ہڑتال

ریڑھی بان کے قتل کے خلاف کراچی فش ہاربر پر کام کرنے والوں نے ہڑتال کردی۔ذرائع کے مطابق فش ہاربر پر کام بند کردیا گیا۔ لانچوں اور گاڑیوں سے مچھلی اتارنے نہیں دی جا رہی۔مشتعل افراد نے مچھلی کٹائی کرنے والوں کو مارکیٹ سے نکال دیا جس کے بعد…

بلوچستان میں ریٹرننگ افسران کی تربیت کا آغاز ہو گیا

بلوچستان میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کی تربیت کا آغاز ہو گیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق تربیتی سیشن کوئٹہ، لورالائی، سبی اور خضدار میں منعقد کیے گئے۔کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ‘ میں میزبان...کوئٹہ میں آر اوز کی…

کراچی: تیز رفتار ٹینکر نے گھر میں سوئے ہوئے شخص کی جان لے لی

کراچی کے علاقے بلدیہ گلشن غازی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گھر میں گھس گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں گھر میں سویا ہوا ایک شخص واٹر ٹینکر کی زد میں آکر جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے واٹر…

بانی پی ٹی آئی جنرل فیض کو سپورٹ اور انکی مدد کرتے تھے: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جنرل فیض (سابق ڈی جی آئی ایس آئی) کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کے اچھے تعلقات تھے، وہ جنرل فیض کو سپورٹ کرتے اور ان کی مدد کرتے تھے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان کی ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر حملے کی مذمت

پاکستان نے ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہش گرد حملے کی مذمت کی ہے۔وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان متاثرین کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہے۔وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا…

اسلام آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل اور بیٹا جاں بحق

اسلام آباد میں تھانہ رمنا کے علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل اور اس کا بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل اپنے بیٹے کے ساتھ جا رہے تھے کہ راہزنوں کو واردات کرتے دیکھا جس کے بعد انہوں نے راہزنوں…

آسٹریلیا میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق مظاہرین نے اسٹیٹ لائبریری سے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کیا اور غزہ میں اسرائیلی جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔عرب میڈیا کے مطابق احتجاج کے شرکاء نے فلسطین کی آزادی…

شادی کیلئے پرانی شیروانی کیوں دی؟ راولپنڈی کا شہری عدالت پہنچ گیا

شادی کی تقریب کے لیے پرانی شیروانی دیے جانے پر راولپنڈی کا شہری عدالت پہنچ گیا۔شہری عثمان شبیر نے فیشن ہاؤس کے مالک کو 5 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس کے متن کے مطابق فیشن ہاؤس کے مالک نے نئی شیروانی تیار کرنے کے لیے 20 ہزار…

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 18 کیسز رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 18 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 47 کیسز  رپورٹ ہو چکے ہیں۔لاہور میں ڈینگی کے 10، گوجرانوالا اور فیصل آباد میں 2، 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔محکمۂ صحت…

آسٹریلیا: خاتون نے 10 ہزار ڈونٹس سے بھری وین چوری کرلی

آسٹریلیا میں ایک خاتون نے 10 ہزار کرسپی کریم ڈونٹس سے بھری ایک ڈیلیوری وین چوری کرلی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  10 ہزار ڈونٹس سے بھری ڈیلیوری وین چوری کرنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی پولیس نے…

آصف زرداری سے خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی کی ملاقات

سابق صدر آصف زرداری سے خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پیپلز پارٹی وفد اور جے یو آئی (ف) کے رہنما بھی موجود تھے۔ملاقات میں صوبے کے سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دوسری جانب پیپلز پارٹی خیبر پختون خوا کے…

شمسی توانائی سے چلنے والا اسمارٹ لباس

بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والے ایسے اسمارٹ کپڑے بنائے ہیں جو ذاتی ایئر کنڈشنر کے طور پر کام کرتا ہے۔ ننکائی یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق کپڑوں میں نصب نظام میں لچک دار شمسی خلیے اور برقی آلہ استعمال…

سپریم کورٹ کافیصلہ قوم کی ترجمانی ہے، الیکشن التوا کی سازشیں دم توڑ گئیں، سراج الحق

گوجرانوالہ : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کافیصلہ قوم کے احساسات کی ترجمانی ہے، الیکشن التوا کی سازشیں دم توڑ گئیں، شکوک وشبہات ختم ہوگئے ۔ گوجرانوالہ میں خوشحال پاکستان…

غزہ میں ’غلطی سے ہلاک‘ کیے جانے والے اسرائیلی یرغمالی سفید کپڑا تھامے، مدد کے لیے پُکار رہے تھے:…

اسرائیلی فوج کا غزہ میں یرغمال اپنے ہی تین شہریوں کو ’غلطی سے قتل‘ کرنے کا اعتراف، تل ابیب میں مظاہرے،تصویر کا ذریعہHOSTAGE AND MISSING FAMILIES FORUM50 منٹ قبلاسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غلطی سے غزہ میں حماس کی طرف سے یرغمال بنائے…

طیارہ حادثے کی دردناک کہانی: ’اپنے ساتھیوں کا گوشت کھا کر زندہ رہے، ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں تھا‘

طیارہ حادثے کی دردناک کہانی: ’اپنے ساتھیوں کا گوشت کھا کر زندہ رہے، ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں تھا‘،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES / COURTESY ALEJANDRO NICOLICH،تصویر کا کیپشنگستاو نکولچ اور حادثے کا شکار طیارہمضمون کی تفصیلمصنف, فلپ…

ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کی تھی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ 17 اور 18…

پرتھ ٹیسٹ: چوتھے دن آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔آج چوتھے دن آسٹریلیا نے اپنی نامکمل دوسری اننگز کا آغاز 2 وکٹ کے نقصان پر 84 رنز سے کیا۔ آسٹریلوی بیٹر اسٹیون اسمتھ 43 اور عثمان خواجہ نے 34 رنز کے…