جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایف آئی اے کی کارروائی، سی ڈی اے کے چار افسران گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرکے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے 4 افسران کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان سی ڈی اے میں پلاٹس کی جعلی…

بھارتی پارلیمنٹ میں ایک تہائی نشستیں خواتین کیلئے مخصوص کرنے کی منظوری

بھارتی پارلیمنٹ میں ایک تہائی نشستیں خواتین کیلئے مخصوص کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں خواتین کیلئے 33 فیصد نشستیں مخصوص کرنے کابل پیش کیا گیا تھا۔ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کیلئے…

خودکشی کو جرم قرار دینے کی دفعہ حذف کرنے کیخلاف ابتدائی سماعت کا فیصلہ جاری

خودکشی کو جرم قرار دینے کی دفعہ کو حذف کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی شریعت عدالت نے ابتدائی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔وفاقی شریعت عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار نے کہا اسلام میں خودکشی کو حرام قرار دیا گیا ہے، درخواست…

برطانیہ: حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی ستائش، مجسمہ نصب کیا جائے گا

برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی ستائش کیلئے اگلے ماہ اسٹیل کا ایک مجسمہ نصب کیا جائے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ مجسمہ دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں نصب ہوگا۔اس مجسمے کو لیوک پیری نے ڈیزائن کیا ہے جسے اکتوبر میں…

آذربائیجان کا ناگورنو قرہباخ پر حملہ: علیحدگی پسند آرمینیائی فوج کے غیر مسلح ہونے پر رضا مندی کے بعد…

آذربائیجان کا ناگورنو قرہباخ پر حملہ: ’آرمینیائی علیحدگی پسندوں کے ہتھیار پھینکنے تک آپریشن نہیں رکے گا‘،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربی عہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلآذربائیجان نے ناگورنو قرہباغ کے متنازع خطے میں ’انسداد

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج نیویارک میں کیا مصروفیات ہیں؟

امریکا کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج نیویارک میں مصروفیات سامنے آ گئیں۔وزیرِ اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں کلائمیٹ ایمبیشن سمٹ…

خانو زئی، بلوچستان: لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی

بلوچستان کے ضلع کریزات کی تحصیل خانو زئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہو گئی جس کے بعد وہ لڑکا بن گئی۔خانو زئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ کی رہائشی 12 سال کی لڑکی آسیہ کی جنس میں تبدیلی آئی ہے۔شعبہ پلاسٹک سرجری جنرل اسپتال کی…

ولی عہد سے پوچھیں وہ ہمیں سونے کیوں نہیں دیتے، سعودی وزیر

سعودی عرب کے ولی عہد، وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ انٹرویو آج نشر کیا جائے گا تاہم اس کے نشر ہونے سے پہلے ہی اس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوگیا…

تعلیمی اداروں میں یونین نہ بننے سے پڑھائی کا حرج ہوتا ہے: بہرہ مند تنگی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے رکن بہرہ مند تنگی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں یونین نہ بننے سے یونیورسٹیز میں پڑھائی کا حرج ہوتا ہے۔چیئرمین عرفان الحق صدیقی کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں اسلام…

5 بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، 5 بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی ہے۔کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن سے شہریوں کو سہولت ملے گی،…

بلاول بھٹو کی پارٹی قیادت کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورۂ لاہور کے دوران پارٹی قیادت کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کے لیے حکمتِ عملی تشکیل…

میں 5 ماہ ڈیتھ سیل میں گزار کر آئی ہوں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں پانچ ماہ ڈیتھ سیل میں گزار کر آئی ہوں، 200 کے قریب پیشیاں بھگت کر آپ کے سامنے کھڑی ہوں، میرے والد کے سامنے مجھے کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کیا گیا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورتی عمل شروع کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی تیاری کےلیے مشاورتی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو 4 اکتوبر کو مشاورت کےلیے مدعو کرلیا۔ترجمان کے مطابق…

9 مئی کے واقعات میں چیئرمین پی ٹی آئی کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل

9 مئی کے واقعات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئی ہیں۔ یہ بات ایس ایس پی انویسٹی گیشن آنوش مسعود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ آنوش مسعود کا کہنا تھا کہ 9…

سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق درخواست دائر

سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفراللّٰہ خان نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عدالت واضح کرے آئین کی رو سے کن حالات میں ازخود نوٹس کے…

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں انٹیلیجنس بنیادوں پر سیکیورٹی آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دہشتگرد مارا…

ایم ڈی کیٹ اسکینڈل، ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) اسکینڈل کے ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا۔ذرائع کے مطابق پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل اور بلوٹوتھ کے ذریعے پرچہ آؤٹ کرنے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق اسکینڈل میں ملوث…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 45 ہزار 889 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 12…

خاتون ہراسانی کیس، سابق نادرا ملازم کی ملازمت پر بحالی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے خاتون ہراسانی کیس میں سابق نادرا ملازم کی ملازمت پر بحالی کی درخواست خارج کر دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

کراچی: مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں اورنگی ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، لانڈھی، ناظم آباد، شیر شاہ، سہراب گوٹھ، اولڈ سٹی ایریا، کلفٹن، گارڈن، صدر ، قائد آباد، لانڈھی، کورنگی، اور دیگر علاقوں میں وقفے وقفے…