بھارتی آئین کی انگریزی کاپی سے سوشلسٹ اور سیکیولر کے الفاظ غائب
بھارت کے آئین کی انگریزی کاپی سے سوشلسٹ اور سیکیولر کے الفاظ غائب کردیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے اس معاملے کو آئین پر حملہ قرار دے دیا ہے۔ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح پر ارکان کو یہ کاپیاں دی گئی تھیں۔کانگریس کے…
وقت ضائع کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں دکانوں کے کرائے اور جائیداد کی منتقلی کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل پر جرمانہ…
ہمارا بنیادی ہدف شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے، نگراں وزیر خارجہ
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس نے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی ہدف پاکستان میں شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے۔نیویارک میں انٹرویو دیتے ہوئے جلیل عباس نے کہا کہ معاشی مضبوطی سیاسی استحکام سے مشروط ہے، ایس آئی سی ایف کے تحت پانچ بڑے…
’مرد پہلے مدد کی پیشکش کرتے، پھر مجھ سے اور میری نوعمر بیٹیوں سے جنسی تعلق کا مطالبہ کرتے‘
’مرد پہلے مدد کی پیشکش کرتے، پھر مجھ سے اور میری نوعمر بیٹیوں سے جنسی تعلق کا مطالبہ کرتے‘،تصویر کا کیپشنتولین کہتی ہیں ’میں نے مہینوں سے گوشت نہیں کھایا ہے، لیکن میں خود کو نہیں بیچوں گی‘55 منٹ قبلچھ بچوں کی ماں تولین نے جنسی اور معاشی…
سعودی عرب اور اسرائیل قریب تر ہوتے جارہے ہیں، محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی طرف پیشرفت ہو رہی ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہم قریب تر ہوتے جارہے ہیں۔ محمد بن سلمان کا مزید کہنا تھا…
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بل گیٹس سے ملاقات
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نیویارک میں بل اینڈ ملینڈا گیٹس کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات ہوئی۔وزیراعظم انوار الحق اور بل گیٹس کے درمیان پاکستان سے پولیو کے خاتمے، صنفی مساوات اور بچوں کی نشوونما سے متعلق امور پر تبادلہ خیال…
مریم نواز لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوگئیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز آج صبح لاہور سے لندن روانہ ہوگئیں۔سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ایک دن پاکستان میں قیام کے بعد ہی اچانک لندن واپسی کا پروگرام بنالیا ہے، صبح ساڑھے 9 بجے لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔رپورٹس کے…
لال حویلی خالی کرانے کے لیے آپریشن شروع
متروکہ وقف املاک نے راولپنڈی میں لال حویلی خالی کرانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا۔شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو خالی کرا کر سیل کیا جائے گا، ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے، 15 تھانوں کی موبائل گاڑیاں اور نفری…
فاطمہ ہلاکت کیس، ملزم فیاض شاہ نے ضمانت حاصل کرلی
رانی پور میں تشدد سے ہلاک ہونے والی 10 سالہ گھریلو ملازمہ بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں نامزد ملزم فیاض شاہ نے سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بینچ سے ضمانت حاصل کرلی۔ فاطمہ قتل کیس میں نامزد ملزم فیاض شاہ کی 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور…
کوہ پیما سرباز علی نے مناسلو کا ریئل سمٹ بھی سر کرلیا
پاکستانی کوہ پیما سرباز علی نے دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مناسلو کا ریئل سمٹ بھی سر کرلیا، سرباز علی نے 2019 میں پہلی بار مناسلو کو سر کیا تھا۔2021 میں حقیقی سمٹ پوائنٹ کے انکشاف کے بعد سرباز نے دوبارہ مناسلو کو سر کیا، سرباز علی نے…
لال حویلی کو سیل کیا جارہا ہے، وکیل شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر کے وکیل سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی رہائش گاہ کو خالی کرا کر سیل کیا جا رہا ہے۔ایک بیان میں سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ نے کہا کہ شیخ رشید کی غیرقانونی گرفتاری کے بعد لال حویلی کے خلاف آپریشن کا فیصلہ…
مریم نواز کی شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی معاملات پر گفتگو
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز ملاقات کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچیں، دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ایک…
سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ضمانت پر رہا
سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا، علی وزیر پر ترنول میں جلسہ پر ایف آئی آرز درج کرائی گئی تھیں۔علی وزیر پر 2 مقدمات تھانہ ترنول، 1 تھانہ بہارہ کہو اور 1 ایف آئی اے نے درج کیا تھا، تھانہ ترنول، بہارہ…
ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں امریکا کے ساتھ مل کر کام کیا، کینیڈا
کینیڈا کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سکھ شہری کے قتل سے بھارت کے ممکنہ تعلق پر امریکا کے ساتھ مل کر کام کیا، اس معاملے میں امریکا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اس میں کل ہونے والا انکشاف بھی شامل ہے، کینیڈا کے پاس موجود شواہد کو مناسب وقت…
مریم نواز کی شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی معاملات پر گفتگو
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز ملاقات کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچیں، دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ایک…
ورلڈکپ: قومی اسکواڈ کیلئے حتمی سیشن کل ہوگا
ورلڈ کپ کےلیے قومی اسکواڈ کے اعلان کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا مشاورتی عمل طویل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کےلیے قومی اسکواڈ کی تشکیل سے متعلق حتمی سیشن کل ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشیا کپ فائنل تک…
ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کا سوشل میڈیا اکاوئنٹ ہیک
ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر کا سوشل میڈیا اکاؤئنٹ ہیک ہوگیا، ٹرمپ جونیئر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کچھ دیر کے لیے ہیک ہوا۔سابق امریکی صدر کے بیٹے کے ہیک اکاؤنٹ سے ڈونلڈ ٹرمپ کی موت کا جھوٹا اعلان کیا گیا۔ٹرمپ جونیئر نے بعد میں سوشل میڈیا پر…
عالمی سطح پر ویکسین کی ترسیل کا نظام بہتر بنانا ہوگا، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وبائی امراض کی روک تھام کیلئے ویکسینز کی دستیابی ہر ایک کیلئے ممکن بنانا ضروری ہے۔ ہمیں عالمی سطح پر ویکسین کی ترسیل کا نظام بہتر بنانا ہوگا۔ وبائی امراض کی روک تھام، تیاری اور رد عمل کے موضوع…
برطانوی شاہ چارلس تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے
برطانیہ کے شاہ چارلس اپنی اہلیہ ملکہ کمیلا کے ساتھ آج تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں اور شاہ چارلس نے ایلیسی محل میں یوکرین جنگ، افریقا میں حکومتوں کے دھڑن تختے اور مصنوعی ذہانت سے متعلق برطانوی سمٹ…
بیرونی فنانسنگ پوری نہ ہونے سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ پاکستان کی بیرونی فنانسنگ پوری نہ ہونے سے متعلق خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ اسلام آباد سے وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹینڈبائی معاہدے کے وقت رواں مالی سال کے تمام اعداد و شمار…