بجلی چوری کلچر ختم کیے بغیر آرام سے نہیں بیٹھیں گے، سیکریٹری پاور
سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ بجلی چوری کلچر ختم کیے بغیر آرام سے نہیں بیٹھیں گے، جرم کرنے والوں کی سزا بل ادا کرنے والوں کو دینے کی اجازت نہیں دے سکتے۔راشد لنگڑیال نے سوشل میڈیا پر اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوروں…
ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر آگئی
ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کو پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے اور وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بولنگ کرانا…
نیب ریفرنسز سے بھری گاڑی احتساب عدالت کراچی پہنچ گئی
کراچی کی احتساب عدالت میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے ریفرنس واپس پہنچا دیے گئے۔نیب کی جانب سے ریفرنسز سے بھری گاڑی کراچی کی احتساب عدالت پہنچی۔یاد رہے کہ نیب ترامیم کے بعد کراچی کی احتساب عدالت سے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا…
ایلون مسک کا تمام’ایکس‘صارفین سے ماہانہ فیس لینے کا عندیہ
سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک نے تمام صارفین سے ماہانہ فیس وصول کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سوشل میڈیا پر…
بارش نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا
چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے خواتین کرکٹ ایونٹ میں پاکستان اور انڈونیشیا کی ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنل میچ بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہو سکا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے…
سرکاری ادارے 500 ارب روپے سالانہ کے قریب نقصان کر رہے ہیں، نگراں وزیرِ خزانہ
نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ سرکاری ادارے 500 ارب روپے سالانہ کے قریب نقصان کر رہے ہیں، 80 کے قریب ادارے منافع بخش ہو سکتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ حکومتی ملکیتی…
جب بھی انتخابات ہوں گے، پیپلز پارٹی اکثریت کیساتھ کامیاب ہوگی، شرجیل میمن
پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جب بھی انتخابات ہوں گے تو ملک بھر سے پیپلز پارٹی اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوگی۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہمارے دور میں انرجی ڈپارٹمنٹ نے 2 لاکھ سے زائد گھروں…
سابق وزیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کیخلاف نیب ریفرنس احتساب عدالت کو واپس موصول
سابق وفاقی وزیرِ خزانہ عبد الحفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس واپس احتساب عدالت کراچی کو موصول ہو گیا۔نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ پر قومی خزانے کو 11.1 ملین ڈالرز کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔نیب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سابق وفاقی…
قدرت کے انمول خزانوں میں سے ایک ’انجیر‘
قدرت کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک انجیر ہے جس کا ذکر قرآن کریم میں بھی آیا ہے، بے پناہ طبی فوائد کا حامل ہے۔آپ اسے چاہیں تو تازہ استعمال کرسکتے ہیں اور چاہیں تو خشک کرکے سال بھر کے لئے محفوظ کرسکتے ہیں۔ دونوں ہی صورتوں میں یہ مؤثر ہے۔…
ہردیپ سنگھ کے قتل میں را کا چہرہ بےنقاب ہوا ہے، مشعال ملک
وزیرِ اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی اب وزیرِ اعظم بن کر خطے میں دہشت گردی کر رہا ہے، ہردیپ سنگھ کے قتل میں را کا چہرہ بےنقاب ہوا ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ آسٹریلیا…
نیب: کرپشن کیخلاف حساس اداروں کے افسران کی خدمات طلب
اربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کے بعد وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے مزید اہم فیصلے کیے ہیں۔چیئرمین نیب نے کرپشن کے خلاف کارروائیوں کے لیے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے اہم عہدوں…
الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کا اعلان کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کردے…
ایلون مسک نے تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا
کیلیفورنیا: سربراہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ایلون مسک نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر بوٹس سے نمٹنے کے لیے ماہانہ بنیادوں پر معمولی فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔
ایلون مسک کی ملکیت میں آنے کے بعد سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر رونما ہونے والی…
’اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے قریب آ رہے ہیں۔۔۔ ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو سعودی…
’اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے قریب آ رہے ہیں۔۔۔ ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو سعودی عرب بھی کرے گا: محمد بن سلمان،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور…
امریکا میں گوگل میپ کی غلطی نے ایک شخص کی جان لے لی
دنیا بھر میں لوگ اپنی منزل پر جانے کے لیے گوگل میپ سے مدد و رہنمائی حاصل کرتے ہیں لیکن اب ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے کہ اسے استعمال کرنے سے ایک شخص کی جان چلی گئی۔امریکا کی ریاست شمالی کیرولینا میں مبینہ طور پر گوگل میپ نے ایک شخص کی…
مریم نواز کے بعد شہباز شریف بھی لندن روانہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ ہو گئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق 2 روز پاکستان میں قیام کے بعد شہباز شریف دوبارہ لندن روانہ ہوئے ہیں۔شہباز شریف منگل کی صبح لندن سے پاکستان پہنچے تھے۔ذرائع کے مطابق…
آج تو ٹرک بھر کر نیب کیسز کا ریکارڈ آ رہا ہے: جج محمد بشیر
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کا کہنا ہے کہ آج تو ٹرک بھر کر نیب کیسز کا ریکارڈ آ رہا ہے۔نیب کیسز کی بحالی کے موقع پر احتساب عدالت نمبر 1 کے جج محمد بشیر نے نیب کیسز کی فہرست دیکھ کر یہ بات کہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے…
غصے کی وجہ سے 96 سالہ امریکی خاتون جج معطل
امریکا میں پریشانی، چڑچڑا پن اور غصے کا شکار 96 سالہ خاتون جج کو معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ امریکا کے سب سے معمر ترین جج ہیں جنہیں بدھ کے روز ان کی ذہنی قابلیت کے بارے میں سوالات کے باعث ڈیوٹی سے معطل کردیا گیا۔رپورٹس کے…
کراچی: کورنگی کاز وے پر پولیس مقابلہ، 4 زخمی ملزمان گرفتار
کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے عملے نے کورنگی کاز وے پر مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ایس آئی یو جنید شیخ کے مطابق مقابلے…
مبینہ آڈیو لیک: بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے تحقیقات کے خلاف متفرق درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔بشریٰ بی بی نے وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ…