جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مٹھی میں بلاول بھٹو زرداری کیلئے پُرتکلف کھانوں کا اہتمام

مٹھی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیلئے پُرتکلف کھانوں کا اہتمام کیا گیا۔ بلاول بھٹو کے اعزاز میں مٹھی کے تفریحی مقام گڈی بھٹ پر عشائیہ رکھا گیا۔عشائیے میں چکن، مٹن، مچھلی، باربی کیو، مختلف دال، سبزیوں…

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

 کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا  ۔ پیر کو  کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج اسٹاک مارکیٹ…

توشہ خانہ اور 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیسز: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیسزمین چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے،قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی…

غزہ: اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو گھیر لیا، ہزاروں فلسطینی محصور، شہادتوں میں اضافے کے خدشات

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال کو گھیر لیا، جس سے وہاں موجود ہزاروں فلسطینی محصور ہو گئے جب کہ ممکنہ اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں بچوں سمیت شہادتوں میں اضافے کے خدشات ظاہر کیے جا…

اسرائیل نے غزہ کے الشفاء اسپتال کو اجتماعی قبر میں تبدیل کر دیا

غزہ:اسرائیلی  افواج نے غزہ کا38دنوں سے  محاصرہ اور مسلسل بمباری کررہی ہے، جس کی وجہ سے الشفا اسپتال کا  ایندھن ختم ہو گیاہے، جس کے باعث اسپتال عملا غیر فعال ہوچکا ہے، مسلسل فائرنگ کی وجہ سے اسپتال میں…

غزہ اسرائیل جنگ: فلسطین کی حمایت کے لیے سوشل میڈیا پر تربوز کا استعمال کیوں کیا جا رہا ہے؟

غزہ اسرائیل جنگ: فلسطین کی حمایت کے لیے سوشل میڈیا پر تربوز کا استعمال کیوں کیا جا رہا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاگر آپ سوشل میڈیا کا بلا ناغہ استعمال کرتے ہیں تو آپ کی نظر سے بھی تربوز کی ایموجیز اور تصویریں ضرور گزری…

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کی ٹیم چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کےلیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔جیل ذرائع کے مطابق توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کےلیے نیب ٹیم…

نواز شریف نے فضل الرحمان سے ٹیلفیونک رابطہ کیا، جے یو آئی

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔جے یو آئی ترجمان اسلم غوری کے مطابق نواز شریف نے دوران گفتگو مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت…

غزہ تنازع میں انسانی صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی، چین

چین نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ غزہ تنازع میں انسانی صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ الشفا اسپتال سے آنے والی…

خطے کی جنگ میں توسیع نہیں چاہتے، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ خطے کی جنگ میں توسیع نہیں چاہتے۔ جو جنگ میں توسیع نہیں چاہتے ہیں انہیں اسرائیل پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔ تہران میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا کہ جنگ میں توسیع…

روہیت شرما نے نیدرلینڈز کیخلاف پارٹ ٹائمر سے بولنگ کروانے کی وجہ بتادی

ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارتی کپتان روہیت شرما نے ریکارڈ 9 بولرز سے گیند کروانے کی وجہ بتادی۔ اس میچ میں بھارت نے اپنے سے نسبتاً کمزور حریف نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 411 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں ڈچ ٹیم 250 پر آل آؤٹ ہوئی۔ بھارت…

لاہور: قتل کے مقدمے کا اشتہاری ملزم سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار

قتل کے مقدمے کے اشتہاری ملزم کو پولیس نے سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزم مستنصر حسین نے 2016ء میں گجرات میں شہری کو قتل کیا تھا۔ترجمان پولیس کے مطابق پنجاب پولیس نے انٹرپول سے…

ایک ساتھ رہنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

بھارت کی شمال مشرقی ریاست میزورام کے بکتاونگ نامی گاؤں میں دنیا کے سب بڑے جانے پہچانے خاندان کا گھر ہے، اس بہت بڑے گھر میں ایک ہی چھت تلے خاندان کے 199 افراد رہتے ہیں۔ دنیا کے اس سب سے بڑے خاندان کے سربراہ پو زیونا تھے جن کی 38 بیویاں، …

8 فروری کو عوام پاکستان مہنگائی لیگ کو شکست دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 8  فروری کو عوام پاکستان مہنگائی لیگ کو شکست دیں گے، زرداری کی محنت سے چند ماہ کیلئے ان کا وزیراعظم بن سکتا ہے تو اس دفعہ زرداری کی محنت سے وزیراعظم بھی جیالا اور…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یورپی ممالک سے غزہ میں جنگ بندی کرانے کی اپیل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یورپی ممالک سے غزہ میں جنگ بندی کرانے کی اپیل کی ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے کہا کہ یورپی یونین کے ممالک غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کریں، غزہ میں انسانی حقوق اور انسانی صورتحال تباہ کُن ہوتی جا رہی ہے۔ …

اسٹیبلشمنٹ اگر حکومت کو سپورٹ کرے تو اچھی بات ہے، حمزہ شہباز

مسلم لیگ (ن) مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر کسی حکومت کو سپورٹ کرے تو اچھی بات ہے۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں حمزہ شہباز نے کہا کہ 2024ء کے عام انتخابات 75 سالہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین الیکشن ہوں گے۔مسلم لیگ (ن)…

ایمبولینس، اسپتالوں کو جائز اہداف قرار دینے والا اسرائیلی فوج کا ٹوئٹ ڈیلیٹ

اسرائیلی فوج نے ایمبولینس اور اسپتالوں کو جائز فوجی اہداف قرار دینے والا ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایمبولنسوں اور اسپتالوں کو دہشت گردوں کا انفرااسٹرکچر کہا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا ٹوئٹ کچھ اس…

سینیٹ: آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظور

سینیٹ نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد سینیٹر دلاور خان نے ایوان میں پیش کی، پی پی سینیٹر رضا ربانی اور جماعات اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے…

ورلڈ کپ کارکردگی: پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر کی وطن واپسی کا منتظر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں قومی ٹیم کی کارکردگی کے معاملے پر مکی آرتھر کی پاکستان آمد کا منتظر ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی میگا ایونٹ میں ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے ٹیم ڈائریکٹر مکی…

الیکشن کمیشن فی الفور بلّے کے انتخابی نشان کا بنیادی حق دے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ووٹ کی حرمت پامال کی گئی تو مزاحمت کے سوا کوئی چارہ نہ ہوگا، الیکشن کمیشن فی الفور ’بلّے‘ کے انتخابی نشان کا بنیادی حق دے۔اعلامیے میں…