اشتعال انگیز گفتگو مقدمہ: یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 نومبر تک توسیع
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شیرپاؤ پل پر اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمہ میں عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 نومبر تک توسیع کردی۔ اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ اگر عدالت اجازت دے تو میں کچھ گزارش کرنا چاہتی…
لاہور ہائیکورٹ: 11 ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
لاہور ہائیکورٹ نے 11 ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مجرم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔اس تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت نے ٹرائل کورٹ کا 3 لاکھ…
شاہین کو قومی ٹیم کی کپتانی دی جاتی ہے تو وہ اپنا بیسٹ دیں گے، عاطف رانا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داری دی جاتی ہے تو وہ اپنا بیسٹ دیں گے۔اپنے بیان میں سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا…
غلط شائع ہونے والا ایک نادر امریکی ڈاک ٹکٹ جو ریکارڈ 20 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا
غلط شائع ہونے والا ایک نادر امریکی ڈاک ٹکٹ جو ریکارڈ 20 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا،تصویر کا ذریعہSIEGEL AUCTIONS،تصویر کا کیپشنسیگل آکشنز کے صدر سکاٹ ٹریپل اس ٹکٹ کے ساتھ جو ایک بار سمپسنز کے ایک ایپی سوڈ میں دکھایا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف,…
ملتان: اے ایس آئی کی تھانے میں 15 روز تک لڑکی سے مبینہ زیادتی
ملتان کے تھانہ سیتل ماڑی میں اے ایس آئی کی لڑکی سے 15 روز تک مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سامنے آنے کے بعد لڑکی کی درخواست پر اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے درخواست میں الزام…
ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
خیبر پختون خوا کے ضلع ٹانک میں وانا روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والے پولیس اہلکار کانسٹیبل شریف الدین تھے۔ڈی پی او کے مطابق شہید کانسٹیبل شریف الدین گھر سے ڈیوٹی…
نواز شریف کا دورۂ کوئٹہ،چیئرمین سیںیٹ صادق سنجرانی بھی کوئٹہ روانہ
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دورۂ کوئٹہ کے لیے چیئرمین سیںیٹ صادق سنجرانی بھی کوئٹہ کے لیے روانہ ہو گئے۔بلوچستان عوامی پارٹی کا وفد آج سہ پہر نواز شریف سے ملاقات کرے گا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد میں چیئرمین سیںٹ صادق سنجرانی اور دیگر…
لاہور: بذریعہ سیف سٹی کیمرہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کیمروں کے ذریعے لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، درجنوں گاڑیوں کو نشاندہی کے بعد پکڑ لیا گیا۔ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق شہر بھر میں انسدادِ اسموگ کے حوالے آپریشن جاری ہے۔شہر…
بابر اعظم میں لیڈر والی کوالٹی نہیں: شاہد آفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم میں لیڈر والی کوالٹی نہیں ہے، جب ٹیم ورلڈ کپ کے لیے جا رہی تھی اس وقت مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ٹیم اس طرح ہارے گی۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں2009ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے اعزاز…
اسموگ کے تدارک کیلئے سخت فیصلوں کا امکان
حکومت پنجاب کی جانب سے اسموگ کے تدارک کے لیے سخت فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسموگ کی صورت حال پر کل اجلاس طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند کرنے کی تجویز پر بھی غور…
بلوچستان سے کراچی آیا ایک اور کانگو مریض ڈسچارج
بلوچستان سے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا کانگو وائرس کا ایک اور مریض علاج کے بعد ڈسچارج ہو گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں کانگو وائرس کے 2 مریض انتقال کر گئے جبکہ 4 زیرِ علاج ہیں۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگو…
پی سی بی کا غیر ملکی کوچز اسٹاف کو تبدیل کرنے پر غور
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی کوچز اسٹاف کو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر کل پی سی بی ہیڈ کوارٹر جائیں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مکی آرتھر، کوچ بریڈ برن اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پوٹیک کی چھٹی…
سونا فی تولہ 1 ہزار روپے مہنگا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 12 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 858 روپے…
جبری لاپتہ افراد کے کیسز کیلئے وزیرِ داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم
نگراں وفاقی حکومت نے جبری لاپتہ افراد کے کیسز کے لیے اہم اقدام کیا ہے۔وفاقی کابینہ نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی سربراہی میں 3 رکنی وزراء کی کمیٹی کی منظوری دے دی جس کا وزارتِ قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وزارتِ…
میاں صاحب دوسرے صوبوں کے بجائے پنجاب پر فوکس کریں: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب کو تجویز ہے کہ وہ پنجاب پر فوکس کریں۔مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ کے لیے مشکلات ہیں اس لیے انہیں…
غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی تحقیقات بطور جنگی جرائم ہونی چاہیے: ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کا کہنا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی تحقیقات بطور جنگی جرائم ہونی چاہیے۔ایک بیان میں ایچ آر ڈبلیو نے کہا کہ اسرائیلی فوجی غزہ میں طبی سہولتیں، طبی کارکنان اور ٹرانسپورٹ پرحملے کر رہے ہیں۔ہیومن…
نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے۔میاں نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے کوئٹہ پہنچے۔کوئٹہ میں سابق وزیرِ اعظم مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم…
غیر فعال جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے لیے گوگل خبردار کرنا شروع
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کو آئندہ ماہ سے جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے آپریشن کے متعلق خبردار کرنا شروع کر دیا۔
اس آپریشن میں گوگل تمام ایسے نجی اکاؤنٹس کو ای میل، دستاویزات، اسپریڈ شیٹ، کلینڈر اپائنٹمنٹ، تصاویر اور…
غزہ کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف اور جنگ بندی کا امکان کم کیوں ہے؟
غزہ کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف اور جنگ بندی کا امکان کم کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہISRAEL DEFENSE FORCESمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوینعہدہ, بین الاقوامی مدیر، بی بی سی24 منٹ قبلغزہ کی پٹی میں چھڑنے والی حالیہ جنگ اگر ماضی کی جنگوں جیسی!-->…
کراچی: سرجانی سے سوٹ کیس میں لاش برآمد، مقتول پنجاب کا رہائشی نکلا
گزشتہ روز کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے ایک سوٹ کیس میں بند تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔پولیس حکام کے مطابق مقتول کی شناخت سید اظہر کے نام سے ہوئی ہے جس کے سر پر بھاری چیز مارنے کے نشان موجود ہیں۔پولیس کے مطابق مقتول شیخو پورہ روڈ، فیصل…