بادی النظر میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کو اوپن ٹرائل نہیں کہا جا سکتا: اسلام آبادہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ جیل ٹرائل کے لیے…
سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے ’صاحب‘ کے لفظ کے استعمال پر پابندی لگادی
سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے ’صاحب‘ کے لفظ کے استعمال پر پابندی لگادی۔مردان میں 9 سال کے بچے کے قتل کے کیس کی سماعت کے دوران ڈی ایس پی کے ساتھ ’صاحب‘ کا لفظ استعمال کیا گیا تھا۔اس حوالے سے سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا کہ صاحب کے…
کوئٹہ: نواز شریف کی زیرِ صدارت پارٹی ورکرز کنونشن شروع
کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرِ صدارت پارٹی ورکرز کنونشن شروع ہو گیا۔ن لیگ ورکرز کنونشن میں شہباز شریف، مریم نواز اور دیگر قائدین نے بھی شرکت کی ہے۔مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں صوبائی صدر جعفر مندوخیل اور دیگر رہنما بھی…
بشریٰ بی بی کو رجسٹرار آفس کے درخواست پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بیگم کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست گزار بشریٰ بی بی کو درخواست پر اعتراضات دور کرنے کی…
اسد عمر سے رابطے ہیں، پارٹی میں آنے کا نہیں کہا، عامر محمود کیانی
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ اسد عمر سے رابطے میں ہیں، پارٹی میں آنے کا نہیں کہا۔احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر محمود کیانی نے کہا کہ اسد عمر کے ساتھ طویل سفر کیا ہے، افسوس اچھے فیصلے نہیں…
غزہ : 217 فلسطینیوں کی الشفا اسپتال کے احاطے میں اجتماعی تدفین
بیت المقدس : صہیونی فوجیوں کی جارحانہ بمباری میں الشفا اسپتال میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اسپتال کے احاطے میں اجتماعی قبر بناکر تدفین کردی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق الشفا اسپتال کے…
اسرائیل کا غزہ کے الشفا اسپتال پر حملہ
اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری ہیں، قابض فوج نے غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال پر حملہ کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر حماس کے خلاف ٹارگٹ آپریشن کیا گیا ہے۔اس سے پہلے وائٹ ہاؤس نے…
غزہ: شہداء کی تعداد کا ریکارڈ رکھے جانے کا عمل رک گیا
غزہ میں اسپتالوں کا نظام تباہ ہو گیا جس سے وہاں موجود زخموں سے چور فلسطینیوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں شہداء کی تعداد کا ریکارڈ رکھے جانے کا عمل رک گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق غزہ کے اسپتالوں میں صورتِ…
موجودہ صورتحال نے تشدد و دہشتگردی کا دائرہ وسیع کر دیا: سعودی کابینہ
سعودی عرب کی کابینہ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتِ حال نے تشدد، دہشت گردی اور انتہا پسندی کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے خلیج…
ورلڈکپ، پہلے سیمی فائنل میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں ناک آوٹ مرحلہ شروع ہوگیا، پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی ٹیم نیوزی لینڈ سے آج ممبئی میں مقابلہ کرے گی۔ لیگ مرحلے میں ہوم ٹیم نے اپنے تمام 9 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ نیوزی لینڈ کو 9 میں سے 4 میچز…
نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس 16 نومبر جمعرات کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک میں سرمایہ کاری سے…
بہادرآباد میں MQM کے انتخابی دفتر کا افتتاح
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024ء کی تیاریاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں سوسائٹی ٹاؤن بہادرآباد یو سی-7 میں انتخابی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا…
بدقسمتی سے ریاستی ادارے انصاف کا قتل کرتے نظر آرہے ہیں، شعیب شاہین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ریاستی ادارے انصاف کا قتل کرتے نظر آرہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں شعیب شاہین نے کہا کہ آئین اور قانون کی بالادستی ہونی…
سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں، عطا تارڑ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پوچھتا ہوں جو پیسا عوام پر لگنا تھا کابینہ نے ایک اکاؤنٹ میں…
نگراں پنجاب حکومت نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے
نگراں پنجاب حکومت نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز نبیلہ عرفان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے جبکہ فرحان فاروق کو ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز تعینات کیا…
اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، اس معاملے پر اسرائیلیوں سے رابطے میں ہوں۔اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امید اور توقع ہے کہ اسپتال کے حوالے سے کم دخل اندازی کی جائے گی۔صدر جو بائیڈن کا…
بلوچستان کی 30 سے زائد سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا مشن بلوچستان رنگ لانے لگا، 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم…
بھارت دبئی کے تیل سے زیادہ ایجوکیشن ایکسپورٹ کر رہا ہے، ڈاکٹر عاصم حسین
ضیاء الدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ روبوٹک سرجری مہنگی ہے اور یہ روٹین سرجریز کے بجائے مخصوص آپریشن کے لئے ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت دبئی کے تیل سے زیادہ دنیا بھر میں ایجوکیشن ایکسپورٹ کر رہا ہے۔کراچی میں میڈیا…
ملک میں الیکشن کا ماحول نہیں ہے، سلمان اکرم راجا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن کا ماحول نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ کے بیرسٹر ظفر اللّٰہ خان اور سلمان اکرم راجا نے گفتگو کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے…
منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے، نیّر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیّر بخاری نے کہا ہے کہ منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔اپنے بیان میں نیّر بخاری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے مٹھی سے رابطہ عوام مہم شروع کردی ہے۔سیکریٹری جنرل پی پی نے…