ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت کا نیوزی لینڈ کو 398 رنز کا ہدف
ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 398 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور کپتان روہت شرما نے شُبمن گِل کے ساتھ اننگ کا آغاز کیا۔دونوں بیٹرز نے ٹیم کو…
غیر ملکیوں کی واپسی، وفاق نے دوسرے مرحلے کی تیاری شروع کردی
وفاقی حکومت نے پاکستان سے غیر ملکیوں کی واپسی کے دوسرے مرحلے کی تیاری شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق غیر ملکیوں کی پاکستان سے واپسی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے دوسرے مرحلے کےلیے ڈیٹا کی تیاری تیز کردی ہے۔ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے کےلیے…
بابر اعظم نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش مسترد کردی
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکا اشرف کی ٹیسٹ کا کپتان برقرار رہنے کی پیشکش مسترد کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی مینجمٹ کمیٹی کے آفس میں ذکا اشرف اور کپتان بابر اعظم کی ملاقات ہوئی۔ …
پکنگ برڈ نے نیوزی لینڈ کے پرندوں کا مقابلہ جیت لیا
امریکی برطانوی کامیڈین جان اولیور کی مہم کے بعد نیوزی لینڈ کے ’پکنگ برڈ‘ نے پرندوں کا عالمی مقابلہ جیت کر ’برڈ آف دی سنچری‘ کا خطاب اپنے نام کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دنیا بھر کے 195 ممالک سے 3 لاکھ 50 ہزار افراد نے اپنے…
انٹر بینک: ڈالر آج چند پیسے سستا
امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287 روپے 87 پیسے کا تھا۔مسلسل بلندی کی جانب…
غزہ جنگ: صادق سنجرانی کا صدر ملائیشین سینیٹ سے ویڈیو رابطہ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور صدر ملائیشین سینیٹ وان جنیدی توانکو جعفر کے درمیان بذریعہ ویڈیو لنک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور خاص طور پر مسئلہ فلسطین پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ملائیشین سینیٹ کے صدر وان جنیدی…
ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور کپتان روہت شرما نے شُبمن گِل کے ساتھ اننگ کا آغاز کیا۔دونوں بیٹرز نے ٹیم کو جارحانہ آغاز…
بشری بی بی کی چیئرمینPTI سے تنہائی میں ملاقات کیلئے درخواست
سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کی جانب سے اپنے شوہر، چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ عدالتی احکامات پر ہر منگل کو…
پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں، کرسٹالینا جارجیوا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔امریکی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل…
معصوم بچوں کے قتل سے اسرائیل اپنی جنونیت کو پورا کررہا ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمے دار ریاست کے طور پر ابھر رہا ہے، معصوم بچوں کے قتل سے اسرائیل اپنی جنونیت کو پورا کررہا ہے۔اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے…
سارہ انعام قتل: حتمی دلائل جاری، مقتولہ کے والد آبدیدہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس میں مدعی کے وکیل راؤ عبدالرحیم کے حتمی دلائل جاری ہیں۔دورانِ سماعت مقتولہ کے والد انعام الرحیم آبدیدہ ہو گئے، عدالت نے سماعت میں ڈھائی بجے تک وقفہ کر دیا۔سیشن جج ناصر جاوید رانا نے…
ایم ڈی کیٹ کے بعد خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن میں بھی نقل کا انکشاف
ایم ڈی کیٹ کے بعد خیبر پختون خوا پبلک سروس کمیشن میں بھی جدید طریقے سے نقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔خیبر پختون خوا پبلک سروس کمیشن نے دوبارہ امتحان کے لیے پبلک نوٹس جاری کر دیا۔پبلک سروس کمیشن کا کہنا ہے کہ محکمہٌ آبپاشی اور سی این ڈبلیو…
توشہ خانہ نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بحال
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بحال کر دی۔190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گرفتاری کی وجہ سے ضمانت بحالی کی درخواست غیر مؤثر قرار دے دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اس…
غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے: صدرمملکت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے۔صدر عارف علوی نے مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ غزہ میں معصوم شہریوں کا جانی نقصان ہو رہا ہے.ان کا مزید کہنا ہے کہ عقل اور ذہانت کا ملاپ ہی ورلڈ…
القادر ٹرسٹ کرپشن کیس، نیب ٹیم چیئرمین PTI سے آج جیل میں تفتیش کریگی
القادرٹرسٹ کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں آج تفتیش کی جائے گی۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے ذرائع کے مطابق 2 تفتیشی افسر آج چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کریں گے۔نیب کے ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب نے چیئرمین پی…
پیپلز پارٹی کے حالیہ بیانات اور ن لیگ سے اتحاد، رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے آج شام رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کریں گے جس میں پیپلز پارٹی کے حالیہ بیانات، مسلم لیگ ن سے اتحاد اور دیگر سیاسی ملاقاتوں پر…
کراچی: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور شاہزیب کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی کے سچل میں 9 نومبر کو آن لائن ٹیکسی ڈرائیور شاہزیب کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور کار ٹریکر کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے…
جانور کیسے پتہ لگاتے ہیں کہ کھانے کا وقت ہوگیا؟
ٹوکیو: جاپان میں محققین نے جانوروں کے جسم میں ان مالیکیولر میکینزم کا پردہ فاش کیا ہے جو کھانے کے اوقات اور روزانہ کے معمولات کے درمیان ہم آہنگی کو شیڈول کرتے ہیں۔
ٹوکیو میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے محققین نے پھلوں کی مکھیوں کا استعمال…
چینی صدر شی جن پنگ امریکا پہنچ گئے
چین کے صدر شی جن پنگ امریکا کے شہر سان فرانسسکو پہنچ گئے۔چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ امریکا اور چین کے اجلاس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کریں گے۔چینی صدر 30 ویں اپیک اکنامک سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے…
شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت اعزاز ہے: لشکری رئیسانی
نوابزادہ لشکری رئیسانی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت اعزاز ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کے مسائل سیاسی عمل سے ممکن ہیں۔نوابزادہ لشکری رئیسانی نے مزید کہا ہے کہ ہم اس سیاسی عمل کا حصہ…