اسرائیل غزہ میں وحشیانہ قتل عام روکے، ہسپانوی وزیراعظم
اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں پر شدید تنقید کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران ہسپانوی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کے فلسطینیوں کا اندھا دھند اور وحشیانہ قتل عام روکے۔ انہوں نے…
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب اور قطر کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں پر مذاکرات کی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی…
ترک صدر کا اطالوی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ میں جنگ بندی پر گفتگو
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق اس موقع پر ترک صدر اردوان نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کےلیے اٹلی کی حمایت کی توقع رکھتے ہیں۔ ترک صدر نے مزید کہا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی…
شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 ٹیم کے کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹی20 کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ ون ڈے ٹیم کے کپتان کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پی سی بی نے 34 سالہ شان مسعود کو ٹیسٹ…
بنگلادیش میں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری کو کرانے کا اعلان
بنگلادیش میں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری 2024 کو کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈھاکا میں بنگلا دیش کے چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن شیڈول کا اعلان کیا۔ ادھر بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) گزشتہ 48 گھنٹے سے…
گجرات: خاتون کے ہاں چار سال بعد بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش
پنجاب کے شہر گجرات میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں نومولود صحت مند ہیں۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں چار سال بعد اولاد پیدا ہوئی ہے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
پی ایس ایکس: کاروبار کا ملاجلا دن، انڈیکس میں 14 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 14 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 56 ہزار 680 پوائنٹس پر بند ہوا۔حصص بازار میں آج 66 کروڑ…
لاہور میں ڈرم سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی
لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں گزشتہ روز ڈرم سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ مقتولین میاں بیوی تھے جنہیں لڑکی کے بھائیوں نے مبینہ طور پر جائیداد میں حصہ مانگنے پر قتل کیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز نشتر کالونی کے علاقے کماہاں سے پلاسٹک…
تقریروں تک محدود اور عملی اقدامات سے خالی: ریاض میں ہونے والے عرب اور مسلم رہنماؤں کے سربراہی اجلاس…
تقریروں تک محدود اور عملی اقدامات سے خالی: ریاض میں ہونے والے عرب اور مسلم رہنماؤں کے سربراہی اجلاس سے کیا حاصل ہوا؟،تصویر کا ذریعہREUTERS،تصویر کا کیپشن’اس سربراہی کانفرنس میں چند ایسے ’غیرمتوقع‘ شرکا بھی اکٹھے ہوئے جو ایک جگہ کم ہی نظر…
کیک پیسٹری مہنگی فروخت ہو رہی ہیں تو ہونے دیں: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کیک پیسٹری اگر مہنگی فروخت ہو رہی ہیں تو ہونے دیں۔خیبر پختون خوا میں بیکری آئٹمز کی قیمتیں مقرر کرنے کے کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے بیکری آئٹمز کی قیمتوں…
مقبوضہ کشمیر میں بس حادثہ، 36 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں آج افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 55 مسافروں سے بھری بس کھائی میں گر گئی۔میڈیا کی…
پاکستان کو سلیکشن نہیں الیکشن چاہئیں: نثار کھوڑو
صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سلیکشن نہیں الیکشن چاہئیں۔نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تھرپارکر کا جلسہ سب سے بڑا مانا جا رہا ہے، یہ پورے سندھ کا نہیں بلکہ 3 اضلاع کا جلسہ تھا، کچھ لوگوں نے کہا کہ…
واٹس ایپ لیک میسجز کا معاملہ، بابر کا قانونی کارروائی کا ارادہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا واٹس ایپ کے لیک میسجز کے معاملے پر قانونی کارروائی کا ارادہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات کےلیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے)…
لاہور: جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 8 ملزمان اشتہاری قرار
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 8 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نے تفتیشی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے میاں اسلم اقبال، جمشد چیمہ، حسان نیازی، حماد اظہر کو…
اسلام آباد ہائی کورٹ: سائفر کیس، شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے دلائل سننے کے بعد 8 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔مزید…
گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
گوجرانوالہ کے کشمیر روڈ پر موٹر سائیکل سوار افراد کی گاڑی پر فائرنگ میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔گوجرانوالہ پولیس کے مطابق چیئرمین یونین کونسل (یو سی) کا الیکشن لڑنے والے رانا افتخار بھی گاڑی پر فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں میں شامل…
غزہ میں بچوں پر مظالم، یونیسیف کا اظہار مذمت اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ
غزہ میں بچوں پر مظالم پر یونیسیف نے مذمت کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ یونیسیف کی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسیل نے کہا کہ غزہ میں بچوں کی اموات، اغوا اور اسکولوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے…
کارکردگی اپ ٹو دی مارک نہیں، تبدیلی کے سوا کوئی چارہ نہیں، ذکا اشرف کا مینجمٹ کو پیغام
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ کارکردگی اپ ٹو دی مارک نہیں ہے، تبدیلی کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمٹ سے ملاقات میں ذکا اشرف نے کوچز کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ان کا…
ویرات کوہلی کی 50ویں سنچری، ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں 50ویں سنچری بناکر اپنے ہی ہم وطن سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ ورلڈکپ کے پہلی سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف ویرات کوہلی نے اپنے کیریئر کی 50ویں سنچری بنائی۔ویرات کوہلی نے اس میچ میں…
ویرات کوہلی کنگ نہیں بلکہ اس دور کا عظیم بیٹر ہے، محمد عامر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی ایک مرتبہ پھر تعریف کردی۔ویرات کوہلی نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔بنگلورو میں…