جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم

ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی کا سورج غروب ہوگیا۔ شان مسعود اور شاہین آفریدی کپتانی کے مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور…

بابر اعظم کی جگہ ٹی 20 میں نہیں ہے، محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی جگہ ٹی 20 میں نہیں ہے، میں نے پہلے پروگرام میں کہا تھا بھارت فیورٹ ہے۔ سابق کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ مجھے لگتا ہے پہلا سیمی فائنل بھارت جیتے گا۔انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو صورتحال پتہ…

نیوزی لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے، رزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر  عبدالرزاق کا پہلے سیمی فائنل سے قبل کہنا ہے کہ اگر نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتا ہے تو جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ 2019 میں…

ویڈیو, غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو دنیا کیسے روک سکتی ہے؟دورانیہ, 6,48

غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو دنیا کیسے روک سکتی ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ میں بچوں کی ہلاتوں کا کون ذمہ دار ہے؟", دورانیہ 6,4806:48،ویڈیو کیپشنغزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو روکنا کس کی ذمہ داری تھی؟غزہ میں…

لاہور: مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک، سی آئی اے پولیس

لاہور کے علاقے شاد باغ میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ ملزم عبدالوہاب ایک سابق پولیس افسر اور کاروباری شخصیت کی سپاری لے کر وطن واپس آیا تھا۔سی آئی اے پولیس کا کہنا ہے کہ گینگسٹر لالہ شہباز کا مین شوٹر عبدالوہاب…

بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز نے یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا

بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز نے یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا۔ اس حوالے سے امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی جہاز نے آج صبح یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا ہے۔ امریکی عہدیدار نے ڈرون کے مسلح ہونے یا نہ ہونے سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ …

شاہین آفریدی نے بابر اعظم کی کپتانی کو مثالی قیادت قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کی کپتانی کو مثالی قیادت قرار دے دیا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتان مقرر کے جانے کے بعد شاہین آفریدی نے بابر اعظم کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔  سابق کپتان نے کہا…

ویرات کی 50ویں سنچری، نوواک جوکووچ کی مبارکباد

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے سنچریوں کا عالمی ریکارڈ بنانے پر سربیا کے ٹینس سپر اسٹار نے بھی مبارکباد دی ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دی۔ اس میچ میں…

ویرات کوہلی کا ایک اور عالمی ریکارڈ دنیا کی نظروں سے اوجھل

ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سنچری بنا کر ایک اور ایسا عالمی ریکارڈ بنایا جو دنیا کی نظروں سے اوجھل رہا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دی۔ اس میچ…

190 ملین پاؤنڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سے نیب کی ڈیڑھ گھنٹے تک تفتیش

190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم  نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تفتیش کی۔ نیب کی 4 رکنی ٹیم نے اڈیالا جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈیڑھ گھنٹہ تفتیش کی، نیب ٹیم جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تین…

منڈی بہاء الدین: بیوہ خاتون کے بیٹے سے مبینہ اجتماعی زیادتی

منڈی بہاء الدین میں 13 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر متعدد بار اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔بیوہ ماں نے الزام لگایا کہ ملزمان نے 6 ماہ قبل بیٹے کے ساتھ اجتماعی…

اسرائیل کا غزہ کے الشفا ہسپتال پر حملہ، حماس سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل

غزہ: اسرائیلی فوج نے کہا کہ الشفاء اسپتال میں حماس کے خلاف چھاپہ مارا ہے ، جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور غزہ کی پٹی کے سب سے بڑے اسپتال کے اندر ہزاروں فلسطینی شہری اب بھی پناہ لیے…

ترکیہ نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کا مطالبہ کردیا

انقرہ: ترکیہ نے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر مسلسل حملوں اور بم باری میں ہونے والی شہادتوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرم میں صہیونی ریاست اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا جائے۔…

بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم تنیوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ تمام فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہورہا ہوں، تینوں فارمیٹ میں بطور کھلاڑی پرفارمنس جاری رکھوں گا۔ سابق کپتان نے کہا…

فٹنس سرٹیفکیٹ، روٹ پرمٹ کے بغیر گاڑیوں کی موٹر وے، ہائی ویز پر داخلے پر پابندی عائد

پنجاب میں فٹنس سرٹیفکیٹ اور روٹ پرمٹ کے بغیر گاڑیوں کی موٹروے اور ہائی ویز پر داخلے پر پابندی لگادی گئی۔پنجاب حکومت، نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس کے درمیان اہم معاہدے (ایم او یو) پر دستخط ہوگئے۔لاہور میں ہونے والے معاہدے کی تقریب میں…

پلے کارڈ پر ناریل میں رشی سونک کا چہرہ دکھانے پر خاتون ٹیچر سے تفتیش

برطانیہ میں پلے کارڈ پر ناریل میں وزیر اعظم رشی سونک اور سابق وزیر داخلہ سویلا بریورمین کے چہرے دکھانے پر خاتون ٹیچر سے پولیس نے تفتیش کی ہے۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی نژاد ٹیچر ماریہ محسن حسین کو پولیس تفتیش کا سامنا ہے۔…

ٹانک: خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ٹانک کے علاقہ کری مچھن خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، جہاں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے بھی…

عدالت کا لیاقت آباد سی ون ایریا کے پلاٹ پر قائم 6 منزلہ عمارت گرانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت آباد سی ون ایریا کے پلاٹ پر قائم 6 منزلہ عمارت گرانے کا حکم دیتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) افسران اور بلڈر کے خلاف مقدمہ بھی درج کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں…

اسرائیل غزہ میں وحشیانہ قتل عام روکے، ہسپانوی وزیراعظم

اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں پر شدید تنقید کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران ہسپانوی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کے فلسطینیوں کا اندھا دھند اور وحشیانہ قتل عام روکے۔ انہوں نے…