فیفا ورلڈکپ کوالیفائر: سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں گروپ ایچ کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا۔ پاکستان فٹبال کی تاریخ کا آج اہم دن تھا جہاں فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں قومی ٹیم سعودی عرب کے مدمقابل تھی۔ سعودی عرب کے الحسا پرنس عبد…
جسٹن ٹروڈو کو فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیر لیا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو وینکوور میں ایک ریسٹورنٹ آمد پر فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیر لیا۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو دیکھ کر مظاہرین نے جنگ بندی کرو اور شرم کرو کے نعرے لگائے۔اس صورتحال میں ٹروڈو کو ریسٹورنٹ سے کھانا کھائے بغیر…
کے پی، باڈی اسکینرز کی خریداری کی تحقیقات شروع
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور میں اسپتالوں کے لیے خریدے گئے باڈی اسکینرز کی تحقیقات شروع کردی گئی۔پی ٹی آئی سرکار نے ضم اضلاع کے چھ آؤٹ سورس اسپتالوں کے لیے سال 20-2019 میں چھ اسکینر خریدے، جن کی مالیت ایک ارب روپے بنتی ہے۔رپورٹ کے…
امریکی و چینی صدور کی کیلی فورنیا میں ملاقات
امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان کیلی فورنیا میں ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے تناؤ کم کرنے کی بات کی۔رپورٹس کے مطابق عالمی رہنماؤں نے ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملایا۔اس موقع پر جوبائیڈن نے کہا کہ تناؤ کو تصادم کی…
بائیڈن کا پاکستانی امریکن کو وفاقی اپیلز کورٹ میں جج نامزد کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر جوبائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی امریکن عدیل منگی کو جج نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 46 برس کے عدیل منگی کا تعلق کراچی سے ہے۔سینیٹ سے منظوری کے بعد وہ امریکی تاریخ میں فیڈرل اپیلیٹ کورٹ کے پہلے مسلم…
سلامتی کونسل کا غزہ میں جنگ میں وقفے کا مطالبہ
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے 40 روز بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں انسانی بنیاد پر جنگ میں وقفے کا مطالبہ کردیا۔سلامتی کونسل میں مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 12 ووٹ آئے جبکہ امریکا، برطانیہ اور روس نے ووٹنگ میں…
برطانیہ میں کینسر کا علاج نہ ہونے سے مریض مرنے لگے
برطانیہ میں کینسر کا علاج نہ ہونے سے مریض مرنے لگے، برطانوی میڈیا کے مطابق این ایچ ایس کے کینسر کے علاج کا ویٹنگ ٹائم بلند ترین سطح پر ہے۔ خدشہ ہے کہ 2040 تک ایک ہفتے میں کینسر کے 2,000 اضافی مریض ہوں گے۔ کینسر کے علاج کا حکومتی منصوبہ…
75 سالہ تاریخ میں انتخابی وعدے پورے نہیں ہوئے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہر الیکشن میں لوگ آتے ہیں اور وعدے کرتے ہیں۔ 75 سالہ انتخابی تاریخ میں ان وعدوں کو جمع کریں تو پتہ لگتا ہے کہ جو وعدے کیے وہ پورے نہیں ہوئے۔انہوں نے ان…
خواتین سے متعلق نواز شریف کا پھر متنازع بیان
سیاسی اجتماعات میں شریک خواتین سے متعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا۔ کوئٹہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے جلسے ہوتے ہیں، وہاں خواتین بھی…
40 سال سے کم عمر خواتین اسمارٹ فون کی لت میں زیادہ مبتلا، تحقیق
اسمارٹ فون کی لت (بہت زیادہ اور بلا ضرورت استعمال کی عادت) کے حوالے سے ایک تحقیق میں سب سے زیادہ رسک (خطرہ) والے گروپ کا انکشاف ہوا ہے اور حیرت انگیز طور پر زیادہ تعداد امریکیوں کی ہے۔ تحقیق کے مطابق تمام بالغوں کی تقریباً ایک تہائی…
چار سدہ: سابق شوہر نے خاتون کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا
خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ میں سابق شوہر کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چار سدہ کے علاقے تنگی میں پیش آیا، ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔مقتولہ کا سابق شوہر کے ساتھ…
مل کر پاکستان کو ریڈ بال کرکٹ میں آگے لے جائیں گے، شان مسعود
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر پاکستان کو ریڈ بال کرکٹ میں آگے لے جائیں گے۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان منتخب ہونے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں شان مسعود نے کہا کہ قومی ٹیم کی قیادت کرنے کا موقع دینے…
ہمیں غیر ملکی کوچ نہیں رکھنے چاہئیں، عبدالرزاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ ہمیں غیر ملکی کوچ نہیں رکھنے چاہئیں، پاکستانی ٹیم کی کپتانی بہت آسان ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں عبدالرزاق ، عماد وسیم اور محمد عامر نے اظہار خیال کیا۔قومی فاسٹ…
بھارتی ٹیم میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی، محمد عامر
لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2023ء کی بھارتی ٹیم میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی، وہ ایونٹ میں 10 میچز جیتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں عماد وسیم، محمد عامر اور عبدالرزاق نے گفتگو کی۔محمد عامر نے کہا کہ…
محمد نسیم بھی ورلڈ سکس ریڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے احسن رمضان کے بعد محمد نسیم بھی آئی بی ایس ایف سکس ریڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، ٹاپ فور میں جگہ حاصل کرنے کے سبب دونوں کیوسٹس نے برانز میڈلز بھی اپنے نام کرلیے۔ احسن رمضان نے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے معروف…
ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم
ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی کا سورج غروب ہوگیا۔ شان مسعود اور شاہین آفریدی کپتانی کے مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور…
بابر اعظم کی جگہ ٹی 20 میں نہیں ہے، محمد عامر
فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی جگہ ٹی 20 میں نہیں ہے، میں نے پہلے پروگرام میں کہا تھا بھارت فیورٹ ہے۔ سابق کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ مجھے لگتا ہے پہلا سیمی فائنل بھارت جیتے گا۔انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو صورتحال پتہ…
نیوزی لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے، رزاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا پہلے سیمی فائنل سے قبل کہنا ہے کہ اگر نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتا ہے تو جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ 2019 میں…
ویڈیو, غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو دنیا کیسے روک سکتی ہے؟دورانیہ, 6,48
غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو دنیا کیسے روک سکتی ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ میں بچوں کی ہلاتوں کا کون ذمہ دار ہے؟", دورانیہ 6,4806:48،ویڈیو کیپشنغزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو روکنا کس کی ذمہ داری تھی؟غزہ میں…
لاہور: مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک، سی آئی اے پولیس
لاہور کے علاقے شاد باغ میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ ملزم عبدالوہاب ایک سابق پولیس افسر اور کاروباری شخصیت کی سپاری لے کر وطن واپس آیا تھا۔سی آئی اے پولیس کا کہنا ہے کہ گینگسٹر لالہ شہباز کا مین شوٹر عبدالوہاب…