لاہور: کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت، مقدمے میں دفعہ 302 شامل
لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں دفعہ 302 لگا دی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی تفتیش ڈی ایس پی کاہنہ کو دے دی گئی ہے جبکہ اس کیس کا ملزم مقدمہ درج ہونے کے بعد جیل جا چکا ہے۔لاہور کے علاقے ڈیفنس…
وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر بننے کی کلیئرنس مل گئی
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سابق کرکٹر وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے لیے کلیئرنس دے دی۔ذرائع کے مطابق وہاب ریاض چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی نگراں کابینہ کا حصہ رہیں گے۔اس حوالے سے…
پاکستان کرکٹ کیلئے نئی ذمے داری ادا کرنے پر فخر ہے، محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹیم ڈائریکٹر مقرر کرنے پر پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا شکریہ ادا کیا ہے۔محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لیے نئی ذمے داری ادا کرنے پر فخر ہے اور پُرجوش ہوں، چیلنجنگ ذمے…
واٹس ایپ اور گوگل کا بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان
کیلیفورنیا: واٹس ایپ اور گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔
گوگل اور واٹس ایپ کے اعلان کے مطابق دسمبر میں متعارف کرائی جانے والی اس تبدیلی کے متعارف کرائے جانے کے بعد چیٹ ہسٹری بشمول تصاویر اور…
غزہ: اسرائیلی فوج کی مسجد پر بمباری، 50 افراد شہید
غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے صابرہ میں مسجد پر اس وقت بم باری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اور…
جاپان: بچوں کے خصوصی تہوار میں کتوں اور بلیوں کو اہمیت ملنے لگی
بچوں کے لیے خصوصی ایک صدیوں پرانے جاپانی تہوار میں شرحِ پیدائش میں ریکارڈ کمی کے بعد پالتو کتوں اور بلیوں کو زیادہ اہمیت ملنے لگی۔جاپان میں بچوں کی اچھی صحت اور لمبی زندگی کے لیے وہاں موجود ایک تاریخی مزار ’زما‘میں خصوصی عبادت کرنے کی…
لاہور: گاڑی کی ٹکر سے 6 اموات، حادثہ یا قتل؟ نئے انکشافات سامنے آگئے
لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت کے معاملے کی تحقیقات کے دوران نئے انکشافات سامنے آ گئے۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق کم عمر ڈرائیور افنان کی حادثے سے قبل جاں بحق افراد کے ساتھ جھڑپ…
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کیولری انڈر پاس اور گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبوں کا دورہ
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کیولری انڈر پاس اور گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبوں کا دورہ کیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سوا کلو میٹر پیدل چل کر دونوں پروجیکٹس کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔انہوں نے اپنے دورے کے دوران سائٹس پر…
انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے سستا
طویل اڑان بھرنے والے امریکی ڈالر کا سفر آج کل پھر نیچے کی جانب گامزن ہے، آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے…
جعلی مقابلے میں نوجوان قتل: پولیس اہلکار کی درخواستِ ضمانت مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کو قتل کرنے کے کیس میں پولیس اہلکار عبدالقادر کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔عدالت نے ٹرائل کورٹ کو 2 ماہ میں کیس کے فیصلے کا حکم دے دیا۔سرکاری وکیل نے کہا کہ کیس میں اب تک 7 گواہان کے…
یونیسیف کی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر غزہ جاتے ہوئے کار حادثے میں زخمی
اقوامِ متحدہ میں بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف کی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسیل کی گاڑی کو غزہ جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیتھرین رسیل کی گاڑی کو حادثہ منگل کو مصر میں پیش آیا جس میں وہ زخمی ہوگئیں جس…
نوشہرہ: جے یو آئی کے جلسے کے موقع پر اسکول بند کرنے کا فیصلہ
نوشہرہ کی ضلعی انتظامیہ نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے جلسے کے موقع پر اسکول بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے سرکاری گرلز اسکول بند کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ جلسے کے باعث گورنمنٹ گرلز…
اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس پہلی بار 57 ہزار کی حد عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج تاریخ میں پہلی بار 57 ہزار کی حد عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 383 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 63 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 56 ہزار 680 پوائنٹس پر بند…
پارلیمنٹ سے پاس نااہلی قانون کے تحت نواز شریف کی نااہلی ختم ہو چکی ہے: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ ن رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے پاس 5 سالہ نااہلی قانون کے تحت نواز شریف کی نااہلی ختم ہو چکی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ سندھ میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس…
آئی ایم ایف کو موجودہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر قائل کرنا احسن اقدام ہے: احسن بختاوری
اسلام آباد چیمبر کے صدر احسن بختاوری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو موجودہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر قائل کرنا احسن اقدام ہے۔آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے ہر احسن بختاوری نے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ خزانہ اور…
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس اسلام آباد میں وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہو رہا ہے جس میں عسکری قیادت نے بھی خصوصی شرکت کی ہے۔اس اجلاس میں نگراں صوبائی…
جاپان: اسرائیلی سفارتخانے کے قریب بیریئر سے گاڑی ٹکرانے کا واقعہ
جاپان میں ایک شخص نے اسرائیلی سفارت خانے کے قریب بیریئر سے گاڑی ٹکرا دی۔مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے کار ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔واقعے میں ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص کی عمر 50 سال سے…
غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
شمالی غزہ میں فلسطینی مسلح گروپوں سے جھڑپوں میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے زمینی آپریشن میں مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔دوسری جانب غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد…
اسرائیلی فوج الشفا اسپتال میں داخل: آپریشن شروع، متعدد فلسطینی شہید
غزہ:اسرائیلی فوج غزہ کے الشفا اسپتال میں داخل ہو گئی اور آپریشن شروع کر دیا ہے، اسپتال کی عمارت کے اندر کم از کم 2ہزار 7سو مریض، طبی عملہ اور بے گھر شہری موجود ہیں، جن کی زندگیوں کو خطرہ ہے۔…
امریکہ اور چین کے صدور کی ’خوشگوار‘ ملاقات: ’فوجی سطح پر رابطے بحال کرنے پر اتفاق‘
امریکہ اور چین کے صدور کی ’خوشگوار‘ ملاقات: ’فوجی سطح پر رابطے بحال کرنے پر اتفاق‘،تصویر کا ذریعہReuters42 منٹ قبلامریکی صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ نے دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے فوجی سطح پر رابطوں کی بحالی کا…