جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل بھارت کیساتھ امن کیلیے ضروری ہے، نگراں وزیراعظم

نیو یارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے، یہ امر بھارت کے ساتھ امن کے لیے ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

22 سال سزا کاٹنے والا عین رہائی والے دن جیل سے فرار ہوگیا

روس کی ایک جیل میں قیدی کے فرار کا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، قیدی عین اس روز جیل سے فرار ہوگیا جس دن 22 برس کی قید کی سزا کاٹنے کے بعد اسے پرول پر رہا ہونا تھا۔کامولجون کالونوف نامی یہ شخص 22 برس قبل سنگین جرائم کے ارتکاب کے الزام پر…

امجد ثاقب کی چیئرپرسن بی آئی ایس پی تعیناتی کی منظوری

صدر مملکت عارف علوی نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ 2010 کے سیکشن 5 تین کے تحت…

ایشین گیمز والی بال، پاکستان کی جنوبی کوریا کیخلاف فتح، کوارٹر فائنل تک رسائی

ایشین گیمز والی بال مقابلوں میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 0-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس فتح کے ساتھ پاکستان نے ایشین گیمز میں 28 سال بعد ٹاپ 6 میں جگہ پکی کی۔ ہینگزو میں جاری ایشین گیمز میں والی بال کے ٹاپ…

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاری کا آغاز کردیا

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے فائیو جی کے اجراء کیلئے تیاری کا آغاز کردیا۔ نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے  متعلقہ افسران اور پاکستان ٹیلی کمیونیکشن (پی ٹی اے) کو ہدایات جاری کردیں۔وزارت آئی ٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکٹرم نیلامی…

راشد لنگڑیال نے بجلی چوری میں بھکر اور ڈی آئی خان کا موازنہ پیش کردیا

سیکریٹری توانائی راشد لنگڑیاں نے بجلی چوری میں بھکر اور ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان کا موازنہ پیش کردیا۔ایک بیان میں راشد لنگڑیال نے کہا کہ دونوں اضلاع ایک دوسرے کے ہمسائے ہیں، بھکر اور ڈی آئی خان میں غربت ایک جیسی ہے۔ ایک ضلع میں شہری…

کشمیر حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق 4 برس بعد رہا

کشمیر حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو آج بھارتی حکام نے 4 برس بعد رہا کردیا، وہ اپنے گھر پر نظربند تھے۔انہیں رہائی کا پروانہ سینئر پولیس حکام نے دیا، بھارتی پولیس کے سینئر افسران میر واعظ کی رہائشگاہ گئے اور ان کی نظربندی…

لاہور، کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ

محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے کی وجہ سے مسافروں کی تعداد کم ہونے پر لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ ریلوے کے مطابق مسافر ٹرین شالیمار ایکسپریس خسارے میں چل رہی ہے، جس کی وجہ سے ریلوے…

دبئی: آئی فون 15 لانچ ہونے سے ایک دن پہلے ہی سیکڑوں صارفین مال پہنچ گئے

دبئی میں نئے اسمارٹ فون آئی فون 15 کے لانچ ہونے سے ایک دن پہلے ہی سیکڑوں صارفین مال پہنچ گئے۔ان صارفین نے دبئی مال کے ایپل اسٹور کے باہر قطار لگالی تاکہ آئی فون 15 لانچ ہوتے کے ساتھ ہی سب سے پہلے خرید لیا جائے۔یو اے ای میڈیا رپورٹ کے…

راشد لنگڑیال پلیز ٹوئٹ اردو میں کریں، خواجہ آصف

سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے سیکریٹری توانائی راشد لنگڑیال کو مفاد عامہ کےلیے اردو میں ٹوئٹ کرنے کا کہہ دیا۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ راشد لنگڑیال پلیز ٹوئٹ اردو میں کریں تاکہ عام شہری کو یہ پتہ لگے کہ وہ کہاں کہاں کے بجلی…

2019 میں جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر ووٹ، رانا ثناء کا دفاع

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے 2019 میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید  باجوہ کی ایکسٹینشن سے متعلق ووٹ دینے  کے معاملے کا دفاع کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ شاید جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ…

بھارت خطے میں انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے، بھارت سمیت خطے کے تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے  ہوئے نگراں…

اسرائیل، سعودی عرب امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے نئے مشرق وسطی کا جنم ہوگا۔اسرائیلی وزیراعظم نے آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے…

نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق امور کو حتمی شکل دے دی گئی، شہباز شریف

سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق امور کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کا سفر دوبارہ شروع کرنے کیلئے میاں نواز شریف پاکستان واپس جا…

جعلی بھرتی کیس: چیف سیکریٹری سندھ کو 10 دن میں انکوائری کمیٹی بنانے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے محکمۂ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس محمد علی مظہر نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ کو 10 دنوں میں انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا…

ورلڈکپ اور پاکستان کرکٹ کے وسیع تر مفاد میں کپتان اور چیف سلیکٹر کی بات مانی، ذکاء اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اور پاکستان کرکٹ کے وسیع تر مفاد میں کپتان اور چیف سلیکٹر کی بات مانی۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 15 کھلاڑیوں کے ساتھ 3 ایسے اضافی…

رانا ثناء اللّٰہ کا بیان چیئرمین پی ٹی آئی کے مؤقف کی تائید ہے: تحریکِ انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کا بیان رجیم چینج سازش کے بارے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے مؤقف کی تائید ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کے بیان پر پاکستان تحریکِ انصاف نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان…

لندن: شہباز شریف آج نواز شریف سے ملاقات کرینگے

سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آج لندن میں اپنے بڑے بھائی میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔شہباز شریف گزشتہ رات لندن پہنچے اور آج ان کی نواز شریف سے ملاقات حسن نواز کے دفتر میں ہو گی۔اس ملاقات میں مریم نواز کی شرکت کا بھی امکان ہے۔ذرائع کے…

ایک ہفتے میں مہنگائی کتنی بڑھی؟ رپورٹ سامنے آ گئی

ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ادارۂ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں صفر اعشاریہ 93 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 38…