امریکی سینیٹر رابرٹ مینن ڈیز، اہلیہ پر رشوت کے الزام میں فردِ جرم عائد
امریکی سینیٹر رابرٹ مینن ڈیز اور اُن کی بیوی پر رشوت لینے کے الزام میں فردِ جرم عائد کردی گئی ہے۔ ان دونوں پر اختیارات اور اثر و رسوخ کو غلط استعمال کرنے، بھاری رشوت لینے اور مصر کی حکومت کو فائدہ پہنچانے کے الزامات ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی…
ایران سے سستی گیس، پیٹرول کی پیشکش پر غور کر رہے ہیں، محمد علی
نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کردیا ہے، ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیشکش پر غور کر رہے ہیں، روس کا تیل بھی اب مہنگا ہوگیا ہے۔ لاہور میں سوئی ناردرن کے دفتر میں گفتگو میں…
چینی خاتون کی ایک ساتھ 16 ملازمتیں، کام کہیں نہیں کیا
ایک چینی خاتون کو فراڈ کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے بیک وقت 16 کمپنیز میں ایک ساتھ ملازمت کی لیکن کبھی بھی کام کیلئے دفتر نہیں گئیں۔چینی میڈیا نے ان کا فرضی نام گوان ای بتایا ہے، رپورٹ میں کہا گیا کہ وہ تین سال…
اسلام آباد سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار
اسلام آباد سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی، پی کے 309 کو 10بجے پہنچنا تھا، جو اب رات 12 بجے پہنچے گی۔ایئرلائن ذرائع کے مطابق پرواز میں تاخیر کی وجوہات سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہے۔نجکاری کمیشن کے تحت قومی…
کراچی میں آج ملیریا کے 14 کیسز رپورٹ، ملیر سب سے زیادہ متاثر
کراچی میں آج ملیریا کے 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ ملیریا کے کیسز ضلع ملیر میں 9 رپورٹ ہوئے۔صوبائی محکمہ صحت نے کہا کہ کراچی کے ضلع کورنگی میں 3، ضلع وسطی اور شرقی میں1،1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔ …
نیپرا کا بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا…
کچے کے چند ڈاکو فورسز کے قابو میں کیوں نہیں آرہے؟ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا سوال
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں کچے میں آپریشن کی حکمت عملی کی منظوری دی گئی ہے۔مقبول باقر نے ایپکس کمیٹی سے سوال کیا کہ کچے کے چند ڈاکو فورسز کے قابو میں کیوں نہیں آرہے؟ جس پر کور کمانڈر…
لاہور: 13 سالہ بیٹی نے مبینہ طور پر اپنے باپ کو قتل کردیا
لاہور کے علاقے گجرپورہ میں 13 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنے باپ کو قتل کردیا۔پولیس نے واقعے کو مشکوک قرار دیکر مقتول کی بیوی، بیٹی اور بیٹے سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ 45 سالہ بلال درزی کا کام کرتا تھا، گھر سے فائرنگ…
اٹلی میں پناہ کے درخواستگزاروں کو 5 ہزار یورو ادا کرنا ہوں گے
اٹلی میں پناہ کے متلاشی تارکین وطن کو گرفتاری سے بچنے کیلئے 4 ہزار 938 یورو ادائیگی کرنا ہوگی۔حکومت نے آج نئے قوانین کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار افراد کی مدتِ حراست میں بھی 3 ماہ سے 18 ماہ تک کا اضافہ کردیا جائے گا۔اس وقت اٹلی آنے…
ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی
لاہور:کرکٹ ورلڈکپ 2023کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا۔
انضمام الحق نے بتایا کہ قومی سکواڈ میں کپتان…
آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں ہونگے، نگران وزیراعظم
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بلوں سے ستائے عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں ہوں گے۔
نگراں وزیراعظم…
مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل بھارت کیساتھ امن کیلیے ضروری ہے، نگراں وزیراعظم
نیو یارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے، یہ امر بھارت کے ساتھ امن کے لیے ناگزیر ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
22 سال سزا کاٹنے والا عین رہائی والے دن جیل سے فرار ہوگیا
روس کی ایک جیل میں قیدی کے فرار کا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، قیدی عین اس روز جیل سے فرار ہوگیا جس دن 22 برس کی قید کی سزا کاٹنے کے بعد اسے پرول پر رہا ہونا تھا۔کامولجون کالونوف نامی یہ شخص 22 برس قبل سنگین جرائم کے ارتکاب کے الزام پر…
امجد ثاقب کی چیئرپرسن بی آئی ایس پی تعیناتی کی منظوری
صدر مملکت عارف علوی نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ 2010 کے سیکشن 5 تین کے تحت…
ایشین گیمز والی بال، پاکستان کی جنوبی کوریا کیخلاف فتح، کوارٹر فائنل تک رسائی
ایشین گیمز والی بال مقابلوں میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 0-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس فتح کے ساتھ پاکستان نے ایشین گیمز میں 28 سال بعد ٹاپ 6 میں جگہ پکی کی۔ ہینگزو میں جاری ایشین گیمز میں والی بال کے ٹاپ…
وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاری کا آغاز کردیا
وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے فائیو جی کے اجراء کیلئے تیاری کا آغاز کردیا۔ نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے متعلقہ افسران اور پاکستان ٹیلی کمیونیکشن (پی ٹی اے) کو ہدایات جاری کردیں۔وزارت آئی ٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکٹرم نیلامی…
راشد لنگڑیال نے بجلی چوری میں بھکر اور ڈی آئی خان کا موازنہ پیش کردیا
سیکریٹری توانائی راشد لنگڑیاں نے بجلی چوری میں بھکر اور ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان کا موازنہ پیش کردیا۔ایک بیان میں راشد لنگڑیال نے کہا کہ دونوں اضلاع ایک دوسرے کے ہمسائے ہیں، بھکر اور ڈی آئی خان میں غربت ایک جیسی ہے۔ ایک ضلع میں شہری…
کشمیر حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق 4 برس بعد رہا
کشمیر حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو آج بھارتی حکام نے 4 برس بعد رہا کردیا، وہ اپنے گھر پر نظربند تھے۔انہیں رہائی کا پروانہ سینئر پولیس حکام نے دیا، بھارتی پولیس کے سینئر افسران میر واعظ کی رہائشگاہ گئے اور ان کی نظربندی…
لاہور، کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ
محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے کی وجہ سے مسافروں کی تعداد کم ہونے پر لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ ریلوے کے مطابق مسافر ٹرین شالیمار ایکسپریس خسارے میں چل رہی ہے، جس کی وجہ سے ریلوے…
دبئی: آئی فون 15 لانچ ہونے سے ایک دن پہلے ہی سیکڑوں صارفین مال پہنچ گئے
دبئی میں نئے اسمارٹ فون آئی فون 15 کے لانچ ہونے سے ایک دن پہلے ہی سیکڑوں صارفین مال پہنچ گئے۔ان صارفین نے دبئی مال کے ایپل اسٹور کے باہر قطار لگالی تاکہ آئی فون 15 لانچ ہوتے کے ساتھ ہی سب سے پہلے خرید لیا جائے۔یو اے ای میڈیا رپورٹ کے…