جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محکمہ ایکسائز کی کوہاٹ میں کارروائی، قیمتی پرندے برآمد

محکمہ ایکسائز نے کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے قیمتی پرندے برآمد کرلیےمحکمہ ایکسائز پشاور کا کہنا ہے کہ 19 چکور ڈی آئی خان سے پنجاب اسمگل کیے جا رہے تھے، پرندوں کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔محکمہ ایکسائز کا مزید کہنا ہے…

پاک بیلجیئم سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کا تاریخی جشن منایا

پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو آج 75 سال پورے ہوگئے۔ اس حوالے سے پاکستان اور بیلجیئم نے اس سال سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کا تاریخی جشن منایا۔اس دن کی مناسبت سے دونوں حکومتوں نے ایک مشترکہ اعلامیہ بھی…

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر: سعوی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں گروپ ایچ کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا۔ پاکستان فٹبال کی تاریخ کا آج اہم دن تھا جہاں فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں قومی ٹیم سعودی عرب کے مدمقابل تھی۔ سعودی عرب کے الحسا پرنس عبد…

پاک بزنس ایکسپریس کا انجن اور بوگی پٹری سے اتر گئی

پاک بزنس ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹری سے اتر گئی، جسے متبادل انجن لگا کر روانہ کردیا گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر لودھراں ساجد اقبال کے مطابق انجن اور ایک بوگی پٹری سے اترنے کا واقعہ قطب پور کے قریب…

پہلی بار ورلڈ کپ میں ہمارے بولرز پر سوال اُٹھا ہے، عماد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پہلی بار ورلڈ کپ میں ہمارے بولرز پر سوال اُٹھا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم لڑ کر ہاری،…

حماس کا کئی اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک و زخمی کرنے کا دعویٰ

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے اور کئی اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک و زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسپتال کے اندر موجود دوا، طبی آلات کے ایک گودام کو بھی دھماکے سے اڑا دیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حملہ…

عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں: صدر مملکت

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم…

فیض آباد دھرنا: کسی کو ذمہ دار نہ ٹھہرانے سے 9 مئی واقعات دیکھنے پڑے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے تناظر میں کسی کو ذمے دار نہ ٹھہرانے کی وجہ سے 9 مئی کے واقعات دیکھنے پڑے۔ فیض آبا دھرنا نظرثانی کیس سے متعلق گزشتہ روز (15…

حماس کے ’دھڑکتے ہوئے دل‘ میں سرنگوں کی متلاشی اسرائیلی فوج: بی بی سی نے اسرائیلی فوج کے ہمراہ الشفا…

حماس کے ’دھڑکتے ہوئے دل‘ میں سرنگوں کی متلاشی اسرائیلی فوج: بی بی سی نے اسرائیلی فوج کے ہمراہ الشفا ہسپتال میں کیا دیکھا؟،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوج نے بی بی سی کی ٹیم کو الشفا ہسپتال کے کچھ حصوں تک جانے کی اجازت تو دی مگر وہاں موجود…

ذکا اشرف آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکا اشرف اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) سلمان نصیر آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ اجلاس 18 نومبر کو بھارت میں ہوگا۔ ذکا…

عالمی ادارے اسرائیلی فورسز سے الشفا میڈیکل کمپلیکس کا محاصرہ ختم کرائیں، منتظمین

غزہ کے الشفاء اسپتال کے منتظمین نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی فورسز سے الشفاء میڈیکل کمپلیکس کا محاصرہ ختم کرائیں۔عرب میڈیا کے مطابق الشفاء اسپتال کے منتظمین نے کہا کہ الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں…

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، اقدامات کا جائزہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سرمایہ کاری کے فروغ کےلیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس جس میں…

شوگر ملز مالکان نے چینی کی برآمد کیلئے نگراں وزیر تجارت سے مدد مانگ لی

شوگر ملز مالکان نے چینی کی برآمد کیلئے نگراں وزیر تجارت سے مدد مانگ لی، جلد ملاقات کیلئے وقت دینے کی درخواست کردی۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے نگراں وزیر تجارت کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ نگراں وزیر تجارت…

اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کا نوٹس لے، فرانس

فرانس نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے فرانس نے کہا کہ اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کا نوٹس لے۔ فرانس نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کو…

پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کیلئے دوبارہ منتخب

پاکستان اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ برائے سال 2023 سے2027 کے لیے دوبارہ منتخب ہوگیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے اسلام آباد میں بتایا کہ پاکستان کا عالمی ادارے کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم…

فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر عمل نہ ہونے کا خمیازہ قوم نے 9 مئی واقعات کی صورت بھگتا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کیس میں گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کے حکمنامے میں 9 مئی واقعات کا حوالہ بھی دیا۔ قوم نے ناانصافی کا خمیازہ 9 مئی کے…

بلاول کی وزیراعظم بننے کی اپیل احباب تک خواہش پہنچانا تھی، حافظ حسین احمد

جمعیت علماء پاکستان (جے یو آئی-ف) کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلاول کی ایبٹ آباد میں وزیراعظم بننے کی اپیل احباب تک خواہش پہنچانا تھی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے حافظ حسین احمد کا کہنا تھا…

پہلی بار سال 2024 میں دنیا کی نصف آبادی پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے گی

تاریخ میں پہلی بار سال 2024 میں دنیا بھر کے 76 ممالک کی 4 ارب سے زیادہ عوام ایک ہی سال میں پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے گی۔نئے سال میں دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی اپنے ممالک کی نئی قیادت کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔جنوری میں تائیوان سے…

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس اور دیگر سے رابطے میں ہیں، مصر

مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کی کوششوں کے لیے حماس اور دیگر فریقین سے رابطے میں ہیں۔ مصری وزیرخارجہ نے قاہرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے ہماری کوششیں یرغمالیوں کو جلد رہائی دلوائیں گی۔…