جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی۔لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے پرویز الہٰی کی جیل میں بی کلاس دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔سیکریٹری داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ…

اسرائیلی فورسز کو الشفاء اسپتال میں کیا ملا؟

اسرائیلی قابض فوجیوں کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے غزہ کے الشفا اسپتال سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے اور اسے اسرائیلی فورسز کامیابی قرار دے رہی ہیں۔اسرائیلی فورسز کا دعویٰ ہے کہ غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاء کو حماس کمانڈ سینٹر…

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف وزارتِ دفاع کی اپیل دائر

وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ سے 23 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔وزارتِ دفاع نے استدعا کی ہے کہ…

’مسٹر سکیورٹی‘ بنیامن نتن یاہو: اسرائیلی وزیر اعظم کی سیاست کی جادوگری کیا حماس حملے کا داغ دھو پائے…

’مسٹر سکیورٹی‘ بنیامن نتن یاہو: اسرائیلی وزیر اعظم کی سیاست کی جادوگری کیا حماس حملے کا داغ دھو پائے گی؟،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلاسرائیل میں بہت سے لوگ انھیں ’مسٹر سیکیورٹی‘ کہتے ہیں۔ بنیامن نتن یاہو اسرائیل کے 1948 میں قیام کے…

کراچی، ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، 1 شخص جاں بحق

کراچی میں ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، حادثے کا شکار کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 8 میں کار سڑک کے بیچ میں لگے کھمبے سے ٹکرا گئی، حادثہ تیز…

پنجاب، شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن میں تیزی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب بھر میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی۔پنجاب کابینہ کے وزراء اور افسران نے رات 10 بجے کے بعد لاہور، راولپنڈی اور دیگر اضلاع کے درجنوں شادی گھروں پر چھاپے…

گورنر کیلی فورنیا وائٹ ہاؤس کے مضبوط امیدوار ہیں، جو بائیڈن

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم وائٹ ہاؤس کے مضبوط امیدوار ہیں۔اپنی صدارتی مہم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ جو عہدہ ان کی نظروں میں ہے، گورنر نیوسم بھی اسے حاصل کرسکتے ہیں۔ ایشیا…

غیر ملکی کمپنیاں اربوں ڈالر کا سرمایہ چین سے کیوں نکال رہی ہیں؟

غیر ملکی کمپنیاں اربوں ڈالر کا سرمایہ چین سے کیوں نکال رہی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایپل نے آئی فونز کی پروڈکشن کو کسی حد تک انڈیا میں منتقل کر دیا تھامضمون کی تفصیلمصنف, اینابیل لیانگعہدہ, بی بی سی بزنس رپورٹرایک

کرتار سنگھ: امریکہ پلٹ نوجوان جس نے برطانوی سامراج سے معافی مانگنے کے بجائے موت کو ترجیح دی

کرتار سنگھ: امریکہ پلٹ نوجوان جس نے برطانوی سامراج سے معافی مانگنے کے بجائے موت کو ترجیح دی،تصویر کا ذریعہPublic Domainایک گھنٹہ قبلکرتار سنگھ سرابھا برطانوی راج کے خلاف غدر تحریک کے نمایاں رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ وہ 24 مئی 1896 میں…

برطانیہ، غزہ جنگ بندی کی قرارداد پر لیبر پارٹی میں بغاوت

برطانوی پارلیمنٹ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہونے پر لیبر پارٹی میں بغاوت ہوگئی، حزب اختلاف کی جماعت میں واضح دراڑیں پڑگئی ہیں۔افضل خان، یاسمین قریشی، ناز شاہ اور خالد محمود نے قرارداد پر پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دیا، افضل خان…

امریکا، پاکستانی طلباء کی تعداد میں 16 فیصد اضافہ

امریکی محکمہ خارجہ اور انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکا میں پاکستانی طلباء کی تعداد میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں زیرتعلیم پاکستانی طلبا کی تعداد 10 ہزار سے…

وقت آگیا ہے کہ نئے زاویے سے سوچا جائے، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ معاشی بدحالی آ چکی ہے، ملک میں امن تباہ کر دیا گیا، اب وقت آگیا ہے نئے زاویے سے سوچنا ہوگا۔  نوشہرہ میں پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 75 سال ہوگئے، جو…

پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز نے پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان ریلویز کے مطابق عوام ایکسپریس 20 دسمبر کو کراچی کیلئے پشاور کینٹ سے صبح سوا 8 بجے روانہ ہوگی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام ریزرویشن آفس اور آن…

دوسرا سیمی فائنل، جنوبی افریقہ کو شکست، آسٹریلیا آٹھویں مرتبہ فائنل میں

ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔واضح رہے کہ آسٹریلیا نے آٹھویں مرتبہ ورلڈکپ فائنل کےلیے کوالیفائی کیا ہے۔ اس مرتبہ فائنل میں اس کا مقابلہ بھارت سے…

چیئرمین پی ٹی آئی سے غیر ملکیوں کی ملاقات کے دعویٰ پر جیل حکام کی وضاحت

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے یورپی یونین اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نمائندگان کی ملاقاتوں کے دعویٰ پر جیل حکام کا مؤقف سامنے آگیا۔ترجمان محکمہ جیل خانہ جات…

توشہ خانہ اسکینڈل سامنے لانے پر جیو کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

توشہ خانہ اسکینڈل سامنے لانے پر جیو کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔توشہ خانہ اسکینڈل سامنے لانے پر آج سے ایک سال پہلے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جیو اور جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ کے خلاف متحدہ عرب…

ہماری پالیسیوں کے سبب پیپلز پارٹی سیاسی طور پر تنہا ہوگئی، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج ہماری پالیسیوں کے سبب پیپلز پارٹی سیاسی طور پر تنہا ہوگئی۔ آئندہ الیکشن میں حق پرست نئی تاریخ رقم کرینگے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مرکزی الیکشن آفس…

پاکستان سعودی عرب کو ہنرمند افرادی قوت فراہم کرے گا، معاہدے پر دستخط

افرادی قوت کی برآمد کےلیے پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعاون میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے صدر، سی ای او نیسما اینڈ پارٹنرز سے ریاض میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور نیسما اینڈ پارٹنرز کے درمیان افرادی قوت…