جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وہ دفعات لگائی جارہی ہیں جس سے چیئرمین پی ٹی آئی کو سزائے موت اور عمر قید ہوسکتی ہے، علیمہ خان

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سائفر کیس کا ہائیکورٹ سے اسٹے آرڈر ہوگیا ہے، یہ وہ دفعات لگائی جارہی ہیں جس پر سابق وزیراعظم کو سزائے موت اور عمر قید ہوسکتی ہے۔راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ…

نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

احتساب عدالت نے نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 21 نومبر تک توسیع کر دی اور…

فوجی عدالتوں سے متعلق قرارداد کی منظوری پر سینیٹ میں احتجاج

فوجی عدالتوں سے متعلق قرارداد کی منظوری پر سینیٹ میں سینیٹرز نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔اس صورتِ حال پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ ابھی وقفۂ سوالات ہے، ایوان کی عزت کریں اور اپنی اپنی نشست پر بیٹھیں۔اس…

حکومت کی سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔وفاقی حکومت نے بذریعہ اٹارنی جنرل انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کا سویلینز کے فوجی…

دماغ کو بغیر جسم فعال رکھنے والا آلہ ایجاد

ڈیلاس: سائنس دانوں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو جسم کے بغیر دماغ کو زندہ اور فعال رکھ سکتا ہے۔ امریکا کے یوٹی ساؤتھ ویسٹرن میڈیکل سینٹر کے محققین نے ایک تجربے میں کیٹامائن سے بے ہوش کیے گئے خنزیر کے دماغ کو جسم سے علیحدہ رکھ کر خون…

لودھراں: پاک بزنس ایکسپریس پٹری سے اترنے کے 11 گھنٹے بعد ٹریک بحال

لودھراں میں پاک بزنس ایکسپریس پٹری سے اترنے کے 11 گھنٹے بعد ٹریک بحال کر دیا گیا۔لودھراں میں قطب پور ریلوے اسٹیشن کے قریب 11 گھنٹوں کے بعد امدادی کارروائیاں مکمل کر لی گئیں۔اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر قطب پور کے مطابق ڈاؤن ٹریک کو کلئیر کردیا…

برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل پیٹرک 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز 3 روز کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق جنرل سینڈرز دیگر مصروفیات کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے۔اس حوالے سے برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے…

مالدووا کی صدر کے کتے نے آسٹریا کے صدر کو کاٹ لیا

مشرقی یورپی ملک مالدووا کی صدر کے کتے نے آسٹریا کے صدر کو کاٹ لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریا کے صدر الیگزینڈر وین ڈیر بیلن کی مالدووا کی صدر مایا ساندو سے ملاقات کے دوران کتے نے ان کی ہاتھ کی انگلی پر کاٹا۔رپورٹس کے مطابق مالدووا کی…

مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے معاملے میں تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے کے مطابق مونس الہٰی پراسیکیوشن کے الزامات میں عدالت میں پیش ہونے سے اجتناب کر رہے…

سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔سائفر کیس میں آج ایف آئی اے کے 5 گواہان کے بیانات قلم بند ہونے تھے، تاہم سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔واضح رہے کہ سائفر کیس میں…

اسرائیل کا جنین کا اسپتال فوری خالی کرنے کا حکم، مزید 3 فلسطینی شہید

اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا اسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے اسپتال کا گھیراؤ کر لیا ہے اور وہاں موجود ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ہاتھ اٹھا کر باہر نکلنے کی وارننگ دی…

پنجاب اسموگ: مختلف اضلاع میں کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے

صوبۂ پنجاب کے محکمۂ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے مختلف اضلاع میں کل بروز ہفتہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔محکمۂ اسکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کل بروز ہفتہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی…

انٹر بینک میں ڈالر سستا، 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

آئی ایم ایف سے ایک روز قبل ہوئے معاہدے کے اثرات آج بھی امریکی ڈالر پر نظر آ رہے ہیں۔انٹر بینک میں آج ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں…

امریکا، لندن، جنوبی کوریا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔سان فرانسسکو میں ہونے والے مظاہرے کے شرکاء نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔غیر…

اسرائیل پر غزہ جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع

اسرائیل پر غزہ جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔اسرائیلی مرکزی بینک کے مطابق جنگ کے سبب اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے اور غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیلی معیشت کو 50 ارب ڈالرز کا نقصان ہو سکتا ہے۔اسرائیل کی…

پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی۔لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے پرویز الہٰی کی جیل میں بی کلاس دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔سیکریٹری داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ…

اسرائیلی فورسز کو الشفاء اسپتال میں کیا ملا؟

اسرائیلی قابض فوجیوں کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے غزہ کے الشفا اسپتال سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے اور اسے اسرائیلی فورسز کامیابی قرار دے رہی ہیں۔اسرائیلی فورسز کا دعویٰ ہے کہ غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاء کو حماس کمانڈ سینٹر…

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف وزارتِ دفاع کی اپیل دائر

وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ سے 23 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔وزارتِ دفاع نے استدعا کی ہے کہ…