جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کینیڈا کے وزیراعظم کے طیارے میں بھارت میں تخریب کاری ہوئی یا نہیں؟

کینیڈا کے وزیرِ دفاع بل بلیئر سے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے طیارے کو بھارت میں جان بوجھ کر خراب یا اس سے چھیڑ چھاڑ کرنے سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔کینیڈا کے وزیرِ دفاع بل بلیئر سے میڈیا نمائندوں نے پوچھا کہ کیا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بھارت کے…

جبری گمشدگی انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیلئے وفاقی حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری گمشدگی انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے کیس میں 10 اکتوبر کو وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے دو صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ حکومت…

جنرل اسپتال لاہور کی دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والی خاتون کیلئے 48 گھنٹے انتہائی اہم

لاہور میں جنرل اسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والی خاتون اب تک وینٹی لیٹر پر ہے اور اس کے لیے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون کا دماغ صحیح طور پر کام نہیں کر رہا ہے، خاتون کے ہاں 2 روز قبل قصور میں تیسری…

بجلی چوری کے خلاف مہم جرمانوں اور وصولیوں کیلئے نہیں، سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال

سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے بجلی چوری کے خلاف کارروائی کرنے کی وجہ بتا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اعداد و شمار بتاتے ہوئے راشد لنگڑیال نے کہا کہ بجلی چوروں سے 7 ارب 88 کروڑ 90 لاکھ روپے وصول کر لیے ہیں۔انہوں نے کہا…

شیخ رشید کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہیں، شیخ راشد شفیق

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے کہا ہے کہ سات دن گزر گئے سابق وفاقی وزیر کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہیں۔ایک بیان میں شیخ راشد شفیق نے کہا کہ راولپنڈی پولیس نے عدالت میں کہا انہوں نے شیخ رشید کو گرفتار نہیں کیا، عدالت…

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے، امتیاز شیخ

سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے۔سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافے نے عوام کی زندگی اجیرن…

کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار

کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ارکان نے ٹی ٹی پی کا بھتہ لینے کے طریقہ کار کے حوالے سے انکشافات کیے، گرفتار ارکان کالعدم ٹی ٹی پی کو بھتہ خوری میں معاونت فراہم کررہے…

زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارنے والے ہوشیار ہوجائیں، آپ ڈیمنشیا کے نشانے پر ہیں

اگر آپ اپنا زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں تو ہوشیار ہوجائیں آپ ڈیمنشیا کے نشانے پر ہیں۔حالیہ مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ اپنا زیادہ تر وقت ایک جگہ بیٹھ کر گزارتے ہیں انہیں ڈیمنشیا کا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔جریدے JAMA میں شائع…

کراچی میں سیاسی عہدے دار کا غیر قانونی ہائیڈرنٹ مسمار

کراچی کے علاقے کورنگی چکرا گوٹھ میں رینجرز نے سیاسی عہدے دار کا غیر قانونی ہائیڈرنٹ مسمار کردیا۔کورنگی چکرا گوٹھ میں سیاسی جماعت کے عہدے دار کا غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کافی عرصے سے چل رہا تھا۔ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن کراچی کے…

نواز شریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں حکومتی اجازت سے باہر گئے، واپسی پر قانون کے مطابق سب ہوگا،…

نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نواز شریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں بلکہ حکومت کی اجازت سے باہر گئے تھے، جب واپس آئیں گے تو آئین اور قانون کے مطابق سب ہوگا۔ مرتضیٰ سولنگی نے کراچی پریس کلب کے عہدیداران سے ملاقات کی، اس…

ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن، نامزد ملزمان کی پیشی کے نوٹسز جاری

احتساب عدالت پشاور نے ضم اضلاع خیبر، باجوڑ اور مہمند میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن سے متعلق ریفرنسز میں نامزد ملزمان کی پیشی کے نوٹسز جاری کر دیے۔احتساب عدالت کے جج گوہر الرحمٰن نے کیس کی سماعت کی۔ نیب حکام نے عدالت کو بتایا کہ 31 ملزمان…

دو روز میں 44 ریفرنسز کا ریکارڈ اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں جمع

نیب کی جانب سے دو روز میں 44 ریفرنسز کا ریکارڈ اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں جمع کرا دیا گیا۔آج نیب کی ہفتہ وار تعطیل کے باعث مزید ریفرنسز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع نہ ہو سکا۔ نیب ذرائع کے مطابق بقیہ ریفرنسز کا ریکارڈ پیر کو جانچ…

فاطمہ قتل کیس: فیاض شاہ 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

رانی پور میں گھر میں کام کرنے والی کمسن بچی فاطمہ قتل کیس کے ملزم فیاض شاہ سمیت دونوں ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ملزم فیاض شاہ اور ملزم منصور بٹ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ایس ایس پی…

28 جنوری 2024 الیکشن کا دن ہے، منظور وسان کی پیشگوئی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ 28 جنوری 2024 الیکشن کا دن ہے۔پاکستان میں الیکشن کے حوالے سے منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں پی پی پی اور ن لیگ میں مقابلہ سخت ہوگا اور سندھ میں پی پی پی کے خلاف تمام…

بیٹریوں اور شمسی خلیوں کی کارکردگی بہتر کرنے والا نینو ربن

یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے سائنس دانوں نے ایک ایٹم جتنا فاسفورس نینو ربن بنایا ہے جو بیٹریوں، سُپر کیپیسیٹر اور شمسی خلیوں کی کارکردگی میں بہتری لاسکتا ہے۔ 2019 میں یو سی ایل کے محققین نے فاسفورس نینو ربن دریافت کرتے ہوئے اس کی…

شاہین شاہ آفریدی نے شادی کے بعد پہلا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والےقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے شادی کی تمام تقریبات سے فارغ ہوکر پہلا پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شادی کی مختلف تقریبات سے دو خوبصورت…

کینیڈین حکام کی بھارتی ہندوؤں کی کینیڈا چھوڑنے کے بیان کی مذمت

کینیڈا کے حکام اور سیاستدانوں نے بھارتی ہندوؤں کے خلاف کینیڈا چھوڑنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔کینیڈا کے وزیر ڈومینک لی بلینک کا کہنا ہے کہ ہندو کینیڈینوں کے خلاف نفرت انگیز بیان ہماری اقدار کے خلاف ہے۔ جارحیت، نفرت، ڈرانے دھمکانے یا خوف…

آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا

آذربائیجان سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے، اس سلسلے کی پہلی پرواز لاہور پہنچی۔ باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بج کر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق آذربائیجان ایئر…

برطانیہ میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے ملک میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم رشی سونک ایسے اقدامات متعارف کرانے پر غور کر رہے ہیں جن سے اگلی نسل پر سگریٹ خریدنے پر پابندی لگ جائے گی۔رپورٹ میں کہا…

ایران میں لباس قوانین سے متعلق بِل کی منظوری پر اقوام متحدہ کا ردعمل

اقوام متحدہ نے ایرانی حکام سے نئے قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو حجاب یا لباس کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کے لیے سزاؤں کو نمایاں طور پر سخت کرتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے اس قانون کو ظالمانہ اور توہین…