جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور میں غیر معیاری انجیکشن سے شوگر کے 40 مریضوں کی بینائی متاثر

لاہور میں غیر معیاری انجیکشن سے شوگر کے 40 مریضوں کی بینائی متاثر ہوگئی ہے۔ماہر امراض چشم ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ جعلی انجیکشن سے شوگر کے مریضوں کی آنکھوں کے پردے متاثر ہوئے جبکہ انفیکشن سے 12 افراد کی بینائی ضائع ہوگئی ہے۔ڈاکٹر اسد…

پنجاب: غیرمعیاری انجیکشن سے آنکھوں کے انفیکشن کا معاملہ، تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل

غیرمعیاری انجیکشن سے آنکھوں کے انفیکشن کے معاملے پر پنجاب کے نگراں وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے 5 رکنی کمیٹی بنادی۔ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا کہ کمیٹی تحقیقات کے بعد رپورٹ 3 دن میں پیش کرے گی، کمیٹی ایسی صورتحال…

سماج سے پہلے فکر میں انقلاب لانا ہوتا ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سماج سے پہلے فکر میں انقلاب لانا ہوتا ہے۔ایم کیو ایم ڈیجیٹل میڈیا کے کارکنوں کے اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہمارا مقابلہ جھوٹ سے ہے، جس کا…

امریکا میں انسانی جسم میں سور کا دل لگانے کا دوسرا آپریشن

 امریکا میں انسانی جسم میں سور کا دل لگانے کا ایک اور آپریشن کیا گیا ہے۔ 58 سالہ امریکی مریض آپریشن کے بعد تیزی سے صحتیاب ہورہا ہے۔انسانی جسم میں سور کا دل لگانے کا آپریشن ڈاکٹر منصور محی الدین اور ڈاکٹر گریفتھ نے کیا ہے، آپریشن کرنے…

مقدمات مقرر کرنے سے متعلق چیف جسٹس سے وکلاء کی ملاقات

سپریم کورٹ نے مقدمات مقرر کرنے سے متعلق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے وکلاء تنظیموں کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق 4 ہفتوں کی مجوزہ کاز لسٹ جاری کرنے سے متعلق وکلاء کی تجویز منظور کر لی گئی ہے، 2 اکتوبر…

فائیو آئیز نے ٹروڈو کے بھارت پر الزام سے آگاہ کیا، کینیڈا میں امریکی سفیر کی تصدیق

کینیڈا میں موجود امریکی سفیر نے 5 ممالک کی مشترکہ انٹیلی جنس نے جسٹن ٹروڈو کے بھارت پر الزام سے آگاہ کرنے کی تصدیق کردی۔ اوٹاوا میں مقامی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈیوڈ کوہن کا کہنا تھا کہ فائیو آئیز نے کینیڈین شہری کے قتل…

ورلڈ کپ میں کس پر نظر رکھنی ہے، گوتم گمبھیر نے بتادیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر گوتم گمبھیر نے ورلڈ کپ میں بہترین کھلاڑیوں پر نظر رکھنے سے متعلق گفتگو کی ہے۔بھارتی ٹی وی چینل پر گوتم گمبھیر سے سوال کیا گیا کہ اس ورلڈ کپ میں روہت شرما، ویرات کوہلی، ڈیوڈ وارنر، جو روٹ، بابر اعظم اور دیگر…

پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے 15ویں روز ٹریجڈی تھیٹر پلے ’برسات‘ سندھی زبان میں پیش

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے پندرھویں روز ٹریجڈی تھیٹر پلے ”برسات “ سندھی زبان میں پیش کیا گیا۔تھیٹر پلے کے رائٹر اور ڈائریکٹر علی روشن شیخ ہیں جبکہ ڈرامہ کی کاسٹ میں امجد گل سومرو، اعجاز علی چانڈیو، عاشق…

اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے انکی فیملی کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے ان کی فیملی نے ملاقات کی۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی سے ان کی اہلیہ، بیٹے اور بھتیجی نے ملاقات کی۔واضح رہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو کچھ دن قبل اڈیالہ جیل سے…

الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز میں 18 ترامیم تجویز کردیں

الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز میں 18 ترامیم تجویز کردیں جن پر اعتراضات 7 اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار الیکشن اخراجات کے لیے نیا بینک اکاؤنٹ کھولے یا موجودہ اکاؤنٹ کو ہی مختص کرے، بینک اکاؤنٹ جوائنٹ اکاؤنٹ…

لیسکو نے کروڑوں کے نادہندہ سرکاری و پرائیوٹ اداروں کے نام بتادیے

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سرکاری اور پرائیوٹ نادہندہ اداروں کی فہرست جاری کردی۔لیسکو ترجمان کے مطابق ادارے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شاہد حیدر نے ریکوری مہم تیز کرنے کےلیے بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ترجمان کے…

کراچی: لینڈنگ کرتے طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات

کراچی میں لینڈنگ کرتے طیاروں پر مختلف علاقوں سے لیزر لائٹس مارنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  ماڈل کالونی، کورنگی، شاہ فیصل کالونی سے لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پیش آئے ہیں، پائلٹس نے پہلوان گوٹھ اور سہراب گوٹھ کے قریب…

ابوظبی سے لاہور کی پرواز سیالکوٹ ایئرپورٹ پر حادثات میں بال بال بچ گئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ابوظبی سے لاہور کی پرواز سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 2 حادثات میں بال بال بچ گئی۔ایوی ایشن ذرائع کا کہنا تھا کہ پرواز پی کے 264 کو لاہور کے خراب موسم کے باعث سیالکوٹ منتقل کیا گیا۔ لاہور کا موسم ٹھیک…

انتخابات کی تاریخ کا سوال الیکشن کمیشن سے پوچھا جائے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ الیکشن تاریخ کا سوال مجھ سے نہیں الیکشن کمیشن سے پوچھا جائے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کوشش کررہے ہیں سیلاب متاثرین کے گھر جلد از جلد مکمل…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیویارک سے لندن پہنچ گئے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے امریکا میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک سے خصوصی پرواز میں نیویارک…

ڈالرکی قیمت 250 روپے تک آجائے گی، گورنرسندھ کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جو ڈالر ہاتھ نہیں آرہا تھا اب آگیا ہے، 250 سے 255 پر آجائے گا۔کراچی میں وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ بڑے بڑے مسائل پر ایکشن ہو رہے ہیں،…

ساف انڈر 19 چیمپئن شپ: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) انڈر 19 چیمپئن شپ 2023 میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ نیپال میں جاری ایونٹ میں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان میچ 1-1 سے برابر ہوگیا۔ میچ کے برابر ہونے کے ساتھ ہی قومی انڈر 19 ٹیم نے چیمپئن شپ کے…

ہمیں ہمیشہ بے ایمان حکمران ملے ہیں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی۔پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہمیں ہمیشہ بے ایمان حکمران ملے ہیں۔سوات کے علاقے خوازہ خلیہ میں اجتماع سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ 2018ء میں پی ٹی آئی کو میری کارکردگی کی بنیاد پر…

یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی، نگراں وزیر صنعت گوہر

نگراں وزیر صنعت گوہر اعجاز نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔کراچی میں کاروباری برادری سے ملاقات کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے بتایا کہ ڈالر کی…

پاکستان ٹیم کیلئے ویزے: بھارتی وزارت داخلہ سے تاحال این او سی جاری نہ ہوسکا

کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کےلیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے بھارتی ویزوں کے اجرا کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا، بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے اب تک این او سی ہی جاری نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے کی وجہ سے…