اسرائیل کا مغربی کنارے میں بھی حملہ، 5 افراد شہید
غزہ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے میں عمارت پر حملہ کیا جس میں 5 افراد شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔غزہ میں الشفا اسپتال کا گھیراؤ اور تلاشی کا عمل جاری ہے، فلسطینی حکام کے مطابق بجلی بند ہونے سے 24 گھنٹے کے دوران اسپتال میں 24 مریض انتقال کر…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور کا پہلا نمبر ہے، اسموگ کے باعث پنجاب کے 10 اضلاع میں آج اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور اور گوجرانوالہ کے ساتھ ساتھ گجرات، سیالکوٹ، نارووال،حافظ آباد اور منڈی…
اسرائیل کا خاتمہ تاریخ کے کوڑے دان میں ہوگا، ایرانی کمانڈر
ایران کی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل کا خاتمہ تاریخ کے کوڑے دان میں ہوگا۔ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جس سے ایرانی کمانڈر حسین سلامی نے خطاب کیا۔ اس دوران انکا کہنا…
کچھ لوگ MQM کو مردہ گھوڑا کہہ رہے ہیں، خواجہ اظہار
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم کو مردہ گھوڑا قرار دے رہے ہیں، وہ بھول گئے کہ وہ لوگ اسی مردہ گھوڑے پر سوار ہوکر وزیر خارجہ بنے تھے۔نیوکراچی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن نے…
لاہور: 4 روز میں 1632 کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج
لاہور میں کم عمر ڈرائیور کی غفلت سے 6 افراد کی ہلاکت کے افسوسناک واقعےکے بعد ٹریفک پولیس متحرک ہو گئی۔چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور مستنصر فیروز نے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف 4 روز کے دوران کی گئی کارروائی کے اعداد و شمار جاری…
ورلڈکپ میں وہاب ریاض میرے خلاف جنگ جیت گئے تھے، شین واٹسن
سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ورلڈ کپ میں بیٹ اور بال کے درمیان جنگ میں وہاب ریاض کو فاتح قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ 2015 کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کا آسٹریلیا سے مقابلہ ہوا جہاں کم اسکور پر بھی قومی بولرز نے آسٹریلوی…
کراچی، تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار
کراچی میں ڈاکس مچھر کالونی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق ساؤتھ پولیس نے ڈاکس کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی ڈکیت گروہ…
بلوچستان میں سرکاری تعلیمی نظام اجاڑ دیا گیا
بلوچستان میں سرکاری تعلیمی نظام اجاڑ دیا گیا، صوبے میں 8 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔نگراں وزیر تعلیم بلوچستان پروفیسر قادر بخش نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے 1964 اسکولوں کی چھت اور چار دیواری نہیں جبکہ 3500 اسکول اساتذہ…
کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کا قتل، نیتھینیل ویلٹمین مجرم قرار
کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے چار افراد کے قتل کے الزام میں نیتھینیل ویلٹمین کو مجرم قرار دے دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 22 سالہ ملزم نے جون 2021 میں سلمان افضال کی فیملی پر گاڑی چڑھا دی تھی۔کینیڈا کے شہر لندن اونٹاریو میں پاکستانی…
ویڈیو, غزہ: چند نوجوانوں نے جنگ کی کوریج کیسے بدل دی؟دورانیہ, 6,56
غزہ: چند نوجوانوں نے جنگ کی کوریج کیسے بدل دی؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "سوشل میڈیا پر نوجوانوں کی غزہ جنگ کی کوریج", دورانیہ 6,5606:56،ویڈیو کیپشنسوشل میڈیا اسرائیل حماس کی جنگ کی کوریج سے مین سٹریم میڈیا کے لیے…
سابق وزیر خارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے
سابق وزیر خارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے۔گوہر ایوب سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے والد اور سابق فیلڈ مارشل صدر ایوب خان کے صاحبزادے تھے۔گوہر ایوب کی نمازِ جنازہ کل دوپہر ہری پور میں ان کے آبائی گاؤں ریحانہ…
غزہ: الشفا اسپتال کے آئی سی یو میں کوئی مریض زندہ نہیں رہا
غزہ کے الشفا اسپتال میں کوئی آئی سی یو مریض اب زندہ نہیں رہا۔ اسپتال ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ الشفا اسپتال میں رات گئے کم از کم 22 فلسطینی جبکہ 3 دن میں 55 افراد انتقال کر چکے ہیں۔الشفا میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ الشفا…
سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے، وہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے۔سہیل تنویر نے 2007 میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے 2…
ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 20 لاکھ تک نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور نان فائلرز کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایف بی آر حکام کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ نوٹس ملنے پر ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی…
نیویارک ٹائمز کی صحافی غزہ میں اسرائیلی مظالم پر مستعفی
نیویارک ٹائمز کی پُلٹرز انعام یافتہ پوئیٹری ایڈیٹر این بوئیر غزہ میں اسرائیلی مظالم پر احتجاجاً مستعفی ہوگئیں۔این بوئیر نے اپنے استعفیٰ میں لکھا کہ امریکی حمایت میں غزہ کیخلاف اسرائیل کی جنگ کسی کے لیے جنگ نہیں۔ اس سے اسرائیل، امریکا، یا…
آسٹریلیا میں مکڑیوں کی 48 نئی اقسام دریافت
آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے مکڑیوں کی 48 نئی اقسام کا پتہ لگایا ہے، یہ مکڑیاں بہت تیزی سے حرکت کرتی ہیں اور صرف رات میں متحرک ہوتی ہیں۔ مکڑی کی یہ مختلف انواع و اقسام زمین پر ہی اپنا شکار کرتی ہیں۔ آسٹریلیا کے کوئنزلینڈ میوزیم میں کی…
پاکستان کی معاشی ترقی اولین ایجنڈا ہے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اولین ایجنڈا ہے، عوام کو مہنگائی سے اسی طرح نجات دلائیں گے جیسے لوڈشیڈنگ، دہشت گردی اور بےامنی سے نجات دلائی تھی۔ سابق ارکان قومی اسمبلی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز سے…
جنوبی افریقہ کی اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت
جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت درج کرا دی۔جنوبی افریقہ کے صدر راما فوسا نے کہا کہ شکایت اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے درج کرائی ہے۔انکا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم اور نسل…
امریکا میں پہلی مرتبہ قیدیوں نے اعلیٰ درجے کی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگریاں لے لیں
امریکا میں پہلی مرتبہ جیل کے قیدیوں نے ملک کی اعلیٰ درجے کی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگریاں لے لیں۔ قیدیوں نے ڈگری ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔الینوائے کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی نے اپنے جیل ایجوکیشن پروگرام کے تحت یہ ڈگریاں دی ہیں۔یہ پہلی…
پنجاب میں اسموگ: کل 10 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، نوٹیفکیشن جاری
آلودہ دھند پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ بن گئی، اسموگ کی وجہ سے کل پنجاب کے 10 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جن اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگے گا ان میں لاہور، ننکانہ، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالا، گجرات،…