جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی ولی عہد کا پورٹریٹ بنانیوالے پاکستانی مصور کو عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر بنانے والے پاکستانی مصور عمر جرال کو عمرے کا ٹکٹ تحفے میں دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق 33 سالہ عمر جرال دماغی فالج (سی پی) میں مبتلا ہیں اور وہ…

راولپنڈی: ڈینگی سے متاثرہ 9 افراد کی حالت تشویشناک

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 9 افراد کی حالت تشویش ناک ہو گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 48 مقدمات درج کیے گئے ہیں اور ایک عمارت کو بھی سیل کیا گیا ہے۔اب تک کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا…

شیخوپورہ: مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی، 20 افراد زخمی

شیخوپورہ میں قلعہ ستار شاہ اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین میں سوار 20 مسافر زخمی ہو گئے۔زخمی ہونے والوں میں سے 5 مسافروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال…

کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا گیا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق لیگ اسپنر وانندو ہسارنگا ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔وانندو ہسارنگا ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہیں اور اسی انجری…

پارا چنار میں تیندوے کا حملہ، 2 افراد زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں سبزی منڈی کے قریب تیندوے نے حملہ کر کے 2 افراد کو زخمی کر دیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق تیندوے کے حملے سے زخمی ہونے والے دونوں افراد کو اسپتال متنقل کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے ڈسٹرکٹ فارسٹ…

کراچی ایسٹ پولیس کے 12 گھنٹوں میں 3 مقابلے، 5 ملزمان زخمی

کراچی کے ضلع ایسٹ کی پولیس نے 12 گھنٹوں کے دوران مختلف ملزمان سے 3 مقابلے کیے ہیں۔کراچی شرقی پولیس نے 3 پولیس مقابلوں کے دوران 5 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان علی بہادر کے مطابق 1 پولیس مقابلہ بہادر آباد…

ترکیہ: پہلے ملجم کلاس جہاز پی این ایس بابر کی کمیشننگ کی تقریب

پاکستان کے لیے تیار پہلے ملجم کلاس جہاز پی این ایس بابر کی کمیشننگ کی تقریب ہوئی۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پی این ایس بابر کی کمیشننگ کی تقریب استنبول شپ یارڈ میں منعقد ہوئی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ تقریب میں ترکیہ کے وزیرِ دفاع یاشار…

ایشین گیمز: تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

ایشین گیمز میں تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔نائلہ نے پہلے راؤنڈ میں سعودی عرب کی مدہت ابرار بخاری کو شکست دی تاہم انفرادی پومسے میں نائلہ کو کوارٹر فائنل میں جاپانی ایتھلیٹ نے ہرا دیا۔ علاوہ ازیں مینز…

لاہور: کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش

لاہور سمیت وسطی پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔قصور میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔فیصل آباد…

راولپنڈی: پریشان لڑکی کا روپ دھار کر شہری سے پیسے بٹورنے والا شخص گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم نے شکایت کنندہ کے بیٹے سے لڑکی بن کر سوشل میڈیا پر رابطہ کیا اور خود کو کینسر کا مریض ظاہر…

نواب شاہ، 3 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق، ورثا کا احتجاج

سندھ کے شہر نواب شاہ کی خاصخیلی کالونی میں 3 سال کا بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ورثا نے لاش سانگھڑ روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا، مظاہرین نے میونسپل کارپوریشن اور انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔دوسری جانب گھوٹکی کے مینگھواڑ…

فیصل آباد، کمالیہ، چنیوٹ اور آزاد کشمیر میں بارش

فیصل آباد، کمالیہ، چنیوٹ اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کی وجہ سے…

سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے، ایلی کوہن

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن ہے۔ان کا مزید کہنا تھا…

ایشین گیمز: کل پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے

ایشین گیمز میں پاکستانی کھلاڑی کل بھی مختلف گیمز میں ایکشن میں ہوں گے۔ خواتین کرکٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ہاکی میں پاکستان اپنا پہلا میچ سنگا پور سے کھیلے گا جبکہ تائیکوانڈو میں پاکستان کے اقدس اللّٰہ…

غیر ملکی گاڑیوں کی درآمد کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کا انکشاف، ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن

غیر ملکی گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کا انکشاف ہوا ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ایف آئی اے نے خلاف ضابطہ کاروبار میں ملوث کار شوروم مالکان کی فہرست تیار کرلی، ابتدائی طور پر خالد بن ولید روڈ…

حکمرانوں نے ہمارا قومی نشان کشکول بنا دیا ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آج ہمارا قومی نشان چاند تارا نہیں ہے، آج کے حکمرانوں نے ہمارا قومی نشان کشکول بنا دیا ہے، جو حکمران قرض لینے میں کامیاب ہو وہ اس طرح کرتا ہے جسے کشمیر فتح کیا ہو۔لاہور میں گورنر ہاؤس کے…

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 86 رنز سے شکست دے ری

ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 86 رنز سے شکست دے ری۔ میرپور میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 254 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ مہمان ٹیم کی جانب سے ٹام بلینڈل 68 اور ہینری نیکولس…

جتوئی گینگ کے 3 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کر گرفتاری دیدی، ڈی آئی جی لاڑکانہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) لاڑکانہ نے کہا ہے کہ جتوئی گینگ کے 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کر گرفتاری دے دی۔شکار پور میں میڈیا سے گفتگو میں ڈی آئی جی لاڑکانہ نے کہا کہ ہتھیار ڈالنے والے تینوں ڈاکو پولیس کو انتہائی مطلوب تھے، ان کے سر کی…

غربت بڑھ رہی ہے، جلد راشن سسٹم لانا پڑے گا، شبر زیدی

سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کا کہنا ہے کہ غربت بڑھ رہی ہے، ہمیں جلد راشن سسٹم لانا پڑے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ  آٹا، چنے کی دال، چاول، گھی، چائے کی پتی اور…

لاہور: گھر میں بنے انجیکشن اسپتالوں کو سپلائی کرنے کا انکشاف

لاہور میں گھر میں بنائے گئے انجیکشن اسپتالوں کو سپلائی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر معیاری انجیکشن استعمال کرنے سے شوگر کے 40 مریضوں کی بینائی متاثر ہوئی تھی۔ صورتحال سامنے آنے پر انتظامیہ اور نگراں حکومت بھی ایکشن میں آگئی، جعلی انجکشن…