جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈ کپ ٹرافی کون اٹھائے گا؟ آسٹریلیا اور بھارت کل آمنے سامنے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں کل آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد…

ملکی مبصرین و میڈیا کیلئے عام انتخابات کے مشاہدہ کا طریقہ کار جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملکی مبصرین و میڈیا کےلیے عام انتخابات کے مشاہدہ کا طریقہ کار جاری کردیا۔ای سی پی نے عام انتخابات کے مشاہدہ کےلیے 11 نکاتی  طریقہ کار جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر، صوبائی…

اسرائیلی بمباری میں گھر والوں کو کھودینے والی بچی کی ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی رنجیدہ

اسرائیلی فوج کی بمباری میں والدہ اور بھائی سمیت گھر والوں سے محروم ہونے والی معصوم زخمی بچی کی اسپتال میں کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔غزہ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے پر حملوں میں اضافہ کر دیا ہے، نابلس میں ایک عمارت پر حملے میں 5 افراد…

چکوال: کم سن طالب علموں سے زیادتی، ملزمان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

چکوال کے ایک مدرسے میں اساتذہ کی جانب سے طالب علموں کے ساتھ مبینہ زیادتی کے کیس کے ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفتیشی افسر تھانا صدر نے دونوں ملزمان حافظ انیس اور حافظ ذیشان کے 5…

پنجاب کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ جاتے ہیں، پلوشہ خان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگ مفت علاج کے لیے سندھ جاتے ہیں۔ن لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں پی پی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ لاہور کی راگنی گانے والوں نے پنجاب میں این آئی سی وی ڈی…

پنجاب کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ جاتے ہیں، پلوشہ خان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگ مفت علاج کے لیے سندھ جاتے ہیں۔ن لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں پی پی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ لاہور کی راگنی گانے والوں نے پنجاب میں این آئی سی وی ڈی…

شارع فیصل تھانے آنے والے شہری کو اغوا کے بعد لوٹ لیا گیا

کراچی میں شہری تھانوں کے باہر بھی محفوظ نہیں رہے، شارع فیصل تھانے آنے والا شہری شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا شکار ہوگیا۔دو ملزمان اسلحے کے زور پر شہری کو اغوا کرکے باآسانی اپنے ساتھ لے گئے اور پھر گاڑی اور نقدی لے کر اسے سپر ہائی وے پر اتار کر…

چکوال میں کمسن طلبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی، 15 بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات ملے

پنجاب کے شہر چکوال میں مدرسے کے کم سن طالب علموں کے ساتھ مبینہ زیادتی کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، پولیس کو 15 بچوں کے جسموں پر تشدد کے نشانات ملے ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات متاثرہ بچوں کے بیانات لیے گئے، 15…

اقوام متحدہ اسکول پر اسرائیلی بمباری، 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر فضائی حملے  سے 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں، تازہ فضائی حملہ جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر کیا گیا، جس میں 50 فلسطینی شہید ہوئے۔وسطی غزہ کے…

کراچی: بائیومکینکل انجینئر کا قاتل اس کا اپنا دوست نکلا

کراچی میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والے بائیومکینکل انجینئر صہیب نثار کا قاتل اس کا اپنا دوست نکلا۔پولیس کا کہنا ہے کہ صہیب نثار کا قاتل اس کا قریبی دوست اور پارٹنر تھا، سچل پولیس نے سومار گوٹھ میں ملزم عاصم کے گھر پر چھاپا مارا، ملزم نے کمرے…

غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ یو اے ای پہنچ گیا

غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گیا۔ابوظبی پہنچنے والے زخمی فلسطینیوں میں 8 بچے اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں۔پہلے گروپ میں شدید زخمی اور کینسر کے مریض شامل ہیں۔اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے غزہ کے…

ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ کے 30 اضلاع میں بھی انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، اس دوران ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔رواں سال ملک بھر سے لیے گئے…

برطانیہ کے پاکستانی خاندانوں میں کزن میرجز میں کمی: ’میرے بچوں نے کہا خبردار ہم سے کچھ ایسا کروایا‘

برطانیہ کے پاکستانی خاندانوں میں کزن میرجز میں کمی: ’میرے بچوں نے کہا خبردار ہم سے کچھ ایسا کروایا‘،تصویر کا ذریعہPISHDAAD MODARESSI CHAHARDEHIمضمون کی تفصیلمصنف, سو مچلعہدہ, بی بی سی نیوز14 منٹ قبلایک ریسرچ کے مطابق گذشتہ 10 سالوں کے

لاہور: اسموگ سے مختلف بماریوں کے 3 ہزار 222 نئے کیسز رپورٹ

محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں اسموگ بڑھنے کے ساتھ ہی شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں۔لاہور میں اسموگ کے باعث مختلف بیماریوں میں مبتلا 3 ہزار 222 نئے مریض سامنے آئے۔محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر…

چکوال: مدرسے کے طالبعلم کیساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

چکوال کے مدرسے میں طالب علم سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں تھانہ صدر میں درج کیا گیا ہے۔مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا 12 سال کا ہے وہ پریشان تھا پوچھنے پر اپنے…

دادو: کچے کے علاقے میں آپریشن, متعدد مشتبہ افراد زیرِ حراست

دادو کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے اور متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ایس ایس پی دادو شبیر سیٹھار کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن میں ضلع کے 20 سے زائد تھانوں کی نفری حصہ لے…

محمد یوسف پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاء کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہونے والا انڈر…

ڈاکٹر مراد راس کی پی ٹی آئی پر تنقید

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ڈاکٹر مراد راس کا پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ 1 کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ تھا، ایک فیصد نوکری یا کسی کو گھر ملا ہے تو بتا دیں۔استحکام پاکستان…

چکوال: کم سن طالب علموں سے زیادتی کے دونوں ملزمان گرفتار

چکوال میں کم سن طالب علموں سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو گزشتہ رات مدرسے کی انتظامیہ کے تعاون سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی نشاندہی سی سی ٹی وی ویڈیوز کی مدد سے کی…

غزہ: الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، ڈائریکٹر شہید، کئی افراد زخمی

غزہ کے الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا، جس میں اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مدحت ماہسن شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج کا غزہ کےالشفا اسپتال میں آپریشن جاری ہے، اسپتال خالی کرنے کے ایک گھنٹے کے الٹی میٹم کے بعد طبی…