کراچی، ملیر میں پولیس نے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑ لی
کراچی میں ملیر شرافی گوٹھ میں پولیس نے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑ لی، کارروائی کے دوران 16 ملزمان کو گرفتار کیا گیا یے۔ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق شرافی گوٹھ میں خفیہ اطلاع پر بڑی گٹکا فیکٹری پکڑی گئی۔چھاپے کے دوران فیکٹری سے 16مشینیں…
سپریم کورٹ ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج کرے گا، سرکاری ٹی وی کارروائی براہ راست نشر کرے گا۔کمرہ عدالت نمبر ایک میں سرکاری ٹی وی کے کیمرے لگا دیے گئے، جبکہ تحریک انصاف نے اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع…
رضوانہ کیس، جج 2 ماہ بعد بھی شاملِ تفتیش نہ ہوئے
رضوانہ تشدد کیس کے ملزم سول جج عاصم حفیظ 2 ماہ گزرنے کے باوجود شامل تفتیش نہیں ہوئے۔ اسلام آباد پولیس نے کئی بار طلب کیا مگر معاملہ خط و کتابت اور حدود و قیود میں ہی الجھ کر رہ گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ ہمک میں 24 جولائی کو کمسن گھریلو…
کتے کو گاڑی کا اسٹیئرنگ تھمانے پر مالک کو جرمانہ
یورپی ملک سلوواکیہ کے شہری سینس نے کتے کو گاڑی کا اسٹیئرنگ تھما دیا، پولیس نے جرمانہ کردیا۔پولیس کے کیمرے میں ایک تصویر کھینچی گئی جس میں ایک کتا سامنے دیکھ کر مسکرا رہا ہے۔پولیس نے اپنی فیس بک پوسٹ میں کہا کہ کتے نے کار کا اسٹیئرنگ پکڑا…
10 روپے میں 1 لاکھ نیکیاں بیچنے والا نو سرباز گرفتار
گجرات میں 10 روپے میں ایک لاکھ، 100روپے میں ایک کروڑ، 1 ہزار میں ایک ارب اور 10 ہزار روپے میں 1 کھرب نیکیاں بیچنے والے نو سرباز کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے گداگری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے رسیدیں برآمد کرلیں، عدالت نے ملزم کی ضمانت…
شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں اہلخانہ کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں اہلخانہ نے ملاقات کی۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی کی اہلیہ، بیٹا، بیٹی اور بہو شامل تھیں۔شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ کی ملاقات…
آسٹریلیا میں مسلمانوں کا سب سے بڑا کنونشن اختتام پذیر
آسٹریلیا میں مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا دو روزہ کنونشن اتوار کی رات ساڑھے 10 بجے اللّٰہ و اکبر کے نعروں کی گونج اور اس اعلان کے ساتھ ختم ہوگیا کہ آئندہ ہر سال اس سے بھی بڑا کنونشن منعقد ہوگا اور آئندہ سال کے لیے اس جگہ کی ابھی سے…
ضلع ملیر پیپلز پارٹی کا سیاسی قلعہ ہے، سلمان عبداللّٰہ مراد
پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللّٰہ مراد کا کہنا ہے کہ ضلع ملیر پاکستان پیپلز پارٹی کا سیاسی قلعہ ہے۔ ایم کیوایم رہنماؤں کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلمان عبداللّٰہ مراد نے کہا کہ ایم کیو ایم نے ضلع کورنگی میں…
بلاول بھٹو کی انقرہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انقرہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ انقرہ میں بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، اس دہشتگرد حملے میں متاثرہ افراد اور ان کے اہلخانہ سے…
پنجاب: آشوب چشم کے 9 ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ
محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں میں آشوب چشم کے 9401 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق بہاولپور میں 24 گھنٹوں میں آشوب چشم کے ایک ہزار577 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔فیصل آباد میں 24 گھنٹوں میں آشوب چشم…
میرے خلاف مقدمہ انتخابی مداخلت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ وچ ہنٹ (سیاسی انتقام) کا اب تک کا سب سے بڑا تسلسل ہے، سادہ الفاظ میں یہ مقدمہ انتخابی مداخلت ہے۔نیویارک کے ایک جج نے گذشتہ ہفتے سول فراڈ کے مقدمے میں ٹرمپ اور ان کے بیٹوں کو دھوکا…
ورلڈ کپ وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرادیا
ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 7 رنز سے ہرادیا۔تھیروواننتھاپورم میں کھیلے گئے میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں چھ وکٹ پر 321 رنز بنائے۔ ڈیون کونوے نے 78،…
ورلڈ کپ وارم اپ میچ، انگلینڈ نے بنگلادیش کو ہرادیا
کرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت چار وکٹوں سے ہرادیا۔ گوہاٹی میں کھیلا گیا یہ میچ بارش کے سبب 37 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا۔بنگلادیش نے 9 وکٹ پر 188رنز بنائے، مہدی حسن میراز کے 74، تنزید حسن…
پولیس موبائل نذرآتش کیس، حلیم عادل و دیگر کیخلاف چالان پیش
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ و دیگر کے خلاف پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس کا چالان پیش کردیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں مبینہ ٹاؤن تھانے میں پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس کی سماعت…
اے ایف سی چیمپئنز لیگ: ایران اور سعودی فٹ بال کلب کا میچ منسوخ کردیا گیا
اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں ایرانی فٹ بال کلب سیفہان اور سعودی فٹ بال کلب الاتحاد کا میچ منسوخ کردیا گیا۔اصفہان میں سعودی کلب نے میدان میں نصب قاسم سلیمانی کے مجسمے کے سبب میچ کھیلنے سے انکار کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی کلب الاتحاد…
امریکا کی پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت، متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت
امریکا نے پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام دہشتگرد حملوں سے بہت زیادہ متاثر ہوئی۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے ترجمان نے…
نیپاہ وائرس کا ممکنہ خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا
نیپاہ وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کر دیا۔ کراچی میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے تمام اسپتالوں کو مراسلہ لکھ دیا اور سندھ بھر کے اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس، ڈائریکٹرز اور محکمہ لائیو اسٹاک کو بھی الرٹ…
فیسکو گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، فیصل آباداورنواح میں بجلی بند
فیصل آباد میں فیسکو کے گرڈ اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے 132 کلو واٹ کے 10 گرڈ سٹیشن متاثر ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر واقع این ٹی ڈی سی کے 220 کلو واٹ کے گرڈ…
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا جو 4 صفحات پر مشتمل…
عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم
سلام آباد : ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 کیسز میں درخواست ضمانت خارج کیے جانے کا سیشن عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں…