جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سائفر کیس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا وزارتِ قانون کو خط

سائفر کیس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جوڈیشل کمپلیکس میں طلبی سے متعلق وزارتِ قانون کو خط لکھ دیا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے خط لکھا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں عدم حاضری پر مسترد کرنے کے فیصلے چیلنج

چیئرمین پی ٹی آئی نے احتساب عدالت سے 2 مقدمات میں ضمانت عدم حاضری پر مسترد کرنے کے فیصلوں کو چیلنج کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اسکینڈل کیس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت سے ضمانتیں مسترد کرنے کے فیصلوں …

ملائیشیا: فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے مصنوعی بارش کروانے کا منصوبہ

ملائیشیا کی حکومت نے آلودگی میں کمی کرنے کے لیے مصنوعی بارش کروانے کا منصوبہ بنایا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محکمۂ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملائیشیا کے مغربی حصّے کے 11 علاقوں میں ہوا کا معیار…

پاکستان ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی۔سٹی اسٹیشن پر فلٹر پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت کی وکٹیں بیٹنگ کے…

دھابیجی پمپنگ کمپلیکس پر بجلی کی فراہمی جاری ہے، کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دھابیجی پمپنگ کمپلیکس پر بجلی کی فراہمی جاری ہے۔کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ٹیکنیکل فالٹ آیا جو درست کردیا گیا ہے اور بجلی کی فراہمی جاری ہے۔ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک کا…

بشریٰ بی بی آج اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گی

بشریٰ بی بی آج اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے ملاقات کریں گی۔سابق خاتون اول کی اڈیالہ جیل میں پہلی بار چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے آج فیملی سے ملاقات کا دن ہے۔بشریٰ بی بی زمان…

سندھ ہائیکورٹ کا عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنیکا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو آج ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پولیس کو مقدمہ درج کر کے 18 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کی…

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو 11 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم

الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف کیسز کی سماعت 11 اکتوبر کے لیے…

ورلڈکپ وارم اپ میچ: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ حیدر آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔آج کے وارم اپ میچ میں نائب کپتان شاداب خان کپتانی کر رہے ہیں جبکہ بابر اعظم ممکنہ طور…

واٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیش

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا ریپلائی فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دینا ممکن ہوگا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الحال ان اینڈرائیڈ بِیٹا…

کورونا کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی بلند قیمتوں کے سبب اس کی فروخت پر واضح اثر پڑا ہے۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار  کے مطابق اگست کے مقابلے میں ستمبر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 فیصد گھٹ گئی ہیں۔او…

کراچی: سرجانی ٹاؤن سے آصف برگر کا ڈکیت گروہ گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے ڈکیت گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے گاڑیاں چھیننے، بینک ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں۔پولیس نے بتایا ہے کہ…

پاکستان تھیٹر فیسٹیول: آج ایرانی ڈرامہ پیش ہو گا

پاکستان آرٹس کونسل کراچی میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 25 واں روز ہے۔پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج رات 8 بجے ایرانی تھیٹر پلے ’TIK TAK‘ پیش کیا جائے گا۔یہ ڈرامہ ہیرا پھیری اور جنگ کے دیرپا اثرات کے موضوع پر…

کورٹ کی اجازت کے بغیر شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا۔پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے حکم جاری…

پنجاب: وزارتِِ قانون نے 4 ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وزارتِ قانون نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں 4 ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد علی شاہ کو اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نعیم شیخ کو اسپیشل جج سینٹرل…

جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا.قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔سینئر جسٹس عقیل عباسی نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے حلف لیا۔واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ…

انٹر بینک: ڈالر 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی مزید کمی آئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 1 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 76 پیسے کا…

جیل میں میرے شوہر کو کھانے میں زہر دیا جا سکتا ہے: بشریٰ بی بی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں سابق خاتونِ اوّل نے مؤقف اپنایا ہے کہ خدشہ ہے کہ میرے شوہر کو جیل میں کھانے کے ذریعے زہر دیا…

شر پسندوں کے سہولت کاروں کیخلاف بھی گھیرا تنگ ہو گا: نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شر پسندوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کا…

حسن علی کے سُسر نواسی سے ملنے کیلئے پاک بھارت میچ کے منتظر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے سُسر احمد آباد میں پاک بھارت میچ کے لیے بے تاب ہیں۔حسن علی کے سُسر لیاقت خان اپنی نواسی کو میچ کے موقع پر ملنے کے منتظر ہیں اور وہ اپنی نواسی کو پہلی مرتبہ گود میں لینے کے لیے میچ کا شدت سے انتظار…