سعودی عرب: اسکول بس نے بچے کو اگلے اور پچھلے ٹائروں سے کچل دیا
سعودی عرب کے شہر دمام میں ٹریفک کے افسوسناک واقعے میں اسکول بس نے ایک طالب علم کو کچل دیا۔ طالب علم کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ اسکول بس کے ڈرائیور نے اس کے بیٹے کو دو مرتبہ کچلا۔سعودی میڈیا کے مطابق غم سے نڈھال بچے کے والد کا کہنا…
سچن ٹنڈولکر ورلڈ کپ 2023ء کے گلوبل ایمبیسڈر مقرر
بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ورلڈ کپ 2023ء کا گلوبل ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا۔ ٹنڈولکر کی تقرری کا اعلان منگل کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سچن ٹنڈولر ورلڈ کپ 2023ء کے آغاز کا اعلان کریں گے اور…
ایشین گیمز میں سلور میڈل جیتنے والی قومی اسکواش ٹیم کے اعزاز میں تقریب
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کی طرف سے ہینگزو ایشین گیمز میں سلور میڈل جیتنے والی قومی اسکواش ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں کھلاڑیوں کو نقد انعامات سے نوازا گیا۔ ہینگزو ایشین گیمز کے این او سی آفس میں ہونے والی…
ایپکس کمیٹی کا غیرقانونی غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم…
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی، آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے کارروائی کر کے آن لائن دھوکا دہی اور فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم فضائل کمال کو چھاپہ مار کارروائی میں پاکپتن سے گرفتار کیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے ترجمان نے…
بابر اعظم ورلڈکپ میں کتنی سنچریاں بنائیں گے؟ گوتم گمبھیر نے پیشگوئی کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں کتنی سنچریاں بنانے میں کامیاب ہوں سکیں گے، اس حوالے سے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بڑی پیشگوئی کر دی۔گوتم گمبھیر نے ایک حالیہ انٹرویو میں بابر اعظم کے بارے…
افغانستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاریاں بند کی جائیں: یورپین یونین
یورپین یونین نے افغانستان کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی حقوق کے مختلف سیکٹرز کے لیے کام کرنے والے ارکان کی من مانی گرفتاریاں بند کی جائیں۔یہ مطالبہ یورپین یونین کی جانب سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی ترجمان نبیلا مصرالی نے یونین…
چیئرمین پی ٹی آئی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان اور اہلیہ بشری بی بی نے ملاقات کی۔اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی سے اِن کے اہل خانہ…
روس کیساتھ بہترین تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے: محمد خالد جمالی
پاکستان کے نئے سفیر محمد خالد جمالی نے روس کے ساتھ بہترین تعلقات کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح قرار دیا۔پاکستان کے نئے سفیر محمد خالد جمالی نے روس کے نائب وزیر خارجہ آندرے روڈنکو سے ملاقات کی۔محمد خالد جمالی نے صدرِ پاکستان…
تھائی لینڈ: بنکاک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے سیام پیراگون شاپنگ مال میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ تھائی پولیس کے مطابق سیام پیراگون شاپنگ مال میں مسلح شخص کی موجودگی اور ان کی جانب سے کی گئی فائرنگ سے کچھ افراد کے زخمی…
طبیعیات کا نوبل انعام سوئیڈن، جرمنی اور امریکا کے محققین کے نام
رواں سال فزکس یا طبیعیات کا نوبل انعام تین ماہرین کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نوبل انعام برائے طبیعیات امریکا کی اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کی پیئرا گوستینی، جرمنی کے انسٹیٹیوٹ آف کوانٹم آپٹکس اور میونخ…
ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے
ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید کو دھچکا لگا ہے، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے۔ارشد ندیم کو کل جیولن تھرو کے مقابلوں میں حصہ لینا تھا، وہ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے۔چیف ڈی مشن پاکستان، ایشین گیمز کا…
تحریک انصاف نے جیل میں ٹرائل کا وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے معاملہ پر تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن فیئر ٹرائل کی خلاف ورزی ہے۔تحریک انصاف نے جیل میں ٹرائل کا وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن مسترد کر…
شاہد خاقان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات متوقع
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔شاہد خاقان عباسی لندن میں حسن نواز کے دفتر پہنچے، اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ نئی پارٹی بنا رہے ہیں اور پھر یہاں…
غیرقانونی مقیم غیرملکی یکم نومبر سے پہلے واپس چلے جائیں، سرفراز بگٹی
نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی یکم نومبر سے پہلے پہلے واپس چلے جائیں۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد نیوز بریفنگ میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو یکم نومبر کی ڈیڈ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 129پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 129پوائنٹس اضافے سے 46756 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 149 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46820 رہی۔حصص بازار میں 21 کروڑ 31…
پی ٹی آئی کے 7 سابق ارکان اسمبلی کی 1 ہفتے تک عبوری ضمانت منظور
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 7 سابق ارکان اسمبلی کو 1 ہفتے تک عبوری ضمانت دے دی۔پی ٹی آئی کے 7 سابق ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمات کی تفصیل کی فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس…
سکھ رہنما کا قتل: بھارت کی کینیڈین سفارتکاروں کو استثنیٰ منسوخ کرنے کی دھمکی
بھارت نے کینیڈین سفارت کاروں کو 10 اکتوبر کے بعد استثنیٰ منسوخ کرنے کی دھمکی دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے کینیڈا کہا ہے کہ 41 سفارت کاروں کو واپس بلا لے اور کینیڈین سفارتکاروں کو بھارت چھوڑنے کے لیے 10 اکتوبر تک کی…
انڈونیشیا میں بلٹ ٹرین چل پڑی
چین کی مدد سے انڈونیشیا میں پہلی بلٹ ٹرین سروس کا آغاز ہو گیا۔یہ تیز رفتار ٹرین انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ اور بندونگ کے درمیان سفر کرے گی۔جکارتہ میں اس حوالے سے افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں انڈونیشین صدر جوکو ودودو نے شرکت…
کراچی: سائٹ سپر ہائی وے کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد
کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے قریب سڑک سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کی شناخت 26 سالہ عدنان کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ اہل خانہ کے مطابق عدنان کو اس کے دوست نے قتل…