زرداری اور نواز شریف کو خدشہ ہے اسرائیل مخالف بیان دیا تو حکومت نہیں بنا سکتے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے فلسطین کے معاملے کو اُجاگر کیا۔ فلسطین کے معاملے پر ترکی اور ایران کی حکومتوں سے رابطے کیے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ان خیالات کا اظہار ڈی جی خان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے…
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں کل مغربی کنارے میں 6 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز (ہفتہ کو) مغربی کنارے میں 6 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جنین کے قریب 25 سالہ ڈاکٹر کو انکی رہائش گاہ کے باہر قتل کیا گیا۔دوسرے فلسطینی شہری کو رام اللّٰہ کے قریب شہید…
پاکستان میں سب کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے: نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد
نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔مجلس علماء پاکستان کے زیر اہتمام قومی پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد ہوا۔انیق احمد نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
حماس آج اسرائیلی یرغمالیوں کے تیسرے گروپ کو رہا کرے گا
حماس آج فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی یرغمالیوں کے تیسرے گروپ کو رہا کرے گا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کو حماس کی طرف سے آج رہا کیے جانے والوں کی فہرست موصول ہوگئی ہے۔رپورٹ میں اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا…
بیرونِ ملک سے احکامات پر اہم لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی نے کارروائی کر کے دہشت گردی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث کے مطابق ملزمان ملک شام سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کر کے آئے تھے، ملزمان بیرون ملک سے احکامات پر اہم…
حیدرآباد: ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ
حیدرآباد میں ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب اضافہ ہو گیا ہے۔موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹس کی دکانوں پر خریداروں کا رش بڑھ جاتا ہے لیکن ڈرائی فروٹس کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں کے سبب ان دنوں ڈرائی فروٹس…
آفس سے آنے والی کال شاہزیب کو موت کے منہ میں لے گئی
کراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی سے جاں بحق 28 سالہ سافٹ ویئر انجینئر شاہزیب کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔لیاقت آباد کے رہائشی شاہزیب کی آئندہ ماہ شادی طے تھی۔ واقعے کی رات شاہزیب کی چھٹی تھی تاہم دفتر سے فون آنے پر وہ علی الصبح 4 بجے…
لاہور: سعودی عرب سے تعلیم کیلئے آنیوالی طالبہ کم عمر ڈرائیور کی وجہ سے جاں بحق
لاہور میں سعودی عرب سے تعلیم کے لیے آنے والی میڈیکل کی طالبہ کم عمر ڈرائیور کی وجہ سے جاں بحق ہوگئی۔4 نومبر کو لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش آنے والے میڈیکل کالج کی طالبہ کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق کم عمر…
کراچی: تحقیقاتی ٹیم کا آگ سے متاثر شاپنگ مال کا معائنہ
کراچی پولیس چیف کی جانب سے شہر قائد میں شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کےلیے بنائی گئی ٹیم آگ سے متاثرہ شاپنگ مال کا معائنہ کرنے پہنچ گئی۔راشد منہاس روڑ پر جوہر موڑ کے قریبی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے میں 11 اموات ہوئی…
میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، صائم ایوب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، کھلاڑی خود اپنے لیے مشکلات اور آسانیاں پیدا کرتا ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صائم ایوب نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں اچھی پرفارمنس کی امید ہے، …
غزہ: عارضی جنگ بندی کا تیسرا دن، اسرائیل کی خلاف ورزی، مزید ایک فلسطینی شہید
غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا آج تیسرا دن ہے۔ تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔ اس حوالے سے فلسطینی ہلال احمر نے بتایا کہ غزہ کے مغازی کیمپ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے اور ایک فلسطینی کو شہید…
کراچی: شاپنگ مال آتشزدگی کیس میں فائر بریگیڈ کی نامزدگی پر مرتضیٰ وہاب برہم
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شاپنگ مال میں آتشزدگی کے کیس میں فائر بریگیڈ کو نامزد کرنے پر برہم ہوگئے۔میڈیا سے گفتگو میں میئر کراچی نے کہا کہ متاثرہ شاپنگ مال کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کی حدود میں ہے، اس سے کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کا…
محمد شامی کی زخمی شہری کی مدد کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے روڈ حادثے میں زخمی ہونے والے شہری کی گاڑی روک کر مدد کی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔محمد شامی بھارتی ریاست اترکھنڈ کے شہر نینیتال میں ایک سڑک سے گزر رہے تھے کہ اس دوران انہیں سڑک پر ایک گاڑی…
وزیراعلیٰ سندھ کا گورکھ ہل پراجیکٹ میں گھپلوں کا نوٹس
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل کے فنڈز اور اثاثوں کے بے دریغ استعمال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گورکھ ہل پراجیکٹ کے فنڈز عوام کی…
شادی پر سادگی وہ بھی اتنی! فہیم اشرف کا جواب مداحوں کو بھا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا شادی کے موقع پر سادہ انداز مداحوں کو بھا گیا۔فہیم اشرف گزشتہ روز پھول نگر سے نارووال سیاہ رنگ کی سرخ و سفید پھولوں سے سجی گاڑی میں بارات لے کر پہنچے تھے۔اس موقع پر فہیم اشرف نے کہا کہ بہت خوش…
نیروبی میں فری اسٹائل فٹبال چیمپئن شپ کا ٹائٹل کس نے جیتا؟
کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فری اسٹائل فٹ بال چیمپئن شپ کا میلہ سجا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کھلاڑیوں نے بہت ہی مہارت کے ساتھ فٹبال کو نت نئے طریقے سے کنٹرول کیا اور سنبھالا۔کھلاڑی نئے نئے طریقوں سے فٹبال کو کنٹرول کرتے رہے اور زمین پر…
پشاور کی مہابت خان مسجد کی تزئین کا کام 6 سال بعد بھی نامکمل
پشاور کی تاریخی مسجد مہابت خان کی تزئین و آرائش کا کام 6 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا۔خیبرپختونخوا حکومت نے مسجد کی مرمت اور تزئین و آرائش کے لیے 2014ء کے بجٹ میں 5 کروڑ روپے مختص کیے تھے تاہم فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث اس تاریخی مسجد کی…
نگراں وزیرِ اعظم آج سے عرب امارات کا دورہ کریں گے
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج سے متحدہ عرب امارات کا 3 روز کا دورہ کریں گے۔انوار الحق کاکڑ صدر امارات شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملیں گے۔یو اے ای کے دورے کے دوران سرمایہ کاری کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہے۔ نگراں…
تھرپارکر میں گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری
تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہونے سے سڑکوں پر سفیدی چھا گئی۔تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔چھاچھرو میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق جبکہ 100 سے زائد بھیڑ بکریاں…
شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات
سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ خاور کو 3 ماہ کے لیے پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شاہ خاور کو…