جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سائنس دانوں نے پُراسرار خلائی دھات بنالی

کیمبرج: کیمبرج یونیورسٹی کے محققین زمین پر ایک ایسا خلائی مقناطیس بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جو قابلِ تجدید ٹیکنالوجی میں مغرب کا چین پر انحصار ختم کر سکتا ہے۔ محققین ٹیٹرٹائنائٹ کو ایک ’خلائی مقناطیس‘ کہتے ہیں جو توانائی کو صاف کرنے والی…

حماس کا ’سرپرائز اٹیک‘: دفاعی صلاحیت میں سرِفہرست اسرائیلی فوج فوری ردعمل دینے میں ناکام کیوں رہی؟

حماس کا ’سرپرائز اٹیک‘: دفاعی صلاحیت میں سرِفہرست اسرائیلی فوج فوری ردعمل دینے میں ناکام کیوں رہی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گورڈن کوریراعہدہ, بی بی سی سکیورٹی نامہ نگار14 منٹ قبلبہت سے لوگ سوال کر رہے ہیں کہ جب

سرکاری محکموں میں بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست پر نوٹسز جاری

سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری محکموں میں حاضری کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے سے متعلق درخواست پر متعلقہ اداروں کو نوٹسز جاری کر دیے۔سندھ ہائی کورٹ میں سرکاری محکموں میں حاضری کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے سے متعلق درخواست  پر سماعت…

صدر کا ذہنی صحت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم ’ذہنی صحت ایک عالمی انسانی حق ہے‘ کے عنوان سے عالمی دن منا رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اعداد و شمار…

آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔نامزدگیوں کا اعلان ستمبر کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔بھارت کے شبمن گل، محمد سراج اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے…

پولیس افسر، ڈاکٹر کا قتل: رئیس مما کیس سے بری

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس افسر اور ڈاکٹر کو قتل کرنے کے کیس میں ملزم رئیس مما کو بری کر دیا۔ایس پی شاہ محمد اور ڈاکٹر دلشاد کے قتل کا مقدمہ کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ…

ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم کو شاہین آفریدی سے ’کچھ خاص‘ کی امید

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شاہین آفریدی سے کچھ خاص کرنے کی امید ہے اور فاسٹ بولر بھی کچھ خاص کر دکھانے کے لیے کوشاں ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، کوچ بریڈ برن، فاسٹ بولر حارث رؤف اور شاہین آفریدی نے آئی سی سی کو انٹرویو…

کراچی: 24 گھنٹوں میں ملیریا کے 21 کیسز رپورٹ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق ملیریا کے سب سے زیادہ 8 کیسز ضلع ملیر سے رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ کورنگی سے5، وسطی اور جنوبی سے تین تین،…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کر دیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی…

اسرائیل میں ارجنٹینا کے 7، تھائی لینڈ کے 18 شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق

اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری کشیدگی میں مختلف ممالک کے شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ارجنٹائن کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل میں حماس کی کارروائیوں کے دوران ارجنٹائن کے 7 شہری مارے جا چکے ہیں جبکہ 15 شہری…

اسرائیل کی غزہ پر چوتھے روز بھی بمباری، شہداء کی تعداد 704 ہو گئی

حماس کی اسرائیل میں کارروائی اور اسرائیل کی غزہ پر بمباری چوتھے روز میں داخل ہو گئی۔تازہ بمباری سے مرنے والوں میں عورتوں اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 14 اور دوسرے خاندان کے 8 افراد بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب تک شہید…

غزہ میں خونریزی کا ذمے دار اسرائیل ہے: شمالی کوریا

شمالی کوریا نے غزہ میں خونریزی کا ذمے دار اسرائیل کو قرار دے دیا۔شمالی کوریا کی حکمراں جماعت کے ترجمان نے روڈونگ سنمن اخبار میں آرٹیکل لکھا ہے جس میں یہ بات کہی ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ غزہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپیں اسرائیل کی فلسطینی…

پی ٹی آئی اب بھی غیر ملکی اداروں سے ممنوعہ فنڈنگ لے رہی ہے: خالد محمود خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست گزار خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ابھی تک پی ٹی آئی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ لے رہی ہے، کمیٹی بنا کر انکوائری کریں۔الیکشن کمیشن میں خالد محمود خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف الیکشن…

اسرائیل کا غزہ سرحدی باڑ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ

اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اب اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحدی باڑ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردی ہیں۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ بارودی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں درخواست گزار نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا…

’صحرا النقب‘ میں میوزک فیسٹیول پر حملے سے شروع ہونے والا حماس کا آپریشن: ’وہ پانچ گھنٹے کی ڈراؤنی…

’صحرا النقب‘ میں میوزک فیسٹیول پر حملے سے شروع ہونے والا حماس کا آپریشن: ’وہ پانچ گھنٹے کی ڈراؤنی فلم جیسا تھا‘Contains upsetting scenes.اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںContains upsetting scenes. Play video, "Partygoers run as…

پاکستان ٹیم آج سری لنکا کیخلاف دوسرا میچ کھیلے گی

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کے خلاف حیدرآباد دکن میں کھیلے گی۔پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، اوپنر فخر زمان کی جگہ عبداللّٰہ شفیق کو فائنل الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ ورلڈ کپ میں آج ہی کھیلے جارہے…

حمزہ یوسف کی ساس اور سسر غزہ میں پھنس گئے

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کے رشتہ دار غزہ میں پھنس گئے۔ حمزہ یوسف نے تصدیق کی ہے کہ ان کی ساس اور سسر گزشتہ ہفتے والدین سے ملنے غزہ گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکام نے انہیں جلد از جلد غزہ چھوڑنے کا حکم دیا…

بائیڈن کا اسپیشل کونسل رابرٹ ہُر کو انٹرویو

دفتر سے خفیہ دستاویز برآمد ہونے کے معاملے پر امریکا کے صدر جو بائیڈن کو اسپیشل کونسل رابرٹ ہُر کو انٹرویو دینا پڑگیا۔صدر بائیڈن کا اس معاملے پر انٹرویو ایسے وقت کیا گیا ہے جب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی اسی نوعیت کی تحقیقات کا…

15ہزار ڈالر کی پینٹنگ عظیم مصور کا شاہکار نکلی، کروڑوں ڈالر میں فروخت کا امکان

لندن میں دو برس قبل ایک پینٹنگ کی مالیت 15 ہزار ڈالر لگائی گئی تھی جو اب نیلامی میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک فروخت ہوسکتی ہے کیونکہ یہ کوئی عام پینٹنگ نہیں بلکہ نیدرلینڈ کے عظیم مصور ریمبرینڈ کی بنائی ہوئی ہے۔پینٹنگ کا نام ‘The Adoration…