جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعلیٰ کا شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف انکوائری کا حکم

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔اس حوالے سے انکوائری کیلئے سندھ کی تین جامعات کے وائس چانسلرز کی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق نگراں وزیر…

غزہ پر مظالم : 11جنوری کو اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلے گا

11 جنوری کو اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلے گا، عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا آغاز ہوگا۔سوشل میڈیا پر صارفین کا مطالبہ ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کےخلاف اسرائیلی جنگی جرائم کے مقدمے کی سماعت کے آغاز کے ساتھ سائبر انتفاضہ…

بلاول بھٹو چاہتے ہیں کہ ان کا ہاتھ پکڑ کر اقتدار میں بیٹھا دیا جائے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو چاہتے ہیں کہ ان کا ہاتھ پکڑ کر اقتدار میں بٹھا دیا جائے۔نارروال میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بلاول کے بیانات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے، بلاول کے…

باجوڑ دھماکا، زخمی اہلکار دم توڑ گیا، شہداء کی تعداد 6 ہوگئی، ترجمان پولیس

باجوڑ میں ہوئے بم دھماکے میں زخمی اہلکار پشاور اسپتال میں دم توڑ گیا، شہید پولیس اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی۔باجوڑ میں پولیس وین پر بم دھماکے میں 28 افراد زخمی بھی ہوگئے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ماموند کے علاقہ بیلوٹ فرش کے مقام پولیس…

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس:الیکشن کمیشن مقدمات بھگتے یا انتخابات کرائے؟ چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس دیے کہ پاکستان تحریک انصاف کیا چاہتی ہے کہ ان کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہو جائیں۔ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے متعلق…

80 سالہ خاتون کی سخت ورزش، ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران

کہتے ہیں کہ عمر صرف گنتی ہے، اس کا ثبوت ایک 80 سالہ بوڑھی خاتون نے جم میں اپنی قابل ذکر قوت و طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیا۔ اس حوالے سے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو فٹنس کوچ لورا سومرز نے شیئر کی گئی ہے جس میں یہ معمر خاتون ایک پائپ پر لٹکی…

اٹارنی جنرل کا تاحیات نااہلی کے سپریم کورٹ فیصلے پر ردعمل

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے تاحیات نااہلی سے متعلق فیصلے پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ 184 تھری اور ہائی کورٹ 199 کے تحت آرٹیکل 62 ون ایف کی ڈکلیئریشن نہیں دے…

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، 2018 کا سمیع اللّٰہ بلوچ کیس کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، سیاستدانوں کی نااہلی…

تاحیات نااہلی خاتمہ، فردوس اعوان کا عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا خیر مقدم

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاحیات نااہلی ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی اس فقیدالمثال فیصلے کا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہے۔ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام…

رواں مالی سال کے 6 ماہ میں کس نے کتنا ٹیکس دیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر سے رواں سال مختلف طبقات سے وصول کردہ ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں۔ایف بی آر نے تنخواہ دار، برآمد اور درآمدکنندگان، ٹھیکیداروں اور بینکوں کے کھاتہ داروں کے ادا کردہ ٹیکس کی تفصیل جاری کی…

مکی آرتھر کا بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرنے پر غور

غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کے بعد سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں گے۔ مکی آرتھر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان معاملات طے پاگئے، مکی آرتھر جلد اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق ٹیم…

پاک آرمی انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی

پاک آرمی انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی، فائنل میں پشاور نے بنوں کو تین۔دو سے شکست دی۔پاک آرمی انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پشاور اور بنوں کی ٹیموں میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن…

سانگھڑ: پیپلز پارٹی کے امیدوار کی کارنر میٹنگ میں جیالوں کو دھمکی

سانگھڑ میں پیپلز پارٹی کے صوبائی حلقے کے امیدوار علی حسن نے کارنر میٹنگ میں جیالوں کو دھمکی دے دی۔کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے علی حسن نے کہا کہ پارٹی امیدوار کو ہی کامیاب کروائیں ورنہ ان کے ساتھ حساب ہوگا، ورکرز اور جیالے مہربانی کرکے…

اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے تمام ادارے تیزی لے کر آئیں، نگراں وزیراعظم

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت تجارت اور سرحدی اضلاع میں اسمگلنگ کے خاتمے پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اس موقع پر نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے تمام ادارے…

امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل چھوڑ دیا

امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان نیوز اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل کو خیر باد کہہ دیا۔صحافی مہدی حسن نے اتوار کو اپنے شو کے اختتام پر کہا کہ وہ دوسرے مواقع حاصل کرنے کے لیے چینل چھوڑ رہے ہیں۔انہوں نے اپنے آخری شو میں غزہ میں…

آج کا فیصلہ اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف آیا، نواز شریف سرخرو ہوئے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا فیصلہ آئین کے خلاف تھا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی لاڈلے کو صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ بانٹے اور کسی کو سزا دی گئی۔ آج کا فیصلہ اختیارات کے ناجائز استعمال کے…

ایم کیو ایم وزیراعظم کیلئے ن لیگ کو ووٹ دے گی، امین الحق

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم وزیراعظم کیلئے ن لیگ کو ووٹ دے گی، سندھ میں وزارت اعلیٰ کا امیدوار ایم کیو ایم اور ن لیگ کا مشترکہ ہوگا۔کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ساتھ پریس…

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا۔آئی ایس پی آر کے…