جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا، فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء زخمی

امریکی شہر برلنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء شدید زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ امریکی جامعات میں زیر تعلیم فلسطینی طلباء پر کی گئی۔تینوں نوجوان فلسطینی کفایا پہنے ایک تقریب میں شرکت کرنے جا رہے تھے، تینوں مقبوضہ…

پاکستان اور یو اے ای میں معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا، انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔یو اے ای سے جاری خصوصی پیغام میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز کے مفاہمتی…

غزہ جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع ہوگئی، قطری وزارت خارجہ

قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع ہوگئی۔ جنگ بندی کے دوران مزید قیدیوں کی رہائی کے لیے فہرست تیار کی جا رہی ہے۔قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قطر کی کوشش ہے عارضی جنگ بندی مستقل جنگ…

نیپرا میں کےالیکٹرک لائسنس درخواست پر سماعت کل

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کےالیکٹرک کے لائسنس کی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق نیپرا نے کےالیکٹرک سے بجلی کے لوڈ سے متعلق تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔نیپرا نے کےالیکٹرک سے لوڈشیڈنگ میں…

مقتول لڑکی کی تصویر ایڈیٹڈ نکلی، پولیس تفتیش میں انکشاف

خیبر پختونخوا میں کوہستان سے متصل ضلع کولئی پالس میں فوٹو شاپڈ تصویروں کی وجہ سے لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے۔کولئی پالس کے ڈی پی او کے مطابق لڑکی کے خاندان کے بڑوں نے جو تصویریں دیکھ کر لڑکی کے قتل کا فیصلہ کیا وہ ایڈیٹڈ…

اعظم خان پر جرمانہ کرنے والوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، مشتاق احمد

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ کرکٹر اعظم خان کے خلاف جرمانہ کرنے والے آفیشلز کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران کرکٹر اعظم خان کو جرمانہ کرنے پر جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کا ردعمل…

اسرائیل سے رہا فلسطینی والدین سے لپٹ کر رو پڑے

اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے فلسطینی والدین سے لپٹ کر رو پڑے۔رہا ہونے والے فلسطینیوں نے کہا کہ ان کی رہائی کی خوشی پر غزہ کے شہداء کا غم بھاری ہے، دونوں بھائیوں کےلیے اسرائیلی قید نیا تجربہ نہیں ہے۔ پہلی بار پانچ اور چھ سال کی عمر میں…

کراچی: مختلف عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات، مرتضیٰ وہاب کا بڑا فیصلہ

کراچی کی مختلف عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات پر میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کی کمرشل عمارتوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے 3 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔بیرسٹر…

کراچی: مختلف عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات، مرتضیٰ وہاب کا بڑا فیصلہ

کراچی کی مختلف عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات پر میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کی کمرشل عمارتوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے 3 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔بیرسٹر…

ہمارا مینڈیٹ منقسم نہیں متحد ہے، انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، مصطفیٰ کمال

سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی گزشتہ 15 سالوں سے اس صوبے پر قابض ہے، یہ شہر لاقانونیت اور بدترین گورننس کا نمونہ پیش کر رہا ہے۔ کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں تقریب سے خطاب…

چیئرمین پی ٹی آئی کو کل عدالت میں پیش کیا جارہا ہے، وکیل خالد یوسف چوہدری

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا ہے کہ کل عمران خان کو عدالت میں پیش کیا جارہا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت میں پیشی کے معاملے پر خالد یوسف چوہدری نے جیو نیوز سے گفتگو کی۔عمران خان کے وکیل نے کہا…

کوہستان میں لڑکی کا قتل: پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات

خیبر پختونخوا میں کوہستان سے متصل ضلع کولئی پالس میں ایڈیٹڈ تصویروں کی وجہ سے لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک پر ایک لڑکے کی آئی ڈی سے دو لڑکیوں کی…

یو اے ای اور پاکستان میں اربوں ڈالر کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا، دونوں ممالک کےدرمیان اربوں ڈالر کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کامیاب معاہدوں پرعوام کو مبارکباد دی۔ نگراں…

ن لیگ نے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے سلسلے میں رابطہ کمیٹی راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس ڈویژنل رابطہ کار سینیٹر پرویز رشید کی صدارت میں ہوا۔ سینئر رہنما طاہرہ اورنگزیب کی قیام گاہ پر ہونے والے اجلاس میں کمیٹی ارکان طاہرہ…

آج رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے نام مل گئے، حماس

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آج چوتھا دن تھا۔ ادھر حماس کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی جیلوں سے آج رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے نام مل گئے۔ غزہ سے حماس کے مطابق آج رہا ہونے والوں میں 3 خواتین اور 30 بچے شامل ہیں۔ حماس کے مطابق آج رہا ہونے والے…

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور: ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ایڈووکیٹ محمد مقسط سلیم کی درخواست پر سماعت…

شاہد خاقان عباسی کی بیرون ملک دوروں کی درخواست مسترد

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کی بیرون ملک دوروں کی درخواست مسترد کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کو ایک ماہ میں صرف ایک بار بیرون ملک جانے کی منظوری دے دی۔ ایگزٹ…

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی کور کمیٹی نے مقررہ مدت میں انٹرا پارٹی انتخابات کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کی گاڑی کے گھیراؤ،…