بجلی چوروں سے 20 ارب 47 کروڑ وصول ہو چکے ہیں، سیکریٹری پاور ڈویژن
ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ اب تک بجلی چوروں سے 20 ارب 47 کروڑ وصول کیے گئے ہیں۔سیکریٹری پاور ڈویژن نے ایک بیان میں کہا کہ اب تک 15 ہزار 167بجلی چور گرفتار کیے گئے…
اسرائیل فلسطین کشیدگی :شہید فلسطینوں کی تعداد 1055 سے تجاوز
غزہ پر اسرائیل نے پانچویں روز بھی حملے جاری ر کھے ہوئے ہے، اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1055 ،زخمیوں کی تعداد 5184 سے تجاوز کر گئی۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی پر…
سپریم کورٹ پریکٹس ایکٹ قانون کے مطابق قرار، مخالفت کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ایکٹ کو قانون کے مطابق قراردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ…
امریکا کا یہود کی بھرپور حمایت کا اعلان، بحری بیڑا اور اسلحہ اسرائیل پہنچ گیا
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے، ہم یہودیوں اور اسرائیل کی حفاظت کریں گے۔
امریکی صدر کہا کہ امریکا اسرائیل کو…
بحر اوقیانوس کی تہہ سے ٹائٹن آبدوز کا بقیہ ملبہ اور انسانی باقیات نکال لی گئیں
بحر اوقیانوس کی تہہ سے ٹائٹن آبدوز کا بقیہ ملبہ اور انسانی باقیات نکال لی گئیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مائیک وینڈلنگعہدہ, بی بی سی نیوز15 منٹ قبلامریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق انجینیئرز نے ٹائٹینک جہاز کے ملبے کو دیکھنے!-->…
سہیل ناصر کی ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی کی منظوری
وفاقی کابینہ نے سہیل ناصر کو ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) اور احتشام قادر کو پراسیکیوٹر جنرل نیب لگانے کی منظوری دے دی۔سید احتشام قادر شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل نیب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سید…
عوام کیلئے بڑی خبر، نگراں وفاقی کابینہ کا 5 جی اسپیکٹرم نیلامی کیلئے گرین سگنل
عوام کیلئے بڑی خبر آگئی، نگراں وفاقی کابینہ نے 5 جی اسپیکٹرم نیلامی کیلئے گرین سگنل دے دیا۔نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر خزانہ کی سربراہی میں اسپیکٹرم نیلامی ایڈوائزری کمیٹی قائم کردی…
بھتہ خوری کے الزام میں صدر تھانے کا پولیس اہلکار گرفتار، دوسرا فرار
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے کارروائی کے دوران صدر تھانے کے اہلکار کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ایس ایس پی جنید شیخ کے مطابق 2 پولیس اہلکاروں نے 9 اکتوبر کو ایک رکشہ ڈرائیور سے 30…
بیرسٹر علی ظفر کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف
تحریک انصاف رہنما بیرسٹر علی ظفر نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان ( ایس سی پی) کے فیصلے کی تعریف کردی۔ایک بیان میں ماہر قانون علی ظفر نے کہا کہ سب سے بالاتر آئین ہے، جس کی تشریح کرنا سپریم کورٹ کا کام…
ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر تعینات پولیس افسر لاکھوں روپے اور ریکارڈ لے کر فرار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں انوکھا واقعہ رپورٹ ہوا ہے، سندھ پولیس سے ڈیپوٹیشن پر آیا پولیس افسر ادارے کی 5 قیمتی فائلیں اور لاکھوں روپے کی رقم لےکر فرار ہوگیا۔رقم سمیت کیس پراپرٹیز جمع نہ کرانے پر سب انسپکٹر ابو عمیر کے خلاف ایف…
خواجہ برادران پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں بےگناہ قرار
قومی احتساب بیورو (نیب) نے خواجہ برادران کو پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں بےگناہ قرار دے دیا۔ نیب رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کیخلاف کرپشن کے شواہد نہیں ملے لہٰذا ان کیخلاف ریفرنس پر مزید کارروائی کی ضرورت…
ورلڈ کپ میں روہت شرما کی سنچری، کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے
ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ روہت شرما نے اپنے نام کرلیا۔ورلڈ کپ 2023ء کے 9ویں میچ میں افغانستان کے خلاف روہت شرما میگا ایونٹ میں بھارت کی طرف سے تیز ترین سنچری بنانے والے بیٹر بن گئے۔نئی دہلی اسٹیڈیم میں روہت…
ورلڈ کپ میں روہت شرما کی سنچری، کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے
ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ روہت شرما نے اپنے نام کرلیا۔ورلڈ کپ 2023ء کے 9ویں میچ میں افغانستان کے خلاف روہت شرما میگا ایونٹ میں بھارت کی طرف سے تیز ترین سنچری بنانے والے بیٹر بن گئے۔نئی دہلی اسٹیڈیم میں روہت…
حماس سے جنگ اربوں ڈالر مہنگی پڑ جائے گی، اسرائیلی بینک کی وارننگ
حماس کے ساتھ جنگ اسرائیل کو اربوں ڈالر مہنگی پڑ جائے گی، اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اسرائیلی بینک نے خبردار کر دیااسرائیل کے ہاپولیم بینک نے حماس کے ساتھ اسرائیل کے جنگی اخراجات کا ابتدائی تخمینہ 6 ارب 80 کروڑ ڈالر لگایا ہے۔بینک کا کہنا ہے…
امریکا بھجوانے کے نام پر پیسے بٹورنے والے 2 انسانی اسمگلرز گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے امریکا اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) بھجوانے کے نام پر پیسے بٹورنے والے دو انسانی اسمگلروں کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار…
جامعہ الازہر کا اسرائیلی جارحیت پر سخت ردعمل
مصر کی معروف اسلامی درسگاہ الازہر نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ قاہرہ سے عرب میڈیا کے مطابق جامعہ الازہر کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کا قتل اور تخریب کاری صہیونیوں اور ان کے حامیوں کے چہرے پر نہ مٹنے والا…
ورلڈ کپ: بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے نویں میچ میں بھارت کو افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان نے بھارت کو 273 رنز کا ہدف دیا جو روہت شرما الیون نے 35 ویں اوور…
اسرائیل فلسطین تنازع کے پھیلاؤ سے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں، روسی صدر پیوٹن
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے پھیلاؤ سے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں۔ ماسکو میں انرجی ویک فورم سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں شہریوں کے جانی نقصان کو کم کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے…
ہمدرد یونیورسٹی میں لائبریرینز کیلئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ
ہمدرد یونیورسٹی کے رجسٹرار کلیم احمد غیاث نے کہا ہے کہ پاکستان کے دوسرے ممالک سے پیچھے رہنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہم نے بحیثیت قوم لائبریری کو اپنے معاشرے میں اس کا جائز مقام نہیں دیا جس کی وجہ سے ہم اب تک ترقی نہیں کرسکے۔ انہوں نے یہ بات…
کفار عزہ جہاں حماس کے عسکریت پسندوں نے خاندانوں کو گھروں میں ہلاک کیا
کفار عزہ جہاں حماس کے عسکریت پسندوں نے خاندانوں کو گھروں میں ہلاک کیا،تصویر کا ذریعہOREN ROSENFELDمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ, انٹرنیشنل ایڈیٹر، جنوبی اسرائیل10 منٹ قبلیہودی بستی کفار عزہ اس جنگ کے پہلے چند روز کے بارے میں صورتحال!-->…