جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آرمی چیف جنرل عاصم منير کی کویتی ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منير کی کویتی ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات ہوئی۔کویت سٹی میں ہونے والی اس ملاقات میں نگراں وزیرِ قانون احمد عرفان اسلم اور اعلیٰ سطح کے وفد کے ارکان بھی آرمی چیف کے ہمراہ موجود تھے۔اس…

تیز چلنے کی عادت آپ کو ذیابیطس ٹائپ ٹو سے محفوظ رکھ سکتی ہے، تحقیق

ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کے لاحق ہونے کے خطرے سے محفوظ رہنے کےلیے تیز رفتاری سے چلنے کی کوشش کرنا چاہیے۔ اس حوالے سے تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 3 اعشاریہ 7 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے سے ذیابیطس کی مذکورہ بالا قسم…

فلسطینی بچی اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ گھر دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد اپنے گھر لوٹ کر آنے والی فلسطینی بچی بمباری سے تباہ شدہ گھر دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔فلسطینی سوشل میڈیا انفلوئنسر نے مظلوم بچی کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کردی۔اپنے…

پی ایس او کا پی آئی اے سے ڈیڑھ ارب کے واجبات فوری ادا کرنے کا مطالبہ

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سے ڈیڑھ ارب روپے کے واجبات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس او نے پی آئی اے کو طیاروں کے لیے ایندھن کی فراہمی بند کرنے کی وارننگ دے دی۔پی ایس…

کتے کی اطالوی لہجے میں بات کرنے کی ویڈیو وائرل

اکثر آپ نے طوطے کو ہی صرف انسان کے کہے ہوئے الفاظ دہراتے ہوئے سنا اور دیکھا ہوگا لیکن اس مرتبہ یہ سب کچھ ایک پالتو کتے نے بھی کر دکھایا۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، ایک ایسا کتا بھی موجود ہے جو انسانوں کے الفاظ کو دہرانے کی صلاحیت…

کراچی: شاپنگ مال میں آگ لگنے کا واقعہ، 5 افراد زیر حراست

کراچی کے راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگنے سے11 افراد کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ شاپنگ مال کے چیف سیکیورٹی آفیسر سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ باپ نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر…

حیدرآباد: ٹنڈو آغا میں بجلی ٹرانسفارمر پھٹنے سے 2 افراد زخمی

ضلع حیدرآباد میں ٹنڈو آغا کے علاقے میں بجلی ٹرانسفارمر پھٹنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ ٹرانسفارمر پھٹنے کے بعد آئل گرنے سے آگ بھی لگی تھی، چند روز قبل حیسکو کے عملے نے ٹرانسفارمر کی مرمت کی تھی۔ترجمان…

کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری، نیپرا نے نظرثانی فیصلہ جاری کردیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری سے متعلق نظرثانی فیصلہ جاری کردیا۔نیپرا نے پاور ڈویژن کے اعتراض کے بعد نظرثانی فیصلہ جاری کیا اور اسے نوٹیفکیشن کےلیے وفاقی حکومت بھجوادیا ہے۔نیپرا فیصلے میں…

الیکشن میں کوئی جماعت اکثریت لیتی دکھائی نہیں دیتی، چودھری سالک حسین

مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالنے کا پلان دیے بنا الیکشن ملکی مسائل کا حل نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے چودھری سالک حسین نے کہا کہ الیکشن میں کوئی جماعت اکثریت لیتی دکھائی…

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکلاء کی گفتگو میں تضاد

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے بعد وکلاء  کی گفتگو میں تضاد سامنے آیا ہے۔نعیم پنجوتھا اور لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین برقرار رکھنے کا اعلان کیا جبکہ سینیٹر علی ظفر نے بیرسٹر گوہر کی پارٹی…

پی ایس ایل 9: عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ، حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن میں آل راؤنڈر عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ سے کھیلیں گے جبکہ فاسٹ بولر حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے۔پی ایس ایل کے پچھلے ایڈیشنز میں عماد وسیم کراچی کنگز کے کپتان تھے، اب وہ اسلام آباد…

برمنگھم: 50 سالہ شخص کو قتل کرنے والے ملزمان کا جرم ثابت

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں 3 ملزمان پر 50 سالہ شخص کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوگیا۔ عدالت نے تینوں ملزمان پر قتل کی فرد جرم عائد کر دی، ملزمان کو اگلے سال جنوری میں سزا سنائی جائے گی۔50 سالہ کیلون وارڈ کو اپریل میں چھریوں کے وار کرکے قتل…

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے ڈپازٹ میں توسیع دی، سعودی عرب کی طرف سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی…

نگراں حکومت نے پنجاب میں سافٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز تیار کرلی

پنجاب کی نگراں حکومت نے اسموگ کی شدت میں اضافے پر سافٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز تیار کرلی۔لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کابینہ کمیٹی برائے انسداد اسموگ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ذرائع کے…

ن لیگ، ایم کیو ایم کا انتخابات میں ساتھ چلنے پر اتفاق ہوگیا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم نے آئندہ انتخابات میں ایک دوسرے کے ساتھ چلنے پر اتفاق کیا ہے، ہر حلقہ سے اپنا ایک مشترکہ امیدوار کھڑا کریں گے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)  کا وفد سینئر…

نواز شریف کی بریت، رائیونڈ پہنچنے پر اہلخانہ کا اظہار تشکر

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے کے بعد رائیونڈ پہنچے، اس موقع پر اہل خاندان نے تشکر کا اظہار کیا۔رائیونڈ میں گھر پہنچنے پر نواز شریف کا استقبال ن لیگی قائد کی صاحبزادی اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے…

رحیم یار خان: پولیس مقابلے میں ایک اور ڈاکو ہلاک، تعداد 4 ہوگئی

رحیم یار خان میں پولیس سے مقابلے میں مزید ایک ڈاکو مارا گیا، ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 4 ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق کوش گینگ اور شر گینگ کے ساتھ پولیس فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔پولیس کے مطابق مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں میں عمر…