اسرائیلی حملوں میں شہید خواتین اور بچوں کی تعداد سامنے آگئی
اسرائیلی حملوں میں شہید خواتین اور بچوں کی تعداد سامنے آگئی۔فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار 900 ہوگئی ہے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید…
پاکستان اور چین کے تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت
پاکستان اور چین کے تجارتی تعلقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق چینی کمپنی کے ساتھ 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔وزارت تجارت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاک چین دوطرفہ سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کا معاہدہ ہوا،…
اسحاق ڈار و دیگر کیخلاف ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ ہفتے کو سنایا جائیگا
احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت مکمل ہوگئی جس کا فیصلہ 21 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔محفوظ فیصلہ آنے کے بعد پتہ چلے گا کہ سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار ریفرنس سے بری ہوں گے یا ریفرنس…
پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی شروع
قومی ایئر لائن پی آئی اے کو گزشتہ روز سے رکے ہوئے ایندھن کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے، جس کے بعد پروازوں کی روانگی کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔ ایندھن کی عدم فراہمی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے پی آئی اے کا شیڈول شدید متاثر ہوا تھا۔ جیو نیوز…
بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پیسکو کی اپیل منظور کر لی۔سپریم کورٹ نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ کا لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا حکم…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت پہلی اپیل سپریم کورٹ میں دائر
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت پہلی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے، وفاق کی جانب سے مخدوم علی خان نے اپیل دائر کی جس میں نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ کالعدم قرار دینے اور عدالت سے…
پاکستان نے غزہ کیلیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران کو مدنظر…
جب 50 سال قبل جب عرب دنیا نے امریکہ کے خلاف تیل کو ’ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کیا
جب 50 سال قبل جب عرب دنیا نے امریکہ کے خلاف تیل کو ’ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کیا،تصویر کا ذریعہGETTY44 منٹ قبلاکتوبر میں حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان سات دہائیوں پرانے طویل تنازع نے پھر سے سر اٹھا لیا ہے جس کے پیش نظر…
بیلجیئم، ایک شخص نے دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا
بیلجیئم میں ایک شخص نے دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قاتل نے خود کو داعش کا رکن بتایا اور کہا کہ اس نے امریکا میں قتل کیے گئے 6 برس کے فلسطینی کا بدلہ لیا ہے۔ فائرنگ سوئیڈیش فٹبال شرٹس پہنے افراد پر کی…
جنگ بندی، سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی
اسرائیل فلسطین جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی۔ روسی قرارداد کے حق میں 5 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔امریکا، برطانیہ، فرانس اور جاپان نے مخالفت میں ووٹ دیدیا۔ چین، امارات، گبون اور موزمبیق…
نیو کراچی میں فائرنگ، اسلام آباد سے آنیوالا پولیس اہلکار جاں بحق
کراچی کے علاقے نیو کراچی ایوب گوٹھ میں گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد قاسم کے نام سے کی گئی ہے، جائے وقوعہ سے ایک خول برآمد کرلیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔مقتول کے بھائی کا بتانا ہے کہ محمد…
شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں۔مرحومہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، نمازِ جنازہ آج دوپہر بعد نمازِ ظہر ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔شاہد آفریدی نے علیل بہن کی صحت یابی کے لیے…
شکارپور، SHO سمیت 5 مغوی اہلکار واپس پہنچ گئے
شکارپور سے 6 دن قبل اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت 5 مغوی اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے چھوڑ دیا، ساتھ ہی کوٹ شاہو تھانے سے چھینا گیا پولیس کا اسلحہ بھی واپس کردیا ہے۔ پانچوں مغوی اہلکار ایس ایس پی ہاؤس شکارپور پہنچ گئے ہیں۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ…
کرکٹ ورلڈکپ: 42 فیصد پاکستانیوں کو بابر اعظم سے امیدیں
بیٹنگ ہو یا بولنگ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں گرین شرٹس کا راج ہوگا۔ اپسوس پاکستان نے عوام کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 42 فیصد پاکستانیوں نے بابراعظم سے امید ظاہر کی ہے تو 37 فیصد نے بیٹنگ میں محمد رضوان سے ورلڈ کپ…
پنجاب: سموگ کی صورتحال، تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی کا فیصلہ آج ہوگا
سموگ کی صورتحال پر تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی سے متعلق فیصلہ کن اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت فیصلہ آج طلب کر لیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں انسداد سموگ اور سموگ کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے بدھ کی…
کراچی، ایئر پورٹ کی بجلی معطل
کراچی میں تیز ہوا کے ساتھ بوندا باندی کے بعد جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بجلی معطل ہوگئی، ایئرپورٹ پر جنریٹر سے بھی بجلی بحالی کی کوششیں جاری رہیں۔ مسافروں کو چیک ان میں مشکلات کا سامنا رہا، کراچی ایئرپورٹ پر طوفانی ہواؤں کے باعث نجی ایئر…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ضمانت پر رہائی اور مقدمہ خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ محفوظ کیا۔خصوصی عدالت کے جج ابو…
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی گورنر سندھ سے ملاقات
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔کراچی میں ہونے والی ملاقات میں پاک برطانیہ اقتصادی تعلقات، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کے ساتھ سندھ میں سرمایہ کاری پر بھی بات چیت کی گئی۔برطانوی ہائی…
ممکنہ راکٹ حملوں کے باعث سائرن پر اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ممکنہ راکٹ حملوں کے باعث سائرن بجنا شروع ہوگئے، ہنگامی سائرن بجنے کے باعث اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگی سائرن اسرائیلی پارلیمنٹ کے اجلاس کے انعقاد کےدوران بجائے…
اغوا برائے بیان کا سلسلہ جاری ہے، شعیب شاہین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ اغوا برائے بیان کا سلسلہ جاری ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں شعیب شاہین، پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر اور ن لیگ کے عطا تارڑ نے شرکت کی۔شعیب شاہین نے کہا کہ 25…