کراچی، بجلی دوسری بار مہنگی ہونے کا خدشہ
کراچی کے لیے ایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔کے الیکٹرک نے بجلی 3.02 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی ہے۔رپورٹس کے مطابق نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی، ڈسکوز کے صارفین پر بھی 8 ارب 37 کروڑ روپے…
غزہ میں امدادی سامان کے قافلے آج داخل ہوں گے
اسرائیلی بمباری کے شکار غزہ میں امدادی سامان کے قافلے آج داخل ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق ایک سو ٹرک قطار میں لگے ہیں، پہلے قافلے میں بیس ٹرک شامل ہیں۔پاکستان کی جانب سے فلسطینی عوام کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔پاک فوج اور…
آرمی چیف کا پاک فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس کا دورہ، انڈس شیلڈ مشق کا مشاہدہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس کا دورہ کرتے ہوئے انڈس شیلڈ مشق 2023 کا مشاہدہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔اس موقع پر ترکیہ، آذربائیجان اور ہنگری کے…
یورپی یونین کی جانب سے مہسا امینی کے لیے سخاروف پرائز دینے کا اعلان
یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے 'سوچ کی آزادی' کیلئے دیا جانے والا سخاروف پرائز 2023ء ایران سے تعلق رکھنے والی مہسا امینی اور بعد ازاں ان کی موت کے بعد خواتین کے حقوق کی تحریک نے جیت لیا۔ اس بات کا اعلان یورپین پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا…
غزہ کا بحران پورے خطے کے تنازع کی شکل اختیار کرنے جا رہا ہے، روس
روس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کا بحران پورے خطے کے تنازع کی شکل اختیار کرنے جا رہا ہے۔ اس حوالے سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر امریکا کو ہدف تنقید بنایا۔ سرگئی لاروف…
الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے پولیس کو فواد چودھری کو 24 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن آف…
نواز شریف کی آمد، ن لیگ نے نیا پارٹی ترانہ جاری کردیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اپنے قائد نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں، اسی سلسلے میں نیا پارٹی ترانہ بھی جاری کردیا گیا۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی ترانہ ریلیز کیا۔انہوں نے کہا کہ اب نئی مسلم لیگ ن کا جنم ہوا ہے، مینار…
حماس، حزب اللّٰہ حملوں میں اسرائیل نے 2 ہزار ہلاکتوں کی تصدیق کردی
حماس اور حزب اللّٰہ کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے 2 ہزار اموات کی تصدیق کردی، ان حملوں میں زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار سے زائد ہے۔دوسری جانب حزب اللّٰہ نے اسرائیل کے ٹینکوں کو ہدف بنانے کی ویڈیو بھی جاری کردی، جس…
نواز شریف کی دبئی آمد کے خصوصی مناظر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی دبئی آمد کے خصوصی مناظر جیو نیوز پر سامنے آگئے۔نواز شریف دبئی میں ایمریٹس ہلز پر اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کی رہائش گاہ پر حسین نواز اور حسنین ڈار کے ساتھ پہنچے، وہ دبئی میں دو…
نواز شریف کیساتھ پاکستان روانگی، نور اعوان اور راجہ اقبال دبئی پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ پاکستان روانگی کیلئے ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان اور ن لیگ جنوبی کوریا کے صدر راجہ اقبال عامر دبئی پہنچ گئے ہیں۔دونوں شخصیات دبئی سے میاں نواز شریف کے ساتھ چارٹرڈ جہاز میں پاکستان روانہ…
ورلڈ کپ کرکٹ: آج بھارت کا مقابلہ بنگلا دیش سے ہوگا
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج بھارت کا مقابلہ بنگلا دیش سے ہوگا، میگا ایونٹ میں ہوم ٹیم اپنے تینوں میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری نمبر پر ہے جبکہ بنگلا دیش کے تین میچز میں دو پوائنٹس ہیں۔ ورلڈ کپ کا 17واں میچ میزبان بھارت اور بنگلا دیش کے…
فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر فرانسیسی حکومت اپنے لیجنڈ فٹبالر سے ناراض
فلسطین کی حمایت کرنے پر فرانسیسی حکومت نے اپنے ہی لیجنڈ فٹبالر کریم بینزیما کے خلاف محاذ کھول دیا۔ وزیر داخلہ نے فٹبالر پر جہادی تنظیموں سے تعلق کا الزام لگا دیا، ایک سینیٹر نے فرانسیسی شہریت اور بیلن ڈی اور ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ…
سی اے اے نے نواز شریف کے خصوصی طیارے کو این او سی دے دی
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی جاری کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف خیلجی ایئر لائن کے بوئنگ سیون تھری ایٹ کے ذریعے پاکستان…
الیکشن کی تاریخ حلقہ بندیوں سے پہلے کیسے آسکتی ہے، رانا ثنا اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ حلقہ بندیوں سے پہلے کیسے آسکتی ہے۔ حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہوگا تو الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔ رانا ثنا اللّٰہ نے ان خیالات کا…
نواز شریف کو سزا ہوچکی، جیل سے گئے واپس جیل جانا پڑے گا، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ناانصافیاں ہوئی ہیں، نواز شریف کو سزا ہوچکی ہے، آپ جیل سے گئے ہیں واپس جیل جانا پڑے گا۔ سلیکشن اب ملک میں چلنے والی نہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے ان خیالات کا اظہار جیو نیوز…
امریکا کے یہودیوں نے بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں لوگ سراپا احتجاج ہیں، امریکا کے یہودیوں نے بھی غزہ کو جینے دو اور جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ یہودیوں نے واشنگٹن میں امریکی کانگریس کی عمارت میں گھس کر یہودیوں کے نام پر لڑائی نہ کرنے کا کہا۔اسرائیلی فوج…
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 24 اکتوبر کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے
چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 اکتوبر کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔چیئرمین پی ٹی آئی 24 اکتوبر صبح 10 بجے صرف الیکشن کمیشن کے…
اسرائیلی بمباری میں ماں کو کھودینے والی بچی کی ویڈیو
اسرائیل کے غزہ پر حملے 13ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھودینے والی بچی کے بلک بلک کر رونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔فلسطینی صحافی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بچی کے رونے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو کے کیپشن میں انہوں…
اسرائیل کی بمباری جاری، شہدا کی تعداد 3785ہوگئی، 4 ہسپتال مکمل طور پر بند
غزہ :غزہ پر اپنی جنگ کے 13ویں روز بھی اسرائیلی فوج نے رہائشی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید ہو گئے۔
غزہ پر مسلسل بمباری سے اب تک 3785 افراد شہید اور…
اسرائیل کی فلسطین کیخلاف طویل جنگ کی دھمکی، امریکیوں کو فوری نکل جانے کی ہدایت
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل نے فلسطین کے خلاف طویل جنگ کی دھمکی دی ہے جس کے بعد، اس تناظر میں دوسری جانب امریکیوں کو وہاں سے فوری طور پر نکل جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بین الاقوامی…