بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’’تیج‘‘ شدید طوفان میں تبدیل
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’’تیج‘‘ شدید طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان نے سمندری طوفان سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کے گرد 100 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہیں اور سسٹم کے…
نواز شریف4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپس پہنچ گئے۔
سابق وزیراعظم کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرا تھا ۔
سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی…
پاکستان ترقی کی طرف جا رہا تھا، اسے بربادیوں میں دھکیل دیا گیا، نواز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی طرف جا رہا تھا، اسے بربادیوں میں دھکیل دیا گیا ہے۔
سابق وزیراعظم 4 سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے پاکستان پہنچ…
پی ایس ایکس انڈیکس ایک ہفتے میں 1238 پوائنٹس بڑھ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 20 اکتوبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 1 ہزار 238 پوائنٹس بڑھا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے اختتام پر 50 ہزار 731 پوانٹس پر رہا۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے 100 انڈیکس 1 ہزار…
بھارتی شہری نے سوئس خاتون کو نئی دہلی بلا کر قتل کردیا
بھارتی شہری نے سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والی اپنی دوست کو نئی دہلی بلا کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق قتل کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی خاتون کی لاش انہیں دہلی کے مغربی…
نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی۔ شہباز شریف، اسحاق ڈار، حمزہ شہباز اور دیگر رہنماؤں نے لاہور کے شاہی قلعے میں نواز شریف کے ہمراہ نماز پڑھی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد…
ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹ سے شکست دے کر پہلی کامیابی اپنے نام کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فتح کے سفر کا آغاز کردیا۔لکھنو میں کھیلے گئے میں نیدرلینڈز نے سری لنکا کو 263 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 5 وکٹ کے نقصان پر 10 گیندوں…
سنچری کے باوجود چتیشور پجارا کی ویرات کوہلی پر تنقید
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں بنگلادیش کے خلاف میچ میں سنچری بنانے کے باوجود بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بنگلادیش کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی نے 103 رنز کی ناقابلِ شکست…
اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی
اسرائیل کے غزہ پر حملے 15ویں روز بھی جاری ہیں جہاں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے فلسطینی شہدا میں 1756 بچے اور 976 خواتین شامل ہیں، غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 13…
میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہوں، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، میری تمنا ہے میری قوم خوشحال ہو، میں اس قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کون ہیں جو نواز شریف کو ہر چند سال بعد قوم سے جدا…
مصر: غزہ صورتحال پر امن اجلاس، عالمی رہنماؤں کا اسرائیل فلسطین تنازع کے حل پر زور
عالمی رہنماؤں نے اسرائیل فلسطین تنازع کو جلد از جلد ختم کرنے کے لیے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ مصر میں غزہ کی صورتحال پر قاہرہ میں امن اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت سے…
ایلون مسک کا ایکس کے سبسکرپشن پلان میں تبدیلی کا فیصلہ
دنیا کی امیر ترین شخصیت اور مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے سبسکرپشن پلان میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکس جلد نئی پریمیئم سبسکرپشن لاؤنچ کرنے جارہا ہے۔ ایلون مسک نے یہ اعلان ایکس پر اپنے ایک…
ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 229 کے بڑے مارجن سے مات دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 20ویں میچ میں جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 229 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 400 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 170…
نواز شریف کا 2 گھنٹے اسلام آباد ایئر پورٹ پر قیام، پاسپورٹ پر ملک میں داخلے کی مہر لگ گئی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے پاسپورٹ پر پاکستان میں داخلے کی مہر لگادی گئی۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر نواز شریف نے تقریباً 2 گھنٹے قیام کیا، امیگریشن نے اُن کے پاسپورٹ پر پاکستان میں داخلے کی مہر لگائی۔امیگریشن کے عمل…
نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، چوہدری شجاعت
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف کی وطن واپسی کا خیر مقدم کیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، عوام کو ن لیگی قائد سے بہت سی امیدیں…
نواز شریف کے استقبال کیلئے شہباز شریف لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے استقبال کیلئے ن لیگ کے صدر شہباز شریف لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز بھی جاتی امراء سے لاہور ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوگئیں۔مریم نواز نے ایئرپورٹ روانگی سے قبل جاتی امراء…
نواز شریف کا جہاز پی ٹی آئی چیئرمین کو دکھانا چاہیے، حنا پرویز بٹ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا جہاز پی ٹی آئی چیئرمین کو دکھانا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ نواز شریف کا جہاز اڈیالہ جیل سے گزر کر اسلام آباد…
فلسطینیوں کو بےدخل نہیں کیا جاسکتا، محمود عباس
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کیا جاسکتا، اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ کےلیے امن کانفرنس کے دوران اپنے خاب میں فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں…
نواز شریف کی آمد، مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز 4 سال بعد اپنے والد نواز شریف کی وطن آمد کے موقع پر آبدیدہ ہوگئیں۔مریم نواز مینار پاکستان میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسہ گاہ میں اسٹیج پر نواز شریف کا استقبال کریں گی۔پاکستان مسلم لیگ (ن)…
ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا انگلینڈ کو 400 رنز کا ہدف
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 400 رنز کا ہدف دے دیا۔ممبئی میں کھیلے جارہے میچ میں ورلڈ کپ کے 20ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔جنوبی…