’ورچوئل اغوا‘: بغیر اغوا کے لاکھوں ڈالر تاوان۔۔۔ مغربی ممالک میں زیرِ تعلیم چینی شہری کیسے جعلسازوں…
’ورچوئل اغوا‘: بغیر اغوا کے لاکھوں ڈالر تاوان۔۔۔ مغربی ممالک میں زیرِ تعلیم چینی شہری کیسے جعلسازوں کا نشانہ بنے،تصویر کا ذریعہGetty Images3 گھنٹے قبلواشنگٹن میں چینی سفارتخانے نے امریکہ میں اپنے شہریوں، خاص کر طلبہ، کو متنبہ کیا ہے کہ وہ…				
موسمِ سرما میں کافی باعثِ راحت اور صحت
بیشتر افراد چائے کے مقابلے میں کافی کا انتخاب کرتے ہیں بالخصوص موسمِ سرما میں اکثر اوقات کافی کا استعمال ضرورت سے زیادہ ہوتا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سردیوں میں ٹھنڈ سے بچنے کے لیے صبح سویرے کافی کا استعمال باعثِ راحت ہے وہیں اس کا…				
ایران میں دہشت گردی پر پاکستان کی مذمت
ایران میں گزشتہ روز ہوئی دہشت گردی پر پاکستان کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے معاونِ خصوصی علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردی کی پاکستان مذمت کرتا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ غم کے…				
شدید دھند، 24 پروازیں منسوخ
اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی مسلسل متاثر ہے۔ بے یقینی کی صورتِ حال کی وجہ سے آج ملک بھر کی 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ ملکی اور غیر ملکی 100 سے زائد پروازوں کی…				
امریکا میں مسجد کے باہر فائرنگ سے امام شہید
امریکا کی ریاست نیو جرسی میں مسجد کے باہر فائرنگ کر کے امام کو شہید کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امام حسن شریف پر بدھ کی صبح مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی تھی جبکہ پولیس نے اس واقعے کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…				
شیخ رشید اور راشد شفیق انسدادِ دہشتگردی عدالت پہنچ گئے
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے۔اس موقع پر راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی…				
پنجاب: کاغذات مسترد کیے جانے کیخلاف الیکشن ٹریبونلز میں 1 ہزار 88 اپیلیں دائر
ملک بھر کی طرح صوبۂ پنجاب میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں اپیلیں دائر کی گئی ہیں۔ پنجاب بھرمیں کاغذاتِ نامزدگی کی منسوخی کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں مجموعی طور 1 ہزار 88 اپیلیں دائر ہوئی ہیں۔لاہور کے لیے الیکشن…				
لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست خارج
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے…				
سعودی عرب کی ایران میں بم دھماکوں کی شدید مذمت
سعودی عرب نے ایران میں بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے المناک واقعے پر ایران سے تعزیت، ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ نے دہشت گردانہ بم دھماکوں کو مسترد کرنے اور ان کی مذمت کرنے کا…				
بانیٔ پی ٹی آئی کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف بانیٔ پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔الیکشن ٹربیونل نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے منظور کی، اپیل 7 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے اور…				
پاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس کا آج سے آغاز
وزارتِ خارجہ میں پاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس آج ہو رہی ہے جو 6 جنوری تک جاری رہے گی۔وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دنیا کے مختلف خطوں میں اہم دارالحکومتوں سے پاکستانی سفیر مدعو کیے گئے ہیں، کانفرنس کا آغاز وزیرِ خارجہ کی…				
یوکرین اور روس کا بڑی تعداد میں قیدیوں کا تبادلہ
یوکرین اور روس کے درمیان اب تک سب سے بڑی تعداد میں قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ثالثی اور مذاکرات کے ذریعے روس اور یوکرین کے درمیان 450 سے زائد قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔یوکرین کی جانب سے کہا گیا ہے…				
انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 60 پیسے کا ہو گیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں مزید کمی آئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستاہو کر 281 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 72 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک…				
شیخ رشید، فردوس شمیم، اعجاز الحق کے کاغذاتِ نامزدگی منظور
ملک بھر میں قائم الیکشن ٹریبونلز کی جانب سے امیدواران کی کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پرسماعتیں جاری ہیں۔کراچی میں الیکشن ٹریبونل نے این اے 236 سے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی اپیل کی سماعت کرتے ہوئے ان کی اپیل منظور…				
فلسطینی گروپوں کا اسرائیلی فوجیوں پر بڑا حملہ
انسٹی ٹیوٹ فار اسٹیڈی آف وار، دی کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فلسطینی گروپوں نے الشطی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجیوں پر ایک بڑا حملہ کیا۔رپورٹ کے مطابق حماس کے اہلکار ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فوج کی نگرانی کر…				
خواجہ سرا امیدوار کے کاغذات منظوری کیخلاف اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری
الیکشن ایپلٹ ٹریبونل اسلام آباد نے خواجہ سرا امیدوار کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر اور خواجہ سرا امیدوار نایاب علی کو نوٹسز جاری کیے ہیں۔اپیل کنندہ کے وکیل نے کہا کہ…				
ایران: جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق
تہران: ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق ہو گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی شہر کرمان میں جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے…				
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹرویز بند
پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کے ڈیرے ہیں جس کے باعث متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئیں۔موٹروے ایم 2 اسلام آباد سے بلکسر تک اور موٹروے ایم 5 اقبال آباد انٹرچینج سے روہڑی تک بند کی گئی ہے۔موٹروے ایم 14ہکلہ ٹول پلازہ سے…				
امریکا، سزا سنانے پر مجرم کا عدالت میں جج پر حملہ
امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک مجرم نے سزا سنانے کے دوران عدالت میں خاتون جج پر حملہ کردیا، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔جج میری کی ہولتھس نے ملزم ڈیوبرا ریڈن کو تشدد کے کیس میں سزا سنائی تو اس نے بینچ کے اوپر سے چھلانگ لگا کر جج کو…				
سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری
سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 70 رنز پر گر گئی۔ ڈیوڈ وارنر کو 34 رنز پر آغا سلمان نے آؤٹ کیا، میچ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک آسٹریلیا نے 30 اوورز کے اختتام پر 1 وکٹ کھو کر 78 رنز بنا لیے ہیں۔قبل ازیں میچ کے پہلے…				
