افغانستان سے شکست پر سب کو بہت دکھ ہوا ہے، عبدالرزاق
سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ افغانستان سے شکست پر سب کو بہت دکھ ہوا ہے، اس میچ میں 350 کا ٹارگٹ بننا چاہیے تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں عبدالرزاق، عماد وسیم اور محمد عامر نے پاکستان اور افغانستان کے میچ پر تبصرہ…
حماس کے ساتھ براہ راست رابطہ نہیں، امریکی ترجمان
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکہ کا حماس کے ساتھ براہ راست رابطہ نہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا کہ خطے میں پارٹنرز کے ذریعے حماس تک پیغام پہنچاتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ…
سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی:سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت ہوئی۔
ذرائع کے مطابق…
غزہ پر بمباری 17ویں دن بھی جاری،شہداء کی تعداد 5,087 ہوگئی
غزہ :غزہ میں اسرائیل کی بمباری 17ویں دن بھی جاری رہی،اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,087ہو گئی، جن میں 2,055 سے زیادہ بچے اور 1,023 خواتین شامل ہیں – 14,000 سے زائد افراد…
فوج میں دم نہیں،نیتن یاہو غزہ پر زمینی حملے سے باز رہیں، اسرائیلی جنرل
مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ صہیونی میجر جنرل Yitzhak Brik نے نیتن یاہوکوخبردار کیا ہے کہ وہ غزہ میں زمینی حملے سے باز رہیں۔
اخبار Maariv نے اپنی ایک رپورٹ میں…
سپریم کورٹ نے قانون کی بالادستی ثابت کردی، اعتزاز احسن
سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے قانون کی بالادستی ثابت کردی۔سلمان اکرم راجا کے ہمراہ اعتزاز احسن نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ بہت اہم کیس تھا عدالت عظمیٰ نے بہت اہم فیصلہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فیصلہ جمہوریت اور…
اسرائیلی فوج کی بمباری، 24 گھنٹوں میں مزید 436 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹوں میں 436 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں میں 182 بچے بھی شامل ہیں، غزہ کی پٹی میں شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار 87…
تعلیم کوئی آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ تعلیم کوئی آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے، طلباء کی زندگی میں آج کا دن ایک نئے باب کا آغاز ہے۔جنرل عاصم منیر نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے سالانہ کانووکیشن کی افتتاحی تقریب میں…
شامی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
شام کے وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر خطے میں جاری کشیدگی بالخصوص غزہ کی پٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں…
شامی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
شام کے وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر خطے میں جاری کشیدگی بالخصوص غزہ کی پٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں…
سپریم کورٹ کا سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا مختصر تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا، مختصر تحریری فیصلہ 6 صفحات پر مشتمل ہے۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 4 ججز جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس…
الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سیکیورٹی رسک قرار
وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی الیکشن کمشین میں پیشی کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں پیشی کے معاملے پر وزارت داخلہ اور…
قائداعظم ٹرافی فائنل: دوسرے دن کراچی وائٹس کی پوزیشن مستحکم
قائداعظم ٹرافی فائنل کے دوسرے روز کراچی وائٹس 543 رنز پر آؤٹ ہو گئی، کھیل کے اختتام پر فیصل آباد کی ٹیم مشکلات کا شکار تھی، جس کے 76 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے، اُس کو فالوآن سے بچنے کے لیے مزید 268 رنز درکار ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم…
نواز شریف معاشی بحران حل کر لیں گے، 30 فیصد کی رائے
30 فیصد پاکستانیوں نے ملکی معاشی بحران کے حل کےلیے نواز شریف سے اُمید باندھ لی، 22 فیصد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو واحد امید کہا۔گیلپ پاکستان نے اسنیپ پول جاری کر دیا، جس میں 30 فیصد مایوس نظر آئے اور کہا کہ معاشی…
طورخم سرحدی گزرگاہ پر الیکٹرانک ویزا سسٹم نصب کردیا گیا
طورخم سرحدی گزرگاہ پر الیکٹرانک ویزا سسٹم نصب کر دیا گیا۔ خیبر سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسرعرفات نے بتایا کہ ای ویزا سسٹم سے غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کو روکنے میں مدد مل سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ ویریفکیشن سسٹم کو…
میری ماں دنیا کے سب سے بہترین کھانے بناتی تھی، فلسطینی بچہ شہید ماں کو یاد کرکے اشکبار
اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھونے والا فلسطینی بچہ انہیں یاد کرتے ہوئے روتا رہا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس نے صارفین کے دلوں کو دہلا دیا۔ غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملے مسلسل 17ویں روز بھی جاری ہیں،…
میری ماں دنیا کے سب سے بہترین کھانے بناتی تھی، فلسطینی بچہ شہید ماں کو یاد کرکے اشکبار
اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھونے والا فلسطینی بچہ انہیں یاد کرتے ہوئے روتا رہا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس نے صارفین کے دلوں کو دہلا دیا۔ غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملے مسلسل 17ویں روز بھی جاری ہیں،…
عوام پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم سے بیزار ہیں، علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ عوام تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دونوں سے بیزار ہیں۔لاہور میں علیم خان کی زیر صدارت آئی پی پی کے ڈویژنل رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں…
پاکستان ویمنز اور بنگلادیش بورڈ الیون کا ٹی 20 میچ بارش کی نذر
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔میچ کی منسوخی کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں انڈور کمپلیکس میں پریکٹس سیشن کیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم…
چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل آج بھی نہ ہو سکے۔ اسلام آباد کے سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت میں کیس کی سماعت کے…