کراچی، ہاسٹل سے ملنے والی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل
جامعہ کراچی کے ہاسٹل سے ملنے والی طالب علم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق طالبعلم نہاتے ہوئے باتھ روم میں گرا، موت سر پر چوٹ لگنے سے ہوئی۔ پوسٹ مارٹم ہوجانے کے بعد اہل خانہ لاش لے کر آبائی علاقے سوات روانہ…
سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمنوں کے حوصلے بڑھیں گے، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج کے سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن سازشی عناصر کے حوصلے بڑھیں گے۔سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر ڈپٹی سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن عطا…
انتخابات 90 روز میں کرانے کا کیس، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا ہے۔وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے چیئرمین…
افغانستان سے شکست پر ٹیم کو دکھ ہوا، بابر اعظم
کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان سے شکست پر ٹیم کو دکھ ہوا، کرکٹ ہے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔چنئی میں افغانستان کے خلاف میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں…
تنہا رہنے والے افراد میں کینسر سے ہلاک ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ بالغ افراد جو تنہا رہتے ہیں ان کے کینسر سے ہلاک ہونے کا بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ امریکن کینسر سوسائٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق امریکا کے وہ بالغ افراد جو تنہا رہتے ہیں انہیں…
تنہا رہنے والے افراد میں کینسر سے ہلاک ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ بالغ افراد جو تنہا رہتے ہیں ان کے کینسر سے ہلاک ہونے کا بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ امریکن کینسر سوسائٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق امریکا کے وہ بالغ افراد جو تنہا رہتے ہیں انہیں…
پاکستان کا پانچواں میچ آج افغانستان سے ہوگا
کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان ٹیم اپنا پانچواں میچ آج افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ افغان اسپنرز کو کس طرح قابو کرنا ہے اس حوالے سے قومی بیٹرز نے گزشتہ روز چدم برم اسٹیڈیم میں مشقیں کیں۔نیٹ پر اسامہ میر، ابرار احمد، محمد نواز، سلمان علی…
افغانستان میں پاکستانی طالبان پر اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی
افغان حکومت نے افغانستان میں مقیم پاکستانی طالبان گروہوں پر اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی لگادی ہے۔امارت اسلامی افغانستان کے کمانڈر کی خوست میں اس حوالے سے ہدایات دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔افغان طالبان کمانڈر نے کالعدم تنظیم کے کارندوں کو…
اسرائیل حماس تنازع مشرق وسطیٰ میں پھیلنے کا خدشہ
اسرائیل حماس تنازع مشرق وسطیٰ میں پھیلنے کے خدشات بڑھنے لگے، اسرائیل نے جنوبی لبنان کے اندر پانچ کلومیٹر تک شدید گولا باری کی، حزب اللّٰہ اور اسرائیلی فوج میں شدید جھڑپیں جاری رہیں۔شام میں دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر بھی اسرائیل نے…
حکومت نے گیس قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔نگراں وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں گیس ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ای…
باقی میچز جیت کر ٹاپ فور میں آنے کی کوشش کریں گے، افتخار احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ باقی سارے میچ جیت کر ٹاپ فور میں آنے کی کوشش کریں گے۔افغانستان سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں افتخار احمد نے کہا کہ یہ وقت 300 سے زائد رنز کا تھا، ہمارے اسپنرز متاثر کن…
ویڈیو: غزہ کے اسپتال میں ٹانگ کی سرجری کے دوران بچہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا
دواؤں سے محروم غزہ کے اسپتالوں میں بے ہوشی یا سُن کیے بغیر زخمیوں کے علاج اور آپریشن کیے جارہے ہیں، ٹانگ کی سرجری کے دوران ایک بچہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا۔غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملے مسلسل 17ویں روز بھی جاری ہیں،…
پاکستان کی شکست کو اپ سیٹ کہنا مناسب نہیں، افغان کوچ جونتھن ٹروٹ
افغانستان کی ٹیم کے کوچ جونتھن ٹروٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی شکست کو اپ سیٹ نہیں کہیں، آج کی کامیابی سے بہت خوش ملی اور اعتماد بھی بڑھا ہے۔چنئی میں پریس کانفرنس کے دوران جونتھن ٹروٹ نے کہا کہ انگلینڈ کے بعد پاکستان کو شکست دی، افغانستان…
امریکی طیارہ تباہ کرنے کی کوشش کا الزام، امریکی پائلٹ گرفتار
امریکی طیارے کو کریش کرنے کی کوشش کے الزام میں امریکی پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق آف ڈیوٹی پائلٹ پر اقدام قتل کی کوشش کے 83 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق آف ڈیوٹی امریکی پائلٹ نے اتوار کی رات امریکی…
ایسا لگ رہا تھا نواز شریف اپنی سی وی پیش کر رہے تھے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے مینار پاکستان کے جلسے میں ایسا لگ رہا تھا کہ نواز شریف اپنی سی وی پیش کر رہے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کا احترام…
بابر اعظم کا رحمان اللّٰہ گرباز کو بیٹ کا تحفہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان ٹیم کے اوپنر رحمان اللّٰہ گرباز کو بیٹ کا تحفہ دیا۔ میچ کے بعد بابر اعظم نے رحمان اللّٰہ گرباز سے ملاقات کی اور اُنہیں اپنا بیٹ تحفے میں پیش کیا۔واضح رہے کہ چنئی میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے اس…
بابر اعظم کا رحمان اللّٰہ گرباز کو بیٹ کا تحفہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان ٹیم کے اوپنر رحمان اللّٰہ گرباز کو بیٹ کا تحفہ دیا۔ میچ کے بعد بابر اعظم نے رحمان اللّٰہ گرباز سے ملاقات کی اور اُنہیں اپنا بیٹ تحفے میں پیش کیا۔واضح رہے کہ چنئی میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے اس…
پاک افغان میچ پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے آئی سی سی ورلڈکپ میں کھیلے گئے پاکستان اور افغانستان کے میچ پر تبصرہ کیا ہے۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں میچ سے متعلق بات کی۔ شاہد خان…
لاہور: ن لیگ کے جلسے میں یوٹیوبر جعلی ویڈیو بناتے ہوئے پکڑا گیا
لاہور میں ن لیگ کے جلسے میں ایک یوٹیوبر جعلی ویڈیو بناتے ہوئے پکڑا گیا، تاہم ڈی ایس پی نے اسے وارننگ دے کر چھوڑ دیا۔پولیس کے مطابق 21 اکتوبر کو ہونے والے مینار پاکستان گراؤنڈ میں مسلم لیگ ن کے جلسے کے موقع پر یوٹیوبر خوانچہ فروش بچے کو…
قومی ہاکی چیمپئن شپ ماڑی پیٹرولیم نےجیت لی
67ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ ماڑی پیٹرولیم نےجیت لی، فائنل میں واپڈا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میں مقررہ وقت تک ماڑی پیٹرولیم اور واپڈا نےایک۔ایک گول کیا تھا، پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ماڑی پٹرولیم…