جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایپسٹین سکینڈل: شہزادہ اینڈریو، بل کلنٹن سمیت نامور شخصیات کا جنسی جرائم سے متعلق عدالتی دستاویزات…

ایپسٹین سکینڈل: شہزادہ اینڈریو، بل کلنٹن سمیت نامور شخصیات کا جنسی جرائم سے متعلق عدالتی دستاویزات میں ذکر،تصویر کا ذریعہWilliam J Clinton Presidential Library22 منٹ قبلجنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق امریکی عدالتی دستاویزات منظر…

ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، قتل کیس میں مطلوب ملزم امارات سے گرفتار

ایف آئی اے انٹر پول کی کارروائی کے دوران قتل کیس میں مطلوب ملزم کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق اشتہاری ملزم کو یو اے ای سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام…

جاپانی طیارہ حادثہ: نظم و ضبط و تربیت یافتہ عملے کی وجہ سے کم جانی نقصان ہوا

جاپان کے ایئرپورٹ پر چھوٹے طیارے سے تصادم کے بعد مسافر طیارے میں آگ لگنے کے واقعہ میں خوش قسمتی سے کم جانی نقصان ہوا۔جانی نقصان کم ہونے کی وجہ تربیت یافتہ عملہ، تجربہ کار پائلٹ، مسافروں کا خوف کے باوجود افراتفری نہ پھیلانا اور عملے کی…

اظہر علی کی 50ویں سنچری، کھلاڑیوں کا جشن، کیک بھی کاٹا گیا

سابق کپتان اظہر علی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 50ویں سنچری پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے جشن منایا۔پریزیڈنٹ ٹرافی میں دونوں ٹیموں کے پلیئرز اظہر علی کےلیے کیک لے کر آئے، اظہر نے ساتھی کرکٹرز کے ساتھ 50ویں سنچری کا کیک کاٹا۔ واضح رہے کہ اظہر…

کراچی: تاجر سے بھتہ طلبی کیس، ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

تاجر سے دو کروڑ روپے بھتہ طلب کرنے کے کیس میں گرفتار تین ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔  گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ کیس کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے ڈائنگ…

ایم کیو ایم نے اپنا انتخابی منشور پیش کر دیا، آئین میں 3 ترامیم تجویز کردیں

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا، آئین میں تین ترامیم بھی تجویز کی گئی ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نا مکمل اختیار والی جمہوریت نہیں…

انتخابات 2024: انتخابی عملے کی ترجیحی بنیادوں پر تربیت کی شروع

عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عملے کی ترجیحی بنیادوں پر تربیت کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اب تک 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی ضروری تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق بقیہ…

کراچی: تین ہٹی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے  تین ہٹی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے کی اطلاع کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ4 فائر ٹینڈر نے  آگ بجھانے میں حصہ لیا، جس پر قابو پالیا گیا ہے۔حکام کے مطابق آگ…

انتخابات 2024: بلاول بھٹو مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن 2024 کے لئے اپنا ابتدائی شیڈول جاری کردیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے۔پارٹی اعلامیہ کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 10…

پاکستانی فیلڈرز کی کیچ چھوڑنے کی روایت برقرار

پاکستانی فیلڈرز کی کیچ چھوڑنے کی روایت برقرار ہے، پرتھ ٹیسٹ میں عبداللّٰہ شفیق کے بعد سڈنی میں صائم ایوب نے بھی آسان کیچ گرادیا۔پرتھ ٹیسٹ میں عبداللّٰہ شفیق نے عثمان خواجہ کا کیچ ڈراپ کیا، میلبرن میں مچل مارش کا ڈراپ کیچ پاکستان کی شکست…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 642 گیندوں میں فیصلہ ہوگیا۔کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ہوم ٹیم کو 7 وکٹوں سے…

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے ارکان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرد جرم عائد کیے جانے کے دوران شدید غصے میں آگئے تھے۔بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف اڈیالہ جیل میں فرد جرم عائد کرنے کی اندورنی…

آرٹیکل 62 اور 63 پر عمل ہو تو سیاست کرپشن سے پاک ہوسکتی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی گھٹن اور دھند کا موسم آئین کی بالادستی سے ہی نکھر سکتا ہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ آرٹیکل 62 اور 63 پر عمل ہو تو سیاست کرپشن سے پاک ہوسکتی ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے…

بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کو پریس کانفرنس سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی دفتر میں دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ بیرسٹر گوہر علی خان کی پریس کانفرنس کے بعد شیر افضل مروت مرکزی دفتر پہنچے اور کہا کہ وہ اپنی پریس کانفرنس کریں گے، جس پر بیرسٹر گوہر علی خان نے شیر افضل مروت…

کےالیکٹرک لائسنس میں ریلیف کی مدت ختم ہونے کے قریب، نیپرا کا فیصلہ تاحال نہ آسکا

کےالیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کے معاملے پر نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیصلہ جاری نہیں کیا۔کےالیکٹرک لائسنس کی توسیع میں عبوری ریلیف کی مدت 19جنوری کو ختم ہوگی۔نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی…

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما انور زیب کو رہا کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما انور زیب کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کے انور زیب کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس وقار احمد نے کی۔عدالت نے انور زیب خان کو رہا کرنے کا حکم…

اسپین میں 47 بلیوں کو زہر دے کر مارنے کے معاملے پر تفتیش شروع

اسپین میں بلیوں کو مبینہ طور پر زہر دے کر مارنے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے معاملے کی  تفتیش شروع کردی۔جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنیوالے ادارے اینیمل پارٹی ود دی انوائرمنٹ کی جانب سے چند دنوں قبل پولیس میں 47 مری ہوئی بلیوں کے حوالے سے…

آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے

سابق صدر مملکت اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے۔چیئرمین بلاول بھٹو خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے۔سابق صدر بلاول ہاؤس ملتان…

حماس کے اہم ترین رہنما صالح العاروری کا قتل جو مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے

حماس کے اہم ترین رہنما صالح العاروری کا قتل جو مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, لیز ڈوسیٹعہدہ, چیف انٹرنیشنل نامہ نگار2 گھنٹے قبلمشرقِ وسطیٰ اور اس سے کہیں دور جو سائے اسرائیل غزہ

جاپان طیارہ حادثہ: عملے نے جلتے ہوئے طیارے سے 379 مسافروں کو کیسے بچایا؟

جاپان طیارہ حادثہ: عملے نے جلتے ہوئے طیارے سے 379 مسافروں کو کیسے بچایا؟،تصویر کا ذریعہEPAجہاز کے عملے کی ہدایات کے مطابق مسافر اپنا سامان اٹھائے بغیر جلتے ہوئی جاپان ایئرلائن کے جہاز کے ہنگامی راستوں کی طرف بھاگے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف…