سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد نہیں ہوئی، انتظار پنجوتھا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل انتظار پنجوتھا نے کہا ہے کہ سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد نہیں ہوئی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں انتظار پنجوتھا نے کہا کہ کیس پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر بحث کے لیے کیس…
ن لیگ کو آئی پی پی میں لوگوں کے جانے سے فرق نہیں پڑتا، محسن شاہنواز رانجھا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں جانے والوں کو تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ووٹ نہیں ملے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں محسن شاہنواز رانجھا اور بیرسٹر گوہر خان نے شرکت…
5 گھنٹے سے کم نیند ڈپریشن کے امکانات کو بڑھا دیتی ہے، ماہرین
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی ڈپریشن کے امکانات کو بڑھاتی ہے۔ اس حوالے سے سائنسدان ایک طویل عرصے سے حیران تھے کہ آیا ڈپریشن (ذہنی دباؤ) کی وجہ سے نیند نہیں آتی یا نیند کی کمی کی وجہ سے ڈپریشن کی بیماری لاحق ہوتی ہے۔ اب ایک نئی…
پی ایم اے کا پولیو کے مثبت ماحولیاتی نمونوں میں اضافے پر اظہار تشویش
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے پولیو کے مثبت ماحولیاتی نمونوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ داری کا احساس نہ کیا تو مزید کیس رپورٹ ہوں گے، عالمی سطح پر مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پی ایم اے کا کہنا…
افغانستان سے پاکستان میں پولیو کا مرض آنا تشویشناک بات ہے، نگراں وزیرصحت سندھ
نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد نیاز کا کہنا ہے کراچی میں مثبت پولیو کیس آنے سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، پولیو کی موثر ویکسینیشن سے اس کا خاتمہ کیا جائے گا، افغانستان سے پاکستان میں پولیو کا مرض آنا تشویشناک بات ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں…
نواز شریف عدالت میں پیش ہوگئے، وہ اشتہاری کیسے ہوسکتے ہیں؟ عطا تارڑ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے کورٹ آرڈر میں لکھا ہے کہ عدالت میں سرینڈر کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں ن لیگ کے عطا تارڑ اور پی ٹی آئی شعیب شاہین نے شرکت کی۔ن لیگی رہنما نے…
انتونیو گوتیریس کا فلسطینیوں کی حمایت میں بیان، اسرائیل تلملا اٹھا
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے فلسطینیوں کی حمایت میں بیان سے اسرائیل تلملا اٹھا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے احتجاجاً انتونیو گوتیریس سے ملاقات سے انکار کردیا۔اقوام متحدہ میں اسرائیلی…
اسرائیلی بمباری جاری: 24گھنٹوں میں مزید 800 سے زائدفلسطینی شہید
غزہ: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے مزید بمباری کرکے 8 سو 7 فلسطینی مزید شہید کردیے،3سو بچے وحشیانہ بمباری کا شکار بنے، اسرائیلی فضائیہ نے 24گھنٹے کے اندر 47 حملے کیے،جس کے…
نگران پنجاب حکومت نے ا لعزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی
لاہور: نگران پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب حکومت کو سزا معطل کرنے کی درخواست کی تھی، سابق وزیراعظم نے…
فلسطین کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رہے گی ، آرمی چیف
اسلام آباد:چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور ان کے علاقوں پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
انٹر سروسز پبلک…
اسرائیل کو روکا نہ گیا تو پاکستان سمیت اسلامی ممالک لپیٹ میں آ سکتے ہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیلی عزائم کو اگر روکا نہ گیا تو پاکستان اور ایران سمیت دیگر اسلامی ممالک بھی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔
منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
اسرائیلی بمباری جاری: 24گھنٹوں میں مزید 700 سے زائدفلسطینی شہید
غزہ: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے مزید بمباری کرکے 7سو 7 فلسطینی مزید شہید کردیے،3سو بچے وحشیانہ بمباری کا شکار بنے، اسرائیلی فضائیہ نے 24گھنٹے کے اندر 47 حملے کیے،جس کے…
ہپی ٹریل: ’نشے کی تلاش میں‘ یورپ سے افغانستان، پاکستان اور انڈیا کا سفر کرنے والے آزاد منش باغی
ہپی ٹریل: ’نشے کی تلاش میں‘ یورپ سے افغانستان، پاکستان اور انڈیا کا سفر کرنے والے آزاد منش باغی،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق2 گھنٹے قبلیہ ستر کی دہائی ہے۔ انڈیا میں گھومتی چلم کے بیچ جھومتی!-->…
آنکھوں پر پٹی باندھ کر کتابیں پڑھنے والے انڈین جوگی خدا بخش جنھیں ’صدی کا عجوبہ‘ قرار دیا گیا
آنکھوں پر پٹی باندھ کر کتابیں پڑھنے والے انڈین جوگی خدا بخش جنھیں ’صدی کا عجوبہ‘ قرار دیا گیا،تصویر کا ذریعہPICTURE: BRITISH PATH ،تصویر کا کیپشنمسٹر بخش بورڈ پر لکھی چیز کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر پڑھ اور لکھ رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف,…
ویڈیو, غزہ: ’ہسپتال کا صحن لاشوں سے بھر گیا ہے۔۔۔ ہمارے پاس کفن کم پڑ گئے ہیں‘دورانیہ, 2,17
غزہ: ’ہسپتال کا صحن لاشوں سے بھر گیا ہے۔۔۔ ہمارے پاس کفن کم پڑ گئے ہیں‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ: ’ہسپتال کا صحن لاشوں سے بھر گیا ہے۔۔۔ ہمارے پاس کفن کم پڑ گئے ہیں‘", دورانیہ 2,1702:17،ویڈیو کیپشنغزہ:…
معاشی مفادات یا ثالثی کی خواہش: صدر اردوغان اسرائیل اور حماس تنازع میں ’نیوٹرل‘ کیوں ہوئے؟
معاشی مفادات یا ثالثی کی خواہش: صدر اردوغان اسرائیل اور حماس تنازع میں ’نیوٹرل‘ کیوں ہوئے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لینا شوابکہعہدہ, بی بی سی نیوز، عمانایک گھنٹہ قبلگذشتہ دنوں ایک جانب جہاں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی!-->…
’ہم قرآن پر یقین رکھتے ہیں، آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہو گی‘: یرغمالی اسرائیلی خاتون نے حماس کی قید میں…
’ہم قرآن پر یقین رکھتے ہیں، آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہو گی‘: یرغمالی اسرائیلی خاتون نے حماس کی قید میں کیا دیکھا؟،تصویر کا ذریعہScreen Grab،تصویر کا کیپشنبزرگ اسرائیلی خاتون نے رہائی کے وقت جنگجو سے ہاتھ ملایاایک گھنٹہ قبل’مجھے اغواکرنے والے…
فلپائن کا زنگ آلود اور ڈوبتا بحری جہاز متنازع پانیوں میں چین کے خلاف کیسے ڈٹا ہوا ہے؟
فلپائن کا زنگ آلود اور ڈوبتا بحری جہاز متنازع پانیوں میں چین کے خلاف کیسے ڈٹا ہوا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters56 منٹ قبلفلپائن نے اتوار کو بحیرہ جنوبی چین میں چینی میری ٹائم ملیشیا کے ایک جہاز پر فلپائن کی ایک کشتی کو ٹکر مارنے کا الزام عائد…
صائم ایوب نے قائدِ اعظم ٹرافی میں تاریخ رقم کردی
کراچی وائٹس کے اوپنر صائم ایوب نے قائد اعظم ٹرافی میں تاریخ رقم کردی، وہ ایونٹ کے فائنل میں ڈبل سنچری اور سنچری بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔صائم ایوب نے فیصل آباد کے خلاف پہلی اننگز میں 203 اور دوسری اننگز میں 109 رنز کی شاندار اننگز…
الیکشن کمیشن کے اتفاق سے وزارت ریلوے میں تقرریاں و تبادلے
الیکشن کمیشن کے ساتھ اتفاق رائے سے وزارت ریلوے میں اعلیٰ سطح کی تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے۔عبدالمالک سیکریٹری ریلوے بورڈ، راحت مرزا ایڈیشنل جی ایم مکینیکل، سفیان سرفراز ڈوگر ڈی جی پاکستان ریلوے اکیڈمی تعینات کیے گئے ہیں۔مشتاق احمد کو…