جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صارفین پر پیٹرولیم لیوی کا ریکارڈ بوجھ

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں 368 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں لیوی کی مد میں 222 ارب روپے وصول کیے، گزشتہ مالی سال جولائی تا ستمبر لیوی کی مد میں 47 ارب 48 کروڑ روپے…

کیتھرین ڈالٹن ملتان سلطانز کی کوچ کیسے بنیں؟

پاکستان سپر لیگ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون فاسٹ بولنگ کوچ کیتھرین ڈالٹن نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز کا کوچ بننا بڑا اچھا لگا۔کیتھرین ڈالٹن کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی تعیناتی کی خبر کو کئی مہینوں تک چھپائے رکھا، اب سب سامنے آنے پر بڑا…

جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کے دفتر میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں  صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر 2 نومبر…

کراچی: ڈاکوؤں کی پکڑنے کی کوشش کرنیوالے شہریوں پر فائرنگ، 1 جاں بحق

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش کرنے والے شہریوں پر فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر نے بتایا کہ 3 ڈاکو واردات کر رہے تھے کہ اطراف میں شہریوں نے پکڑنا چاہا، ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس سے ایک…

غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پلان کو حتمی شکل دیدی: نگراں وزیرِ داخلہ

نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پلان کو حتمی شکل دے دی، مختلف شہروں میں سینٹرز بنائے گئے ہیں جہاں ان تارکین وطن کو رکھا جائے گا۔ایک بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم…

ایک کروڑ مالیت کی چوری میں ملوث ملزم مقابلے میں ہلاک

کراچی سپر ہائی وے گلستان سوسائٹی کے گھر میں ایک کروڑ مالیت سے زائد کی چوری میں ملوث ملزم کو پولیس نے ہلاک کردیا، رات گئے شہر کے مختلف مقامات پر مقابلوں کے دوران 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔گلستان جوہر میں مقابلے کے دوران…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 10ہزار ڈالر جرمانہ

نیویارک کی مقامی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 10ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق جرمانہ جج Arthur Engoron نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کیس میں عدالتی عملے پر تنقید کرنے پر عائد کیا۔ سابق امریکی صدر نے تین…

پی آئی اے کی آج کی 49 پروازیں منسوخ

پی ایس او کو ساڑھے 13 کروڑ کی ادائیگی کے باوجود پھر بھی پی آئی اے کی آج کی 49 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔پاکستان اسٹیٹ آئل کو طیاروں کے ایندھن کے واجبات کی ساڑھے 13 کروڑ روپے کی ادائیگی کے باوجود قومی ایئر لائن پی آئی اے کی آج جمعرات 26…

شدید دھند کیلئے ٹرین ڈرائیور معاون سسٹم متعارف

پاکستان ریلوے نے شدید دھند میں ٹرین ڈرائیور معاون سسٹم متعارف کرا دیا، شدید دھند میں ڈرائیور معاون سسٹم 700 میٹر تک بغیر کسی رکاوٹ کے ڈرائیور کو کلیئر راستہ دکھائے گا۔سی ای او پاکستان ریلوے شاہد عزیز نے لاہور سے کراچی جانے والی کراچی…

پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہور منتقل

پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہور منتقل کر دیا گیا، انہیں جسمانی ریمانڈ کے لئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک نوید…

امریکی ایوان نمائندگان، اسرائیل سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی۔10 ڈیموکریٹس کے علاوہ تمام ارکان نے قرارداد کےحق میں ووٹ دیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے…

یو این سیکریٹری جنرل اسرائیلی دباؤ میں آکر فلسطینیوں کے حق میں بیان سے ہی مکر گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسرائیلی دباؤ میں آگئے اور حماس کے حق میں دیے گئے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔ انتونیو گوتیرس نے کہا کہ حماس کے حملوں کی توجیح دینے کا الزام غلط ہے، وہ7  اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں کی مذمت…

محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اسرائیل حماس جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے خطے کے استحکام کے لیےسفارتی کوششیں بڑھانے پر…

افغان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادی

افغانستان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادیے ۔ افغان وزارت انصاف،خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ بینک نے قندھار میں گنتی کے بعد جلا ئے۔افغانستان کے مرکزی بینک نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد پرانے اور…

سلامتی کونسل کا اجلاس، روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔اپنے خطاب میں روسی مندوب نے کہا کہ فوری اور دیرپا جنگ بندی اولین ترجیح قرار دی جائے اور غزہ کے شمالی علاقے سے مکینوں کو جنوب بیدخل…

اسرائیلی بمباری سے مزید 425 فلسطینی شہید

اسرائیلی بمباری سے مزید 425 فلسطینی شہید ہوگئے، صرف ایک گھنٹے میں بمباری سے 50 اموات ہوئی ہیں۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزار 8 سو ہوگئی، جس میں 23 سو سے زیادہ بچے اور 13سو کے قریب خواتین شامل ہیں، 18 ہزار زخمی…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی پیر پگارا سے ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں پیر پگارا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے ملکی معاشی مشکلات، سندھ کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ملک کو معاشی…

امریکا اسرائیل کو غزہ میں بمباری کی ہدایت دے رہا ہے، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کو غزہ میں بمباری کی ہدایت دے رہا ہے۔تہران سے جاری ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ امریکا مجرموں کا ساتھی ہے، غزہ میں ہونے والے جرم کی کسی نہ کسی طرح…

بھارت کا کینیڈین شہریوں کیلئے ویزا سروس جزوی بحال کرنے کا اعلان

کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن نے کینیڈین شہریوں کے لیے ویزا سروس جزوی بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ بھارت کینیڈا میں ویزا سروس  کی کچھ سہولیات 26 اکتوبر سے بحال کرے گا۔بھارت نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن…

اسرائیلی فوج کی بمباری، عرب ٹی وی کے صحافی کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹا شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے الجزیرہ چینل کے صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ سمیت ان کے خاندان کے کئی افراد شہید ہوگئے ہیں۔صحافی وائل الدوحدوح کی بیوی اور بیٹی سمیت ان کا بیٹا بھی گھر پر  اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہوا ہے۔قطری ٹی…