جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کیلئے بابر اعظم کا لیکچر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کے لیے لیکچر دیا اور کہا کہ ہم ایسا کئی بار کر چکے ہیں کہ نیچے سے اوپر اٹھتے ہیں۔کھلاڑیوں کا جوش بڑھانے کے لیے یہ لیکچر بابر اعظم نے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں پریکٹس کے…

انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، انتخابات کے انعقاد سے متعلق تمام تیاریاں مکمل ہیں۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ حلقہ بندی کی اشاعت کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا، حلقہ…

نواز شریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر نے ہائیکورٹ پہنچ کر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف اور داخلی راستے پر…

اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کیلئے ہے؟ چوہدری پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے لیے ہی سارے ریلیف ہیں، اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کے لیے ہے؟ لاہور کی ضلع کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ 5 ماہ سے ہم ضمانت پر…

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کو نشان الاٹ کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے استحکامِ پاکستان پارٹی کو شاہین کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں استحکامِ پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن…

ماڑی جلبانی واقعے سے متعلق ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ عدالت میں پیش

ماڑی جلبانی واقعے سے متعلق ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل نے کہا کہ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں طاقت کا بیجا استعمال کیا…

شاداب خان کا اچھا نہ کھیلنے کا اعتراف، ناقدین کو بھی جواب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم اچھا نہیں کھیلے، جو تنقید ہو رہی ہے صحیح ہو رہی ہے، میں اچھی پرفارمنس نہیں دے رہا۔چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ دوسروں کی تنقید پر نہیں ہمیں…

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر، آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو بھی تبدیل کرنے کا کہہ دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے اسٹبشلمنٹ ڈویژن کو دونوں افسران کے…

سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی: نگراں وزیرِ توانائی

نگراں وزیرِ توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  محمد علی نے کہا کہ ایل پی جی قیمتوں اور سپلائی پر اوگرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، ایل پی جی سے متعلق سمری لا…

اسرائیلی جنگی جرائم کو اجاگر کرنے پر ویب سمٹ کے سی ای او مستعفی

لسببن: غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم سے متعلق تبصوروں کے بعد دنیا کی سب سے نمایاں ٹیک کانفرنسوں میں سے ایک کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویب سمٹ کے سی ای او پیڈی کوسگریو نے ابتدائی طور پر 13 اکتوبر کو اسرائیلی…

پالڈنگ لائٹ: امریکہ کا پراسرار معمہ جسے آپ دیکھ تو سکتے ہیں، چھو نہیں سکتے

پالڈنگ لائٹ: امریکہ کا پراسرار معمہ جسے آپ دیکھ تو سکتے ہیں، چھو نہیں سکتے،تصویر کا ذریعہMICHIGAN TECH UNIVERSITYمضمون کی تفصیلمصنف, جان سکاٹ لیونسکیعہدہ, بی بی سی ٹریول2 گھنٹے قبلسکاٹ لینڈ کی سمندری بلا کا معمہ ہو یا پھر سفید لباس میں

بندر نے خاتون کا فون چھین لیا، رشوت لے کر واپس کیا

انڈونیشیا کے صوبے بالی میں خاتون سیاح کا موبائل فون بندر نے چھین لیا اور مضبوطی سے پکڑ کر اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا۔خاتون سیاح کو اپنا فون واپس لینے کے لیے بندر کو بطور رشوت کھانے کی چیزیں دینا پڑیں۔خاتون نے بندر کو پھل کا ایک ٹکڑا…

امریکی اخبار نے اسرائیل کو الاہلی اسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دیدیا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کو الاہلی اسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔نیویارک ٹائمز کے مطابق اسپتال کی تباہی کے شواہد کا جائزہ لیا گیا اور تحقیقات کی گئیں۔امریکی اخبار کے مطابق شواہد سامنے آئے ہیں کہ اسپتال کو نشانہ غزہ…

پنجاب: مزید 202 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 202 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکریٹری ہیلتھ علی جان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے8 ہزار 523 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ لاہور میں 95، گوجرانوالہ میں41، راولپنڈی…

ابتک 72 ہزار 219 افغان پناہ گزین اپنے وطن لوٹ چکے

پاکستان سے افغانستانی شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز بدھ 25 اکتوبر کو 4 ہزار 239 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے۔ان افغان شہریوں میں 965 مرد، 852 خواتین جبکہ 2422 بچے شامل تھے۔افغانستان روانگی کے لیے 112 گاڑیوں…

مراد علی شاہ کیخلاف نوری آباد پراجیکٹ کیس پر دلائل طلب

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس احتساب عدالت میں چلایا جاسکتا ہے یا نہیں اس حوالے سے دلائل طلب کر لیے۔سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…

چیف جسٹس نے ججز کیخلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ججز کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں کل ساڑھے 11 بجے ہو گا۔جسٹس مظاہر نقوی سمیت دیگر ججز کے خلاف شکایات…

محکمۂ بلدیات میں پرانے ٹیسٹ پر نئی بھرتیاں: فریقین کے نوٹس اخبارات میں شائع کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے محکمۂ بلدیات میں پرانے ٹیسٹ کی بنیاد پر نئی بھرتیوں کے کیس میں متعلقہ فریقین کے نوٹس اخبارات میں شائع کرنے کا حکم دے دیا۔محکمۂ بلدیات میں پرانے ٹیسٹ کی بنیاد پر نئی بھرتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت میں آئی…

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا

امریکی ڈالر کی قدر آج کل غیر مستحکم ہے، کسی روز یہ اضافے کی جانب گامزن تو کبھی یہ رو بہ زوال ہوتی ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو نے کے بعد 279 روپے 75 پیسے کا ہو…

سبی تا ہرنائی ریلوے لائن 17 سال بعد فعال

صوبۂ بلوچستان میں سبی سے ہرنائی تک ریلوے لائن 17 سال بعد فعال کر دی گئی۔پاک فوج کے زیرِ اہتمام سبی اور محلقہ علاقوں کے لیے ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام کیا گیا۔یاد رہے کہ سبی تا ہرنائی ملحقہ پل اور ریلوے ٹریکس کو 17 سال قبل دہشت گردوں نے…