پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں کیا چیز مشترکہ رہی؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا اختتام پاکستان کی وائٹ واش شکست سے ہوا۔دورۂ آسٹریلیا کے آغاز سے لے کر اس کے اختتام تک پاکستان ٹیم کی کارکردگی مایوس کُن رہی۔تین ٹیسٹ میچز کی 6 اننگز میں پاکستان کا کوئی بھی بیٹر سنچری…
پاکستان کو نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کروائے، امریکا
ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے۔میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا کی…
نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا بانی پی ٹی آئی کے مضمون پر ردعمل
حکومت پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے غیر ملکی جریدے میں آرٹیکل پر ردعمل دے دیا۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر بانی پی ٹی آئی کی جانب سے تحریر آرٹیکل کے بارے میں جریدے کے ایڈیٹر کو لکھا…
نیوزی لینڈ کی کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ کی ایوان میں ’ہاکا‘ کی ویڈیو وائرل
نیوزی لینڈ کی نوجوان ترین ایم پی کی پارلیمنٹ میں مورائی ہاکا (نیوزی لینڈ کا ثقافتی رقص ) کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 21 سالہ رکن پارلیمنٹ ہانہ رواہیتی مائیپی کلارک کا تعلق نیوزی لینڈ کے قدیم باشندوں مورائی (پولی نیشیئن نسل)…
پی ٹی آئی نے سینیٹ میں قرارداد منظوری پر سینیٹر کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ میں انتخابات کے التوا کی قرارداد منظوری کے دوران نشاندہی نہ کرنے پر اپنے سینیٹر کو نوٹس جاری کردیا۔پی ٹی آئی نے جنرل الیکشن کے التوا کی قرارداد سینیٹ سے منظور ہونے پر سینیٹر گردیپ سنگھ کو اظہار…
بھکر میں شاعر عاصم تنہا ماموں کے ہاتھوں قتل، متقول کے بھائی کی فائرنگ سے ملزم ہلاک
بھکر میں گھریلو تنازع پر شاعر عاصم تنہا کو قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم مقتول شاعر کا ماموں ہے، عاصم تنہا کے بھائی نے فائرنگ کر کے ملزم سمیع کو ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ نواحی علاقہ چراخ خیل والا میں پیش آیا، جہاں معروف…
سینیٹر بہرہ مند تنگی نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پر خاموشی کی تردید کر دی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پر ایوان میں خاموشی کی تردید کر دی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں سینیٹر بہرہ مند تنگی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اور پی ٹی آئی کے سینیٹر گردیپ…
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بنچ 8 جنوری کو سماعت کرے گا۔ لارجر بنچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ،…
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی انسداد دہشتگردی عدالت میں طلب
راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو طلب کرلیا۔ خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی کو 9 جنوری کو طلب کیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات…
انڈر 17 اسنوکر چیمپئن سندھ کے محمد حسنین نے جیت لی
دوسری انڈر 17 نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل سندھ کے محمد حسنین نے جیت لیا۔محمد حسنین نے فائنل میں پنجاب کے علیم اویس کو چار ایک کے فریم اسکور سے شکست دے دی۔ لاہور کے نیشنل کوچنگ سینٹر میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میں حسنین…
جنوبی افریقا: گرل فرینڈ کا قاتل اولمپئن 11 سال بعد جیل سے رہا
جنوبی افریقا کے پیرا اولمپئن آسکر پسٹوریئس کو اپنی گرل فرینڈ ریوا اسٹین کیمپ کے قتل کے تقریباً 11 سال بعد جیل سے پیرول پر رہا کردیا گیا۔ان کی سزا 2029 میں ختم ہو گی، اس وقت تک بھی پسٹوریئس پر مختلف پابندیاں عائد رہیں گی۔ 3 پیرالمپک گیمز…
سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے پی پی امیدواروں کے نام جاری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے، پی پی چیئرمین این اے 194 اور این اے 196سے الیکشن لڑیں گے،…
اسلام آباد ہائی کورٹ: بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر موجود بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے انہیں سہولیات فراہم کرنے کی ہدات کردی۔بلوچ مظاہرین کو انتظامیہ سے بات چیت کے لیے فوکل پرسن مقرر کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی۔ …
سردی میں نہانا تو موخر ہوسکتا ہے، الیکشن نہیں، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سردی میں نہانا تو موخر ہوسکتا ہے مگر الیکشن نہیں، اس الیکشن میں ہماری سیاست اور معیشت کی سمت کا تعین ہونا ہے۔ یہ انتخابات نوجوان نسل کےلئےبہت اہم ہے۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے…
غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملوں کے 90 دن مکمل، 29 ہزار فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی کے وحشیانہ حملوں کو 90 دن ہوگئے۔ غزہ میں حماس میڈیا آفس نے اسرائیلی حملوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔ حماس کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے 90 دنوں کے دوران 1876 حملے کئے۔ 90 دن میں شہید اور لاپتہ فلسطینیوں کی تعداد…
سینیٹر دلاور خان کی طرف سے ایسی قرارداد کی امید نہیں تھی، سینیٹر افنان اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی اور کے نو کہنے کی آواز نہیں آئی۔جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر…
میں نے ذوالفقار بھٹو کا ریفرنس سپریم کورٹ تک پہنچا دیا ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے ذوالفقار بھٹو کا ریفرنس سپریم کورٹ تک پہنچا دیا ہے۔ ملتان میں ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ پارٹی نے ہمیشہ آپ کی خدمت کرنےکی کوشش کی ہے۔ ہمارے دور میں…
سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی
سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح 8:30 بجے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔بشکریہ جنگbody a…
شاہ محمود قریشی ،حلیم عادل سمیت دیگرکو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
کراچی: الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگرکو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونل کے روبرو حلقہ این اے 214، حلقہ این 214…