جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

این اے 242 اور 243 سے پی ٹی آئی امیدواروں کی اپیلیں منظور

الیکشن ٹریبونل نے این اے 243 سے پی ٹی آئی امیدوار سبحان ساحل اور این اے 242 سے پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی کی اپیل منظور کر لی۔آر او کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔پی ایس 113 سے پی ٹی آئی کے…

سینے میں انفیکشن، پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے پھر اسپتال منتقل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے پھر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے۔گزشتہ ہفتے بھی آر آئی سی میں پرویز الہٰی کا تھیلیم ٹیسٹ کلیئر آیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر…

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 90 دن، 22 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، لاکھوں بے گھر

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پر ہونے والی اسرائیل کی مسلسل دہشت گردی کو 90 دن پورے ہو گئے اس دوران 22 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید جب کہ لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق…

غزہ کے مستقبل سے متعلق مجوزہ ’منصوبہ‘ جس میں غزہ کا مجموعی سکیورٹی کنٹرول اسرائیل اپنے پاس رکھے گا

غزہ کے مستقبل سے متعلق مجوزہ ’منصوبہ‘ جس میں غزہ کا مجموعی سکیورٹی کنٹرول اسرائیل اپنے پاس رکھے گا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, یروشلم سے وائر ڈیوس اور لندن سے ایلس ڈیوسعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل کے وزیر

’انکل وہ پتھر چمک رہا ہے‘: ایک بڑا ہیرا دریافت کرکے ملک کی قسمت بدلنے والے نوجوانوں پر کیا بیتی

’انکل وہ پتھر چمک رہا ہے‘: ایک بڑا ہیرا دریافت کرکے ملک کی قسمت بدلنے والے نوجوانوں پر کیا بیتی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, میری گڈ ہارٹعہدہ, بی بی سی نیوز30 منٹ قبلیہ سنہ 2017 کی سب سے اچھی خبر تھی۔ سیرا لیون کے ’پیس

بائیڈن نے ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دیدی

امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ پر نازی جرمنی جیسی زبان استعمال کرنے کا الزام لگا دیا۔بائیڈن نے ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ خود کو اقتدار میں لانے کے لیے امر یکی جمہوریت کو قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پنسلوینیا سے…

بائیڈن ملک میں خوف کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن جمہوریت کو خطرہ کی بات کہہ کر ملک میں خوف کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے سرفہرست خواہش مند نے یہ بات آئیوا میں ریلی سے خطاب میں کہی۔ٹرمپ نے کہا کہ…

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کی نااہلی کیخلاف اپیل سننے کا فیصلہ

امریکا کی سپریم کورٹ نے کولراڈو عدالت کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیے جانے کے خلاف اپیل سننے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکا کی وفاقی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ اس ضمن میں 8 فروری کو زبانی دلائل سنے گی۔ واضح رہے کہ کولراڈو کی عدالت نے…

این آر اے کے سربراہ وین لا پیے مستعفی ہوگئے

امریکا کی بااثر نیشنل رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے) کے سربراہ وین لا پیے مستعفی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق این آر اے کے چیف ایگزیکٹو کو مین ہٹن میں کرپشن کے الزامات کا سامنا ہے، وہ  30 برس سے این آر اے کے چیف ایگزیکٹو تھے۔کرپشن اسکینڈل…

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ میں 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل میں پاکستان کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 115 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔اس طرح میزبان ٹیم کو ٹیسٹ جیتنے کیلئے صرف 130 رنز…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں کیا چیز مشترکہ رہی؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا اختتام پاکستان کی وائٹ واش شکست سے ہوا۔دورۂ آسٹریلیا کے آغاز سے لے کر اس کے اختتام تک پاکستان ٹیم کی کارکردگی مایوس کُن رہی۔تین ٹیسٹ میچز کی 6 اننگز میں پاکستان کا کوئی بھی بیٹر سنچری…

پاکستان کو نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کروائے، امریکا

ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے۔میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا کی…

نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا بانی پی ٹی آئی کے مضمون پر ردعمل

حکومت پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے غیر ملکی جریدے میں آرٹیکل پر ردعمل دے دیا۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر بانی پی ٹی آئی کی جانب سے تحریر آرٹیکل کے بارے میں جریدے کے ایڈیٹر کو لکھا…

نیوزی لینڈ کی کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ کی ایوان میں ’ہاکا‘ کی ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ کی نوجوان ترین ایم پی کی پارلیمنٹ میں مورائی ہاکا (نیوزی لینڈ کا ثقافتی رقص ) کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 21 سالہ رکن پارلیمنٹ ہانہ رواہیتی مائیپی کلارک کا تعلق نیوزی لینڈ کے قدیم باشندوں مورائی (پولی نیشیئن نسل)…

پی ٹی آئی نے سینیٹ میں قرارداد منظوری پر سینیٹر کو نوٹس جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ میں انتخابات کے التوا کی قرارداد منظوری کے دوران نشاندہی نہ کرنے پر اپنے سینیٹر کو نوٹس جاری کردیا۔پی ٹی آئی نے جنرل الیکشن کے التوا کی قرارداد سینیٹ سے منظور ہونے پر سینیٹر گردیپ سنگھ کو اظہار…

بھکر میں شاعر عاصم تنہا ماموں کے ہاتھوں قتل، متقول کے بھائی کی فائرنگ سے ملزم ہلاک

بھکر میں گھریلو تنازع پر شاعر عاصم تنہا کو قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم مقتول شاعر کا ماموں ہے، عاصم تنہا کے بھائی نے فائرنگ کر کے ملزم سمیع کو ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ نواحی علاقہ چراخ خیل والا میں پیش آیا، جہاں معروف…

سینیٹر بہرہ مند تنگی نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پر خاموشی کی تردید کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پر ایوان میں خاموشی کی تردید کر دی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں سینیٹر بہرہ مند تنگی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اور پی ٹی آئی کے سینیٹر گردیپ…

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بنچ 8 جنوری کو سماعت کرے گا۔ لارجر بنچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ،…

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی انسداد دہشتگردی عدالت میں طلب

راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو طلب کرلیا۔ خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی کو 9 جنوری کو طلب کیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات…

انڈر 17 اسنوکر چیمپئن سندھ کے محمد حسنین نے جیت لی

دوسری انڈر 17 نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل سندھ کے محمد حسنین نے جیت لیا۔محمد حسنین نے فائنل میں پنجاب کے علیم اویس کو چار ایک کے فریم اسکور سے شکست دے دی۔ لاہور کے نیشنل کوچنگ سینٹر میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میں حسنین…